تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرْغُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْغُول کے معانیدیکھیے
مَرْغُول کے اردو معانی
- (معماری) کنگرے دار محراب ، ڈنڈی دار محراب ، مدور بنا ہوا کھم ، گول تھم ، محراب کی ترشی ہوئی پیشانی یا روکار جس کے نادر نمونے دہلی کی جامع مسجد اور تاج محل آگرہ میں خاص طور پر ملتے ہیں
- (موسیقی) چہچہانا ، گانا ، گٹکری لینا ؛ آواز میں لہر یا کپکپی پیدا ہونا
- گٹکری ، پیچیدہ آواز ، لہراتی آواز ۔
- گھنگریالے بال
- خم دار ، ٹیڑھا ، مڑا ہوا ، بل کھایا ہوا ، گھونگر والا ، پیچ دار
مَرْغُول کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرْغُول)
مَرْغُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔