تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شام کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: صبح
شام کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- كالا
- سانولا
- كرشن كا ایک لقب
فارسی - اسم، مؤنث
- سورج غروب ہونے كا وقت، مغرب كا وقت، دن كا آخری اور رات كی ابتدا سے پہلے كا حصہ (صبح كے بالمقابل)
- (تصوّف) مراد كثرت، تعینات مظاہرین، خفاے حسن
- (آہن گری) دھات كا بنا ہوا كڑا یا حلقہ
- (قفل سازی) كنجی كے منھ كے گھر كا بنا ہوا پتر جو قفل كے سوراخ پر اس كی حفاظت اور مضبوطی كے لیے چڑھا دیا جاتا ہے
- لكڑی یا چھڑی وغیرہ كے سروں پر چڑھایا جانیوالا لوہے یا كسی اور دھات كا چھلے كی طرح كا خول، بعض خول نوكدار بھی ہوتے ہیں
صفت
- سونگھنے والا
شعر
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
English meaning of shaam
Sanskrit - Noun, Masculine
- an appellation of Hindu god Krishna, evening, iron head or ring of wooden pestle, metallic tip of a walking stick or umbrella, etc. Syria
Adjective
- black, dark
शाम के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- काला
- साँवला
- कृष्ण की एक उपाधि
फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सूर्यास्त होने का समय, सूर्यास्त का वक़्त, दिन का अंतिम और रात के आरंभ से पहले का भाग (सुबह की तुलना में)
- (सूफ़ीवाद) अभिप्राय अधिकता, नियुक्त प्रदर्शन करने वाले, निहित सौंदर्य
- (धातु कार्य) धातु का बना हुआ कड़ा या ज़ंजीर
- (तालाशिल्प) कुंजी के मुँह के घर का बना हुआ पत्र जो ताले के सूराख़ पर उसकी हिफ़ाज़त और मज़बूती के लिए चढ़ा दिया जाता है
- लकड़ी या छड़ी इत्यादि के सिरों पर चढ़ाया जाने वाला लोहे या किसी और धातु का छल्ले की तरह का ख़ौल अथवा आवरण, कुछ ख़ौल नुकीले भी होते हैं
- {ला-अ.} अंतिम काल।
विशेषण
- सूँघने वाला
شام سے متعلق محاورے
شام کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شام)
شام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔