تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زک کے معانیدیکھیے
زک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہار، شکست، ہزیمت، گھاٹا، خسارا، نُقصان
- زخ، گھوڑے کی باھ کے مُتَورَّم یا پکّے ہوئے ہونے کی کیفیت، گھوڑے کی ایک بیماری
- ذلت، ندامت، سُبکی، خِفَّت
شعر
حسن سے عرض شوق نہ کرنا حسن کو زک پہنچانا ہے
ہم نے عرض شوق نہ کر کے حسن کو زک پہنچائی ہے
زک اسی سے بہت پہنچتی ہے
جو مرا خیر خواہ ہوتا ہے
یہ اکثر تلخ کامی سی رہی کیا
محبت زک اٹھا کر آئی تھی کیا
English meaning of zak
Noun, Feminine
- harm
- discomfiture
- insult
- reverse, defeat, repulse, loss
ज़क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चैन; आराम; सुख।
- ज़िद; हठ; अड़
- हानि, नुक़सान, पराजय
- हानि, अनिष्ट, नुक्सान, पराजय, हार, शिकस्त, लज्जा, शर्म, अपमान, तिरस्कार, ज़िल्लत ।
- रट; धुन।
زک سے متعلق محاورے
زک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زک)
زک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔