تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکلا جانا" کے متعقلہ نتائج

نِکلا

ظاہر ہوا، ثابت ہوا

نِکْلائی

نکالنے کا عمل

نِکلا پَڑنا

جامے سے باہر ہوا جانا ، آپے میں نہ رہنا ، بپھرا جانا (فرہنگ آصفیہ) باہر آجانا ، اُبلے پڑنا ، اُوپر آنا

نِکلا ہُوا

کسی چیز سے الگ کیا ہوا ؛ چیرا ہوا ؛ پھٹا ہوا ۔

نِکلا رَہنا

نمایاں رہنا، دکھائی دینا، باہر ہونا، تجاوز کرنا

نِکلا جانا

الزام سے بچنے کی کوشش کرنا

نکلا ہونٹوں چڑھا کوٹھوں

منہ سے بات نکلی نہیں اور مشہور ہوئی نہیں

نِکلی

باہر نکلنا، گھر یا کسی جگہ کو چھوڑ کر کہیں جانا، تراکیب میں مستعمل

نِکلے

نکلا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِکلو

نکلنا سے امر، چلے جاؤ، باہر جاؤ

نِکْلانا

نِکالا

بطور لاحقہ

نُکِیلی

۱۔ نوک دار ، مخروطی ، اُبھری ہوئی ، اُبھرواں ، چونچ دار ۔

نُکِیلا

۔(ھ۔ بضم اول وکسر دوم) صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نکیلی۱۔گاؤ دُم۔ نوک دار۔ مخروطی۔ ابھراہوا۲۔(کنایۃً) خوش وضع۔ بانکا۔ ترچھا۔ وضعدار۔ طرح دار شخص۔؎

نُکِیلے

۱ ۔ نکیلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ خوب صورت ، حسین ، بانکا ۔

نوکِیلی

۔ نوک دار ، مخروطی سِرے والی ؛ چبھنے والی

نوکِیلا

۔ (رک : نکیلا) نوک دار ، گاؤدم ، مخروطی ، چونچ دار نیز چبھنے والا

نَکِیلا

ناک پر مکھی نہ بیٹھنے دینے والا ، کسی کا ادنیٰ احسان بھی قبول نہ کرنے والا ؛ ذی آبرو شخص ، غیرت مند ۔

ناکُلی

سانپ کا زہر مارنے والی ایک قسم کی بوٹی، وہ بوٹی، جسے لڑائی میں سانپ کے کاٹے پر نیولا استعمال کرتا ہے

نَقْلی

۲. جھوٹا ؛مصنوعی ، جعلی ، کھوٹا ،بناوٹی ،غیرا صلی .

نَقْلَہ

ایک واسطے یا جسم سے دوسرے جسم یا واسطے کی طرف حرکت ، حرکت اینی ، وہ حرکت جس میں متحرک شے اپنی حرکت کی جگہ بدل جائے ۔

نَقّالی

کسی جانور کی کسی دوسرے جانور سے ظاہری مشابہت جو اپنے دشمن کو بہکانے کے لیے اختیار کی جائے جو اس سے خوف کھاتا یا اسے ناپسند کرتا ہو

ناقِلَہ

(میکانیات) مٹی ، دھات یا ایندھن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا آلہ یا ظرف ۔

کِدَھر آ نِکْلے

جب کوئی دوست مدت کے بعد مےلے تو تعجب اور حیرت سے کہتے ہیں

آج کِدَھر آ نِکْلے

قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

نَڑلی

رک : نڑڑی ۔

نَڑلا

رک : نڑڑا ، نرخرا ، سانس لینے کی نلی

نَقّالَہ

نقل و حمل میں مستعمل کوئی چیز ؛ مراد : مُردوں کو لے جانے والا (فرشتہ) ۔

نا عَقلی

بے عقلی ، نادانی ، ناسمجھی ، بدعقلی ۔

وَلی نِکلا

(طنزاً) بڑا چالاک نکلا ، مکار ثابت ہوا

ہاتھی کا دانْت نِکلا جَہاں نِکلا

جو بات ایک دفعہ ہو گئی ہو گئی

چاند کِدَھر نِکْلا

جب کوئی عزیز یا دوست عرصے کے بعد اچانک آجائے یا کوئی خلاف توقع التفات کسی سے ظہور میں آئے تو آظہار حیرت کے لیے کہتے ہیں

بھیجا نِکْلا پَڑْنا

سخت درد ہونا

وَقْت نِکلا جانا

کسی کام کا اصل وقت گزر جانا ، کسی کام یا ذمے داری کے لیے بہت تھوڑی مہلت رہ جانا ۔

نِکلی ہونٹوں چَڑھی کوٹھوں

منھ سے بات نکلی اور مشہور ہوگئی

گُودَڑ میں گِندوڑا نِکلا

جاہلوں کے ہاں عالم پیدا ہوا، حقیر جگہ بڑی چیز ملی

گُودَڑ سے گِندوڑا نِکلا

جاہلوں کے ہاں عالم پیدا ہوا ، حقیر جگہ بڑی چیز ملی

پائنچے سے نِکلا پَڑْنا

غصّے میں آپے سے باہر ہونا.

ہونْٹوں نِکلا کوٹھوں چَڑھا

رک : ہونٹوں نکلی (اور) کوٹھوں چڑھی جو فصیح ہے ۔

کھودا پَہاڑ نِکْلا چُوہا

محنت بہت کی اور حاصل بہت کم ہوا.

کِدَھر کا چاند نِکْلا

(کسی دوست یا عزیز کے دفعتاً آجانے پر کہتے ہیں) یعنی کہاں سے آگئے ؛ یہ بات کیونکہ ہوگئی .

آج کِدَھر چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

کِدَھر سے چاند نِکْلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدّت کے بعد ملے تو حیرت اور مسرّت سے کہتے ہیں کہ کہاں سے آگئے

کُچھ نَہ نِکلا

۔بالکل ناکارہ اور نالائق ہوا۔ ؎

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا

مفلسی میں ساز و سامان کی نمائش

جامے سے نِکلا پَڑنا

بہت اترانا

جامہ سے نِکلا پڑنا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

ہاتھ نِکلا ہونا

ہاتھ کا پٹے بازی وغیرہ میں مشاق ہونا ، ماہر ہونا ۔

یِہ نَتِیجَہ نِکْلا

نیکی کے بدلے بدی ملی، درست کام نہ ہونے پر افسوس کرتے ہوئے کہتے ہیں یہ نتیجہ ملا.

یِہ چاند کَیسا نِکلا

رک : یہ چاند کدھر سے نکلا ۔

نِکلے ہُوئے دانت پِھر نَہیں بَیٹھتے

۔مثل جوبھید کھل جائے وہ پھر نہیں چھپتا۔ جو برائی ظاہر ہوگئی وہ پھر نہیں چھپتی۔

نِکلی حَلْق سے، چَلی خَلْق میں

بات منھ سے نکل کر راز نہیں رہتی بہت جلدی پھیلتی ہے

مَکَّھن نِکلا ہوا دُودْھ

ایسا دودھ جس میں سے مکھن یا کریم نکال لی گئی ہو

نِکلے پاؤں پِھر نَہِیں بَیٹھتے

آگے بڑھنے والا قدم پیچھے نہیں آتا ۔

ہاتھوں سے نِکْلا جانا

رک : ہاتھوں سے نکل جانا / نکلنا ۔

آج کِدَھر کا چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل، آج کدھر کا چاند نکلا

توند کا دَورَہ نِکْلا ہونا

پیٹ بہت بڑھانا ہونا.

یِہ چاند کِدَھر سے نِکلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدت کے بعد آجاتا ہے تو بروقتِ ملاقات بطور شکوہ و اظہارِ اشتیاق یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں ۔

پَیجامَہ سے باہَر نِکْلا پَڑْنا

رک : پاجامےسے باہر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکلا جانا کے معانیدیکھیے

نِکلا جانا

niklaa jaanaaनिकला जाना

محاورہ

نِکلا جانا کے اردو معانی

  • الزام سے بچنے کی کوشش کرنا
  • چھوٹ جانا ، ہاتھ سے جاتا رہنا
  • بے قابو ہوا جانا ، نکل پڑنے کے قریب ہونا ، رک نہ سکنا (بول و براز وغیرہ) ۔

निकला जाना के हिंदी अर्थ

  • ۳۔ इल्ज़ाम से बचने की कोशिश करना
  • ۱۔ छूट जाना, हाथ से जाता रहना
  • ۲۔ बेक़ाबू हुआ जाना, निकल पड़ने के क़रीब होना, रुक ना सकना (बोल-ओ-बराज़ वग़ैरा)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکلا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکلا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone