تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْیا بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کِرْیا بَیٹْھنا

(ہندو) کسی کے مرنے پر اس کے قریبی رشتہ داروں کا ڈاڑھی مون٘چھ اور سر کے بال منڈوانا ، سوگ منانا.

کَر بَیٹْھنا

کسی امر کو بے سوچے سمجھے اختیار کر لینا، جلدی میں کوئی صحیح یا غلط کام کر جانا

کُنڈْلی مار کَر بَیٹھنا

coil

جوگ لے کَرْ بَیٹْھنا

رک : جوگ لینا.

لے کر بیٹھنا

ذکر کرنا، بیان کرنا

مِل کَر بَیٹھنا

ایک ساتھ بیٹھنا ، اکٹھے ہونا ۔

کھل کر بیٹھنا

آرام سے بیٹھنا، فراغت سے بیٹھنا

تَھک کَر بَیٹْھنا

جی چھوڑ دینا ، عاجز ہو کر کام چھوڑ دینا.

یَقِین کَر بَیٹھنا

اعتبار کرلینا، بھروسا کرلینا، سچ مان لینا، درست سمجھ لینا

ٹِھیا لے کَر بَیٹْھنا

کارو بار یا دھندا کرنا ، کمائی کا ٹھکانا سن٘بھالنا .

سَن٘بَھل کَر بَیٹْھنا

آرام سے بیٹھنا ، اِطمینان سے بیٹھنا.

ہَٹ کَر بَیٹھنا

دور رہنا ۔

پَھیل کَر بَیٹھْنا

فراغت سے بیٹھنا ، کھل کر بیٹھنا

گُھٹ کَر بَیٹْھنا

تنہائی کی کوفت برداشت کرنا.

کھارے پر بیٹھنا

ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں اور پھر سرکنڈوں کے ٹوکرے یا چوکی پر بِٹھا کر رسم ادا کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْیا بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

کِرْیا بَیٹْھنا

kriyaa baiThnaa•क्रिया बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِرْیا بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • (ہندو) کسی کے مرنے پر اس کے قریبی رشتہ داروں کا ڈاڑھی مون٘چھ اور سر کے بال منڈوانا ، سوگ منانا.

Urdu meaning of kriyaa baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) kisii ke marne par is ke qariibii rishtedaaro.n ka Daa.Dhii muunchh aur sar ke baal munDvaanaa, sog manaanaa

क्रिया बैठना के हिंदी अर्थ

  • (हिंदू) किसी के मरने पर उस के क़रीबी रिश्तेदारों का डाढ़ी मूंछ और सर के बाल मुंडवाना, सोग मनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْیا بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْیا بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone