تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ni" کے متعقلہ نتائج

نی

لاحقۂ تانیث، الفاظ کے آخر میں ملحق ہو کر اسم کو مونث بناتا ہے، جیسے : اونٹ سے اونٹنی، اُستاد سے اُستانی وغیرہ

نِیں

بطور لاحقۂ صفت بمعنی، کرنے والا

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

نَہ

نہیں ؛ مت ، (انکار کا کلمہ)

نیں

نے کی بجائے قدیم املا میں مستعمل

نے

nay

بیشَک

ناں

نہیں، نہ، نا

نَہں

نہیں

ni

کیمیا: قدرتی عنصر نکل nickel کی علامت۔.

نِیا

دادا یا نانا نیز ماموں

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

ناؤ

چھوٹی کشتی، ڈونگی

نَو

نیا، جدید

no

مات

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

نِکلا

ظاہر ہوا، ثابت ہوا

نِکلی

باہر نکلنا، گھر یا کسی جگہ کو چھوڑ کر کہیں جانا، تراکیب میں مستعمل

نِکْلائی

نکالنے کا عمل

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

نِکلے

نکلا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِکلو

نکلنا سے امر، چلے جاؤ، باہر جاؤ

نَیں

رک : نہیں ، نہ ۔

نِکَل

نکلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نَئِی

نو، جدید، تازہ

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نِگاہیں

نگاہ کی جمع، نظریں، آنکھیں

نِگاہوں

نگاہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل ۔

نِگاہ

۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔

نِہ

مرکبات میں بطور جزوِ اوّل بمعنی رکھنے والا ؛ جیسے : مرہم نہ = زخمی کی مرہم پٹی کرنے والا

نِکَلتا

جاتا ہوا، گزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

نِکَلْنا

اُگنا ، پھوٹنا (پودے یا جڑ وغیرہ کا) ، نمو ہونا ، اوپر آنا ، زمین سے اُبھرنا

نِگَاہِی

۱۔ نگاہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دیکھنے والا ۔

نَعی

کسی کے مرنے کی خبر ، کسی کے انتقال کی اطلاع ، سناونی ، خبر مرگ ۔

نِشانے

نشانہ (رک) کی جمع اورمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نِکَلتے

نکلتا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

نِشانی

ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔

نِشانا

رک : نشانہ (مع تحتی الفاظ) جو درست املا ہے ۔

نشاں

نِکالا

بطور لاحقہ

نِشا

جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔

نِکالْنا

(تدبیر وغیرہ) بروئے کار لانا ،حل نکالنا ، سوچنا (تدبیر ، ترکیب یا حل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

نِشانِیں

رک : نشانی جو درست املا ہے ۔

نِشانَہ

تیر یا گولی وغیرہ مارنے کی جگہ، وہ علامت جو تیر وغیرہ مارنے کے لیے بنائی جائے، ہدف

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

نِہاں

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، پنہاں

نِہا

(خراد) ایک اوزار جس سے کھراد پر ابتدائی اور موٹی چھلائی کی جاتی ہے ، پنجاب میں لچھی اور پورب میں نہا کہلاتا ہے جو نہرنی کا مخفف ہے

نِشانِیَہ

کوئی شخص یا چیز، جو کسی بات کا نشان ہو یا نشان بنائے، نشان والا (Marker)

نائی کے

نائی کی اولاد ، ملازم وغیرہ کو غصے میں بلانے کا ایک کلمہ ۔

نِبَختی

بد نصیب، ابھاگی، (تحقیراً) نگوڑی، موئی

نِیچُوں

نیچے ، زیر ، تلے ۔

نِہانی

نہاں (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ پوشیدہ ، خفیہ ، چھپا ہوا

نَہ ہو

کہیں ایسا نہ ہو کہ (شبہ یا احتمال ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

نِہَہ

محبت

نِیچے

تلے، تحت، زیر، نگوں (اوپر کی ضد)

نِکال

(اصطلاح تشریح) زائدہ ، کسی عضو کا نکال یا اُبھار

نِیچائی

نشیب ، اترائی ، پستی ، نیچان۔

نِیچا

صفت۔ مذکر۔ نشیب، عمیق، گہرا، اوچھا، کم، ادنیٰ، مدھم، دھیما

ni کے لیے اردو الفاظ

ni

ni کے اردو معانی

  • کیمیا: قدرتی عنصر نکل nickel کی علامت۔.

ni के उर्दू अर्थ

  • कीमिया: क़ुदरती अंसर निकल nickel की अलामत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ni)

نام

ای-میل

تبصرہ

ni

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone