تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیا دیا آگے آنا" کے متعقلہ نتائج

لیا

أ(ھ) ۱۔پکڑا۔ گرفت کیا۔ ۲۔حاصل کیا۔ ۳۔شرمندہ کیا جیسے میں نے اُسے خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ۴۔خریدا مول۔ ۵۔کما لیا۔

لیو

لیونا (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

لایا

لایا، لانا، لایا ہوا

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

لِیے

لایہ

دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ

لِئے

واسطے، خاطر، سبب، برائے

لِیاح

لِیائے

لائے .

لِیا جانا

مغلوب ہوجانا، تعاقب کرکے پکڑا جانا

لیا دیا

نیک کاموں کا پھل ، وہ نیکی جو کبھی کی ہو ، کِیا کرایا .

لیا گیا

رُسوا ہوا ؛ شرمندہ ہوا .

لِیا لینا

لے آنا .

لِیا لِوایا

پایا ہوا ، حاصل کیا ہوا .

لِیا چاہْنا

لینا (رک) کی جگہ ، وصولیابی پر اصرار کرنا ، ضد سے کام لینا .

لِیا دِیا آڑے آنا

کسی نیکی کے کام کا بُرے نتیجے سے بچالینا .

لِیا دِیا آڑے آنا

لِیا ہی نَہِیں پَڑْتا

مزاج کی حد ہی نہیں ملتی حال ہی نہیں کھلتا، بڑا ہی مغرور ہے

لیا دیا آگے آنا

نیکی بدی کا نتیجہ ملنا، کرنی کا پھل ملنا

لِیا دِیا کام آنا

کرنی کا پھل ملنا ، نیکی کا اچھا نتیجہ ملنا .

لِیا ہی نَہِیں جاتا

منائے نہیں سنتا ؛ سنبھالے نہیں سنبھلتا .

لِیاماں

لئیم (رک) کی جمع الجمع ، کمینے .

لِیا دِیا رَہنا

کم آمیز ہونا ، بے تکلف نہ ہونا .

لِیانا

لے آنا، لانا

لِیاوْنا

لانا ، لے آنا .

لِیام

کمینے، سفلے، رزیل

لِیات

لاتے ، لاتا ہے .

لِیاس

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیارِیا

بھیڑیا .

لِیامت

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیانْہارا

لانے والا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لَیّا

(چوری) بھولا اور سیدھا آدمی جو اینچ پینج کی بات نہ سمجھتا ہو نیز بیل

لائے

شراب کی تلچھٹ ، دُرد سے

لائیے

بھُنے ہوئے جُوار وغیرہ کے دانے، پھٹکری کو بھی بھُوں کر لایا کرتے ہیں، ایک قسم کی کم قیمت، شیرینی جس کو اطفال کھاتے ہیں

لاعِیَہ

عُلْیا

اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

کیا لِیا

کیا پایا ، کچھ نہ پایا ، کیا فائدہ حاصل کیا.

لوئی

ایک وضع کا پتلا کمبل جو عموماً کشمیر یا سرد علاقوں میں بُنا جاتا ہے اونی چادر

لَئی

بہت، بہت زیادہ، نیز کئی

لِئی

گھلا ہوا آٹا، جو آگ پر پکا کر گاڑھا اور لیس دار کیا گیا ہو اور جو کاغذ وغیرہ چپکانے کے کام میں آئے، لیہی

لیئی

آٹے (عام طور پر چیاں کا آٹا) کو پانی میں اتنا پکاتے ہیں کہ اس میں لَسْ پیدا ہوجاتاہے اور اس سے کاغذ جوڑتے ہیں، لیہی (زیادہ مستعمل ہے)

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

lye

سجی دار پانی

عَلائی

سلطان علاؤالدین خلجی سے منسوب، علاؤالدین خلجی کا جاری کردہ سکہ

لَیّا پُونجْیا

پونجی .

عَلائِیَّہ

اعلیٰ ، ارفع ، بلند .

لَیاق

لائق ، موزوں .

لَیالی

راتیں، شبیں

لیان

دِیا لیا

خیر، خیرات، خدا کی راہ پر دیا ہوا، بھلائی، نیکی، خیر خواہی

لِئے دِئے

لین دَین .

لِئے دِیے

لین دَین .

کیا اُکھاڑْ لیا

کیا بگاڑ لے گا ، کیا ضرور پہنچا سکتا ہے ، کچھ نہیں کر سکتا.

لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری

شوہر کما کر لائے گا تو بیوی کھائے گی، شوہر نہ کمائے گا تو فاقے ہوں گے

گود لے لیا

متبنےٰ بنا لیا

اردو، انگلش اور ہندی میں لیا دیا آگے آنا کے معانیدیکھیے

لیا دیا آگے آنا

liyaa diyaa aage aanaaलिया दिया आगे आना

محاورہ

مادہ: لیا

لیا دیا آگے آنا کے اردو معانی

  • نیکی بدی کا نتیجہ ملنا، کرنی کا پھل ملنا

लिया दिया आगे आना के हिंदी अर्थ

  • अच्छे और बुरे का फल मिलना, नेकी बदी का नतीजा मिलना, करनी का फल मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیا دیا آگے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیا دیا آگے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone