تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"le" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"le" کے متعقلہ نتائج
لاؤ
چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
لگتا
چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر
لَگے
فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل
لیہ
ग्रहण का एक भेद जिसमें पृथ्वी की छाया या राहु सूर्य या चंद्रबिंब को जीभ के समान चाटता हुआ जान पड़ता है
لیئی
آٹے (عام طور پر چیاں کا آٹا) کو پانی میں اتنا پکاتے ہیں کہ اس میں لَسْ پیدا ہوجاتاہے اور اس سے کاغذ جوڑتے ہیں، لیہی (زیادہ مستعمل ہے)
لے دے
کبھی لینا کھبی دینا۔ (کنایۃً) سرزنش، ان سے بڑی لے دے ہوئی، بہت عرصہ ہوا۔ ہندوستان کے اخباروں میں بڑی لے دے ہوچکی ہے
لے اُڑنا
بات کو عام کر دینا ، تشہیر کرنا ؛ لے کر رفوچکر ہو جانا ، لے کر بھاگ جانا ، تیزی کے ساتھ چلانا .
لِے آونا
جا کر کسی کو ساتھ لانا ؛ کوئی چیز اُٹھا لانا ؛ باہر سے لانا ، دوسرے ملک سے لے کر آنا ، پردیس سے لے کر آنا .
لے اُڑانا
۔ لے کر بھاگ جانا۔ اپنے ساتھ لے کر اڑجانا۔ تیزی کے ساتھ چلانا۔ ؎ ۲۔ بھڑکا دینا۔ تیز کرنا۔ نشے میں ہوش وحواس کھو دینا۔ ؎ ۳۔ مزیدار بنا دینا۔ مزہ دوبالا کردینا۔ رونق بڑھا دینا۔ کمال رونق دینا۔ کسی امر کو۔ ؎ ۵۔ لے جانا۔ پونہچا دینا۔ ۶۔نقل اڑا لینا۔ طرز حاصل کرلینا۔ ؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔