تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَپ" کے متعقلہ نتائج

رَپ

۱. چلنے میں پان٘و کی آواز.

رَپَٹ

(کہار) ڈھلان یا ڈھلوان راستہ جس پر پیر پھسلنے اور سواری کے اوندھا ہوجانے کا ڈر ہو، ایسے موقع پر سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کوجتانے کے لیے یہ کلمہ کہتا ہے

رَپیٹ

دوڑ، تعاقب ، شکار .

رَپْٹا

شہر پناہ یا قلعے کی فصیل پر چڑھنے کا ڈھلواں بنا ہوا پختہ راستہ جس پر توپ اورسوار آسانی سے چڑھ جاۓ

رَپْٹن

پھسلن، لغزش

رَپَٹ دَہِنْدَہ

اطلاع دینے والا .

رَپاٹا

تسلسل اور تیزی کے ساتھ دوڑنے یا چلنے کی کیفیت

رَپاٹ

(کاغذ سازی) تازہ بنے ہوے کاغذ کو دبانے اورچکنانے کا، بیلن کی قِسم کا پھسلواں بھاری اوزار، مُپر .

رَپَٹ کُنِنْدَہ

اطلاع دینے والا .

رَپَٹْنا

چلنا، رواں ہونا، تیز دوڑنا

رَپیٹْنا

دوڑنا ، تعاقب کرنا ، شکار کرنا.

رَپْٹانا

تیز بھگانا، دوڑانا، سرپٹ دوڑانا

رَپَٹّّی

رپورٹ دینے والا ، رپٹ دہندہ ، چوکیدار.

رَپ رَپ کَرْنا

تیزی سے چلنا ، سپاٹا بھرتے ہوۓ گًزرجانا.

رَپورْتاژ

اِطّلاع یا خبر دینا، مشاہدات اور پیش آمدہ واقعات کو بیان کرنا، ادبی انداز میں کسی جلسے، تقریب یا واقعے یا حادثے کی روئداد مرتب کرنا، ایک نثری صنفِ ادب

رَپَٹْواں

جس پر چیز قائم نہ رہے اور پھسل جائے، پھسلواں، ڈھالو

رَپَٹ پَڑے کی ہَر گَنگا

ایک کلمہ جو ہندو نہاتے وقت مکرَر یا سہ کرّر زبان پر لاتے ہیں

رَپَٹ دار

اِس قدرچکنا جس پر کُچھ رکھتے ہی پھسل جاے ، پھسلواں .

رَپَٹ کَرنا

رَپَٹ بولْنا

کسی حادثے یا واقعے کی پولیس یا حاکم کو اِطلّاع دینا ، حُکّام سے شِکایات کرنا .

رَپْٹا مارنا

پھیلانا ، جلدی کرنا .

رَپْٹے کی پاڑ

(معماری) وہ پاڑ جس کے ساتھ رپٹا بنا ہوا ہو .

رَپَّھڑ ڈالْنا

رکاوٹ ڈالنا ، پیچیدگی پیدا کرنا.

رَپَٹْواں چُنائی

(معماری) سلامی دار یا ڈھالواں چنائی جو نیچے سے اوپر کی طرف بتدریج اون٘چی ہو

رَپَٹ لِکْھوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَپ کے معانیدیکھیے

رَپ

rapरप

وزن : 2

رَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. چلنے میں پان٘و کی آواز.
  • ۲. وہ آواز جو قین٘چی سے کوئی چیز جلدی اور بار بار کاٹنے سے ہوتی ہے ، گھوڑے کے سرپٹ دوڑنے کی آواز، دلکی چال .
  • ۳. راگنی ، راگ کی ایک قسم جس میں عشق ومحبت کا مضمون ادا کیا جاتا ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone