تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقاب پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقاب پوش کے معانیدیکھیے
وزن : 12121
جمع: نَقَاب پَوشَوں
نَقاب پوش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر، واحد
- جو منھ پر نقاب ڈالے رہے، جس کے چہرے پر نقاب پڑا ہوا ہو، جس کا چہرہ پردہ میں ہو، پوشیدہ
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- کبوتر کی ایک قسم کا نام
شعر
انجمؔ ہمارا عہد ہے بہروپیوں کا عہد
جو ہے نقاب پوش ہے قاتل کہیں کسے
یہ نقاب پوش ظالم کوئی زور ہے کہ جس نے
کیے خون سیکڑوں اور نہ ذرا نقاب الٹا
English meaning of naqaab-posh
नक़ाब-पोश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- जो मुँह पर घूंघट डाले रहे, जिस के चेहरे पर नक़ाब पड़ा हुआ हो, जिसका चेहरा ढका हुआ हो, छुपा हुआ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- कबूतर की एक प्रजाति का नाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقاب پوش)
نَقاب پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔