تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kar" کے متعقلہ نتائج
قَد
انسانی جسم کی اون٘چائی (ایڑی سے لے کر چوٹی تک)، حیوانوں کی اون٘چائی پیٹھ تک، قامت، ڈیل، جسم کی لمبائی
کَر دیکْھنا
آزمانا یا آزما کر دیکھ لینا، تجربہ کرنا، کسی کام کو کر کے اُس کی بھلائی بُرائی سے آگاہ ہونا
کَیر
رک، کریر، ایک خار دار پودا جس کے پتّے نہیں ہوتے نیز اس کا پھل، بانس کا شگوفہ (لاط Capparis Aphylla)
کَرْب
جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔