تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنگ" کے متعقلہ نتائج

ژَنگ

گھنٹی جو اونٹ یا بیل کے گلے میں پڑی ہو ، جرسِ کارواں ، دار ، گھنٹہ ، جلاجل.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنگ کے معانیدیکھیے

زَنگ

za.ngज़ंग

اصل: فارسی

وزن : 21

زَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ میل یا پھپھوندی جو لوہے کی چیزوں پر نمناک ہوا سے جم جاتا ہے اور وہاں سے لوہا کھایا جاتا ہے، مورچہ
  • آئینے یا شیشے کا ’’گدلا پن‘‘ یا دُھن٘دلا پن
  • افریقہ کے ایک مُلک کا نام، زنجبار، حبش
  • سِیاہی
  • گھنٹہ، جرس، گھنٹی
  • گھنگرو، چھوٹی سی گھنٹی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ژَنگ

گھنٹی جو اونٹ یا بیل کے گلے میں پڑی ہو ، جرسِ کارواں ، دار ، گھنٹہ ، جلاجل.

شعر

English meaning of za.ng

Noun, Masculine

  • rust, a small bell
  • blackness
  • Ethiopia

ज़ंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठंड और तरी से धातुओं में लगने वाला मैल, कसाव, मोरचा, मंडूर, मैल, हवा और नमी आदि के प्रभाव से लोहे आदि पर जमने वाला काला अंश
  • घुंघरु, छोटी सी घंटी, घंटा
  • अफ़्रीका का जंजीबार प्रदेश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone