تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kilo" کے متعقلہ نتائج

kilo

کِلو

کِلو

ہزار کی تعداد کو ظاہر کرنے کے لیے انگریزی کے ذریعے درآمد شدہ الفاظ خصوصاً پیمانہ جات کے لیے مستعمل، جیسے: کلومیٹر، کلوگرام

کِیلو

ہزار ، (عموماً) مرکبات میں مستعمل .

کِیلوں

کیل کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِلو واٹ

ایک ہزار واٹ (برقی طاقت کی اکائی).

کیلُو

رک : کیل (۱) ایک پہاڑی درخت .

کِیلو مِیٹَر

ایک ہزار میٹر(۸۹ء۳۲۸۰ فٹ) کا پیمانہ .

kilowatt

کِلو واٹ

kilovolt

(بَرق) کِلو وولٹ

kilowatt-hour

(بَرق) کِلو واٹ گھَنٹَہ

kilocycle

ہَزار چَکَّر

kilometre

کلومیٹر لمبائ کا پیمانہ ہے

کَِلول اُٹْھنا

خواہش یا اُمنگ پیدا ہونا

کِلولیں کَرْنا

خوشی سے اچھلنا کودنا

کِلول میں غُلَّہ لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، عیش میں خلل آنا ، رنگ میں بھنگ پڑنا.

کِلو مِیٹر

لمبائی یا فاصلہ ناپنے کا پیمانہ جو ایک ہزار میٹر یا تقریباً پانچ فرلانگ کے برابر ہے

کِیلوں والی دِیوار

حفاظتی دیوار (جو جا بجا کیلیں لگا کر بنائی جائے جن پر منتر پڑھ کر پھون٘کا گیا ہو تاکہ سانپوں سے محفوظ رہیں)

کَلوئی

(چوری ؛ ٹھگی) چوری کرنے کا فعل .

کلی

بے کِھلا پھول، غنچہ، شگوفہ

kale

بَنْد گوبھی

کلائی

ہاتھ کی کہنی سے لے کر پنجے سے اوپر تک کا حصہ نیز وہ حصہ جو ہاتھ کے جوڑ کے قریب ہے اور جس جگہ عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، پہنچا، ساعد

کالا

سیاہ، کوئلے یا کاجل کے رنگ کا، سیاہ فام، اسود

کالے

کالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَالِی

ایک سانپ جس کے متعلق کہا جاتا ہے اسے سری کشن جی نے کالی دہ (جمنا کے بھن٘ور) سے باہر نکالا تھا اور اس کی پھنکار سے ان کا رنگ سیاہ ہوگیا تھا، اس سانپ کے ایک سو دس پھن بتائے گئے ہیں

کالَہ

قالُو بَلےٰ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) روز میثاق اللہ تعالٰی نے روحوں کو جمع کر کے اپنے رب ہونے کا اقرار لینے کے لیے اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ (کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں) کہا تھا اور روحوں نے قالو بلیٰ (انہوں نے کہا بیشک) کہہ کر اقرار کیا تھا ؛ (کنایۃً) قول و قرار .

قالُو بَلیٰ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) روز میثاق اللہ تعالٰی نے روحوں کو جمع کر کے اپنے رب ہونے کا اقرار لینے کے لیے اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ (کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں) کہا تھا اور روحوں نے قالو بلیٰ (انہوں نے کہا بیشک) کہہ کر اقرار کیا تھا ؛ (کنایۃً) قول و قرار .

کِیلی

لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~

کَولے

کولا (رک) کی جمع، دروازے کے ادھر اُدھر کی دیواریں، یا کھے، تراکیب میں مستعمل

کَولی

مونث۔ گود، دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش

کولُو

تیل نکالنے یا گنّا پیلنے کا آلہ، کولھو، تیل

کولی

ہندو جلاہا، ہندوؤں کی ایک ادنیٰ ذات، جس کا کام موٹا کپڑا بننا، مچھلیاں پکڑنا اور بیگار بھگتنا ہے

کولا

کوئلا، کوئلہ

کولے

رک : کولا (۲) جس کی یہ جمع یا محرف شکل ہے ، تراکیب میں مستعمل.

کُولا

انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصّہ، کمربند باندھنے کی جگہ، پُٹ٘ھا، سُرین، چُوتڑ

کیلا

ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز

کیلے

کیلا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل .

کُولے

رک : کولا (۱) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کُلی

رک : قلی ، جو زیادہ مستعمل ہے .

کُولی

قل ، مزدور ، بوجھ وغیرہ اٹھانے والا

کِلاؤ

(جفت سازی) جُوتی کی کچّی سِلائی جو پکی سِلائی سے پہلے چند ٹان٘کے لگا کر اس کے حصوں کو باہم جوڑنے کے لیے کر دی جاتی ہے ، ندھائی .

کَیلی

تُلنے یا نپنے ولا ، وہ چیزیں جو نپ کت پیمانے میں بِکتی ہیں (عموماً اناج) .

کُلّا

کلّی، غرارہ

کِلائی

شیشے کی منجھائی جو قلعی کرنے کے لیے ایک قسم کے مسالے سے کی جائے

کائِلا

کاہلا (رک).

کوئِلے

کوئلا کی جمع یا مغیرّہ حالت مرکبات میں مستعمل

کوئِیلا

رک : کوئِلا

کوئِلا

چھوٹا سنترہ، ایک قسم کی نارنگی

کوئِلی

رک : کویل کے پادے آم.

کَلّے

کلّا نیز کلّہ (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

قِلا

قلعہ

کِیلَہ

رک : کیل ، میخ .

قُلی

غلام، نوکر

قَلا

چھل، فریب

قُولی

دھات ، لکڑی یا لوہے وغیرہ کی چھوٹی ڈبیا، ڈبی.

قَالَ

اس نے کہا (مرکبات میں مستعمل).

قَولی

کسی بات یا کسی بیان سے منسوب یا متعلّق ہونا، زبانی، تحریری کی ضد

قالی

ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین

کولَہ

رک : کوئلہ.

کُولَہ

کولا، انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصہ، کمر بند باندھنے کی جگہ، پٹھا، سرین، چوتڑ

kilo کے لیے اردو الفاظ

kilo

kilo کے اردو معانی

اسم

  • کِلو
  • ايک کِلو گرام
  • ايک کِلو ميٹَر
  • ايک ہَزار گرام وَزَن

kilo के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किलो
  • एक किलो ग्राम
  • एक किलो मीटर
  • एक हज़ार ग्राम वज़न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kilo)

نام

ای-میل

تبصرہ

kilo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone