تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تان" کے متعقلہ نتائج

طَعْن

۱. نیزے کا وار. نیزہ بازی .

طَعْنَہ

نیزہ مارنا

طَعْن زَن

طعنہ مارنے والا، طعنہ زن

طَعْن کَرنا

(حدیث) جھوٹ بول کر حدیث اپنے دل سے گھڑنا.

طَعْن آمیز

طنز یا ملامت سے بھرا ہوا

طَعْن مارنا

آوازہ کسنا ، طعنہ زنی کرنا ، طنز و ملامت کرنا.

طَعْن رَکْھنا

طعنہ دینا ، تعریض کرنا ، ملامت کرنا.

طَعْن بازی

لعنت ، ملامت.

طَعْن تَرُوز

لعنت ملامت ، طعنہ مہنہ .

طَعْن توڑْنا

طنز کرنا ، طعنہ دینا ، تعریض کرنا.

طَعْن تِشْنَہ

چھیڑ چھاڑ ، آوازہ توازہ ، لعنت ملامت .

طَعْن تَشْنِیع

رک : طعن تشنہ .

طَعْن و تَشْنِیع

طعنے، لعنت ملامت، طنز، جلی کٹی بات

طَعْنَہ زَن

طعنے دینے والا، طعنہ مارنے والا، آوازہ کسنے والا

طَعْنَہ دینا

ملامت کرنا، چھیڑنا، آوازہ کسنا، احسان یا نیکی کرکے اس کا ذکر کرنا، بُرا بھلا کہنا

طَعْنَہ مانا

رک : طعنہ مہنا.

طَعْن آمیز گُفتُگُو

ملامت یا طنز کی باتیں

طَعْنَہ کَرنا

آوازہ کسنا .

طَعْنَہ زَنِی

طعنہ دینا، طعنہ مارنا

طَعْنَہ آمیز

رک : طعن آمیز .

طَعْنَہ مِلْنا

طنز وتشنیع کی باتیں سننے کو ملنا.

طَعْنَہ کَسْنا

طَعْنَہ مارنا

آوازہ کسنا ، طعنہ زنی کرنا ، تعریض کرنا.

طَعْنے سُننا

لوگوں کی طعن آمیز گفتگو سن کر چپ رہنا

طَعْنَہ بازی

رک : طعن بازی.

طَعْنَہ مِہْنا

طعن تشنیع ، بُرا بھلا ، آوازہ توازہ ، لعنت ملامت.

طَعْنَۂ اَغْیار

رک : طعنِ اغیار .

طَعْنے تَشْنے

طَعْنَہ بَن جانا

لعن و طعن کا سبب بن جانا ، برائی کا سبب ہوجانا.

طَعْنَہ تِشْنَہ

رک : طعن تشنہ .

طَعْنِ اَغْیار

دشمنوں کے طنز ، رقیبوں کی لعنت ملامت ، بیگانوں کے طعنے .

طَعْن باہَم رَدّ و بَدَل ہونا

آپس میں نیزے کے ضربات چلنا

طَعْنَہ بُرا مَعْلُوم ہونا

طنز کی بات پر غصّہ آنا

طَعْنے تَشْنے دینا

برا بھلا کہنا

طَعْنے تَشْنے سُنانا

برا بھلا کہنا

لَعْن طَعْن

لعنت و ملامت، طعن و تشنیع، سرزنش و نفریں، زجر و توبیخ، مذمت، جھڑکی، برا بھلا کہنا

لَعْن طَعْن کَرنا

زَبانِ طَعْن کھولْنا

لعن طَعن کرنا ، طعنے دینا.

ہَدَفِ طَعْن بَنانا

طنز کا نشانہ بنانا ، طعن کرنا ۔

زَبانِ طَعْن دَراز کَرْنا

لعن طَعن کرنا ، طعنے دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تان کے معانیدیکھیے

تان

taanतान

اصل: سنسکرت

وزن : 21

تان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنس ساگونیہ کی ایک قسم، ایک طرح کا پیٹر، درخت کی ایک قسم
  • سروں کے اس کھنچاؤ یا مجموعے کو کہتے ہیں جس سے راگ میں تدریجی بڑھت ہوتی ہے
  • ساز کے سروں کی آواز کا مسلسل اتار چڑھاؤ جو تیزی کے ساتھ ہو
  • طولانی تار، تانا (رک)
  • لوہے کی سلاخ، چھتری کی تیلی وغیرہ، موٹے تار
  • آگ پر لاکھ کی چوڑیاں گرم کرنے کی آن٘کڑے دار سلاخ
  • پلن٘گ ہوا دار گاڑی موٹرکار یا ہودہ وغیرہ کا وہ لوہا جو استقلال اور استحکام کے واسطے سلاخ کے طورپر لگا دیتے ہیں، ٹائی راڈ وغیرہ
  • عینک کی کمانی کے بغلی تار جو عینک کو آن٘کھوں پر ٹکائے رکھتے ہیں، کاڑی
  • پھیلاؤ، کھچاؤ، تناؤ، ایک ہی طرح کے سر، تنا ہوا تاگا، بھاٹے (جزر) کی لہر، ترن٘گ، کھین٘چ کر تان نکالنے کی کیفیت، وسعت، سلسلہ
  • کسی ہتھیار کو اوپر اٹھانے کی حالت و کیفیت، وار
  • (ھ) مونث۔۔گانے میں بلند آواز، لوہے کی سلاخ۔ جو پلنگ، پالکی، ہَوادار، ہودہ وغیرہ کی مضبوطی کی غرض سے لگاتے ہیں

اسم، مذکر

  • طعن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَعْن

۱. نیزے کا وار. نیزہ بازی .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taan

Noun, Feminine

  • Aria, tune, note
  • palanquin's steel bracing
  • tension, stretch
  • tune, note

तान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विस्तार
  • ज्ञान का विषय
  • सूत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone