تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناگ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ناگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سان٘پوں سے بنا ہوا یا مشتعمل ؛ ہاتھی سے متعلق یا مشابہ ، ہاتھی سے بنا ہوا .
- ۱ ۔ سا نپ ، سرپ ، مار ۔
- ۲ ۔ کالا سا نپ ، مارِ سیاہ ، افعی (اسے ہندو مقدس سمجھتے ہیں)
- ۔ (سالوتری) وہ دونوں بھونریاں جو گھوڑے کی ایال کی جڑ میں ہوں ۔
- ۴۔ (معماری) بنگڑی دار ڈاٹ کی ایک قوس ، شروع کی قوس کو جو آنکڑے نما اور سا نپ کے پھن سے مشابہ ہوتی ہے ناگ کہتے ہیں
- ۵۔ کشیب منی کی زوجہ کدرویا سرسا کے بطن سے پیدا ہونے والی مخلوق جس کا چہرہ انسان کا سا ہوتا ہے ، دُم سا نپ کی سی ہوتی ہے اور جو پاتال میں رہتی ہے
- ــ۶۔ ایک قوم جو سا نپ کو پوجتی ہے ۔
- ۔ ہاتھی ، فیل ، پیل ، ہستی
- ۸۔ آدمی کے بدن کی پانچ اہم ہوائوں میں سے ایک جو ڈکار کے وقت منھ سے نکلتی ہے
- ۹۔ ہندو چوہڑوں کی ایک ذات
- ۱۰ ۔ امریکہ کے باشندے جنہیں پاتال لوک کے باشندے کہتے تھے
- ۱۱ ۔ پارے کے سات عیبوں میں سے ایک کا نام ۔
- ۱۲ ۔ کسی قسم کی بہترین چیز ؛ بادل ؛ کئی پودوں کا نام
- سا نپوں سے بنا ہوا یا مشتمل ؛ ہاتھی سے متعلق یا مشابہ ، ہاتھی سے بنا ہوا
شعر
کس طرح چھوڑوں یکایک تیری زلفوں کا خیال
ایک مدت کے یہ کالے ناگ ہیں پالے ہوئے
ہوس کے ناگ نے دن رات رکھا اپنے چنگل میں
بہت کھیلا ہمارے تن سے ڈسنا رہ گیا باقی
English meaning of naag
Noun, Masculine
- snake, serpent, cobra
नाग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काले रंग का, बड़ा और फनवाला सांप, करैत, नाग खेलाना, नागों या साँपों को खेलाने की तरह का ऐसा विकट काम करना जिसमें प्राण जाने का भय हो
- श्वेत कमल
- सर्प, सांप
- सुलताना चंपा
- शिव
- (पुराण) पातालवासी एक उपदेवता जिसका ऊपरी आधा भाग मनुष्य का और निचला आधा भाग साँप का होता है
- एक प्रकार का काला साँप जिसके सिर पर दो चरण चिह्न होते हैं
ناگ کے مترادفات
ناگ سے متعلق محاورے
ناگ سے متعلق کہاوتیں
ناگ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ناگ پَھن
ایک قسم کا تھوہر جس کا پتا سا نپ کے پھن کی طرح موٹا اور چوڑا ہوتا ہے اور اس پر ببول کے سے لمبے لمبے کانٹے نکلے ہوتے ہیں (لاط : Cactusindicus) (انگ : Opuntia) ۔
ناگ بَند
کمر کے گرد لپیٹنے کا رسا جو کشکول ، کٹھے ، سینگ اور قلابے کے ساتھ مرشد اپنے چیلے کو دیتا ہے ۔
ناگ ڈَنڈ
ڈنڈ کی ایک قسم جس میں چارپائی کی رسی میں دونوں پا نو پھنسا کر جس طرح سا نپ لہراتا ہے اسی طرح صرف پنجوں کے بل تمام بدن کو معلق لہرا کر سمیٹ لیتے ہیں اور ہاتھ کا سہارا کسی چیز پر نہیں دیتے ۔
ناگ دَمنی
ایک لکڑی جس کی جڑیں اور حلقے سا نپ سے ملتے ہیں ، اسے سیاح لوگ پہاڑ سے لاتے ہیں اور اکثر ہندو فقیر اپنے پاس رکھتے ہیں ، بعض اسے سا نپ کے زہر کا تریاق جانتے ہیں ، ناگ دونے کا پودا ، بانجھ ککوڑا ۔
ناگ دَونا
ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔
ناگ کیسَر
اخروٹ کے درخت کے برابر ایک بہت بڑا درخت، جس کے پتے ناشپاتی کے پتوں کی طرح چوڑے، پھول سانپ کے سر کی طرح اور زرد و سیاہ اور بہت خوشبوار اور پھل کالی مرچ کے برابر ہوتا ہے، اس کے پھولوں سے عطر بنایا جاتا ہے (لاط : Mesua Ferrea)
ناگ چَنپا
بستانی چنپا کی تین قسموں میں سے ایک قسم، جس کا درخت دوسرے دونوں قسم کے درختوں سے بڑا اور موٹا ہوتاہے، پتے چوڑے اور چھوٹے اور پھول لمبا اور رنگ زرد ہوتا ہے
ناگ دَنتی
ایک خار دار صحرائی درخت جس کے پتے سرخ کنگرہ دار، منقش اور لیموں کے پتوں سے مشابہ، شاخیں سفید، پھول خوشہ دار اور بیری کے پھول، جیسے اور پھل گولر سے ملتا ہوا اور نیلا ہوتا ہے اور پھل کے اندر دو بیج جڑواں ہوتے ہیں، بڑی اندرائین
ناگ کِھلانا
جان جوکھوں کا کام کرنا، نہایت خطرناک انسان سے نبھانا یا محبت رکھنا (عموما ً) کالا یا کالے کے ساتھ مستعمل
ناگ پَنْچَمی
ہندوؤں کا ایک تہوار جو ساون سندی کی پانچویں تاریخ کو منایا جاتا ہے اور جس میں وہ سا نپ کو پوجتے اور دودھ پلاتے ہیں
ناگَہانی تَبَدُّل
(نباتیات) وہ تغیر جو پودوں میں بظاہر یکایک بلا کسی درمیانی یا برزخی مدارج کے ظاہر ہوتاہے ۔
ناگْری
ایک لپی کا نام جس میں آج کل ہندی لکھی جاتی ہے، وہ لپی جو ہندوستان کے ایک قدیم شہر دیونگر سے منسوب ہے، دیوناگری، ہندی کا رسم الخط
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ناگ)
ناگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔