تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nu" کے متعقلہ نتائج

نُوں

بیٹے کی بیوی ، بہو ؛ رک : نونہہ ۔

نَو

نیا، جدید

no

مات

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

nu

یونانی حروف تہجّی کاتیرھواں حرف (N, v).

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

ناؤ

چھوٹی کشتی، ڈونگی

نی

لاحقۂ تانیث، الفاظ کے آخر میں ملحق ہو کر اسم کو مونث بناتا ہے، جیسے : اونٹ سے اونٹنی، اُستاد سے اُستانی وغیرہ

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

نَوں

رک : نو ، عدد نو .

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

نُوہ

رک : ُنہ ، ناخن ، (انگلی یا پانو کے انگوٹھے کا) ؛ چٹکی

نُوح

شامی یا عبرانی (یہودی، عیسائی اور مسلمان) عقیدوں کے مطابق ایک پیغمبر کا نام

نُہہ

ناخون۔

نُہ

پنجہ چنگال ۔

نور

سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا

نَئِی

نو، جدید، تازہ

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

نُمایاں

ظاہر، کھلا، فاش، عیاں، نمودار

نُما

۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔

نُمائی

اظہار، ظہور، اشاعت

ناؤں

نانو، نام

نُمو

بڑھنے کی کیفیت، بڑھنے کا عمل، بڑھوتری، اُگنا، افزائش، بڑھنا، بالیدگی

نُقصان

کمی، کوتاہی

نُعاس

اونگھ، غنودگی، غفلت، کچی نیند، حواس کی سستی

نُزُوع

آرزو کرنا ، مشتاق ہونا

نُعُوظ

(طب) جوش شہوت سے عضو تناسل کا کھڑا ہونا، ذکر کی ایستادگی، قضیب کی سختی، مراد: مرد کی خواہش جماع، شہوت کا زور

نُمائِش

ظہور، اظہار، نمود

نُقْرئی

چا ندی کا، چا ندی سے بنا ہوا، وہ چیز جو چا ندی سے بنی ہو

نوری

(طبیعیات) نور (روشنی) سے متعلق ، روشنی کا ۔

نُخاع

حرام مغز کا ایک چھوٹا سا حصہ، جو دماغ کے پچھلے حصے سے جا ملتا ہے، یہ ایک انچ سے تھوڑا سا زیادہ لمبا ہوتا ہے اور اس کی موٹائی حرام مغز جتنی ہوتی ہے، یہ دل کی دھڑکن کی شرح، معدے اور آنتوں کی حرکات، گلے کی حرکات اور جسم کے دوسرے ضروری عوامل کو کنٹرول کرتا ہے، لبہ نیز کسی عضو کا اندرونی نرم حصہ

نُعُوت

نعتیں ۔

نَعی

کسی کے مرنے کی خبر ، کسی کے انتقال کی اطلاع ، سناونی ، خبر مرگ ۔

نُورا

بال اڑانے کا سفوف جو چونے اور ہڑ تال سے مرکب ہوتا ہے، بال صفا پوڈر، نورہ

nuzzle

چمٹ کر بیٹھنا

نُمُود

ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، دکھائی دینا ، معلوم ہونا ، ظہور ، اظہار ، اُبھار

نُزُوعی

نزوع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آرزومندی کا ، شوق کا ، پسندیدگی سے متعلق ۔

نُکتیاں

نکتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نُورَہ

بال صاف کرنے کا سفوف (رک : نورا)

نُمُوئی

نمو (رک) سے متعلق، ترقی یا ارتقا کا، نشوو نما والا (Developmental)

نُقُوش

۲۔ آثار ، کیفیات ۔

نُقرَئِیں

رک : نقرئی ۔

نُور کا

(کنا یۃ ً) چمکدار ، حسین ، نورانی ، نور والا

نُور کی

۔(کنایۃً) چمکدار۔ حسین۔ جیسے نور کی وردی۲۔ اعلیٰ درجہ کا ۔پاکیزہ۔؎

نُکتی

بیسن کی بوند کی شکل کی ایک تلی ہوئی مٹھائی جس کو شیرے میں پرورد کر کے میٹھا کر لیا جاتا ہے اور اس سے لڈو اور موتی پاک بھی بناتے ہیں ، باریک اور موٹی دو طرح کی ہوتی ہیں ، نکتیاں ، بوندی (عام طور پر جمع کی صورت میں مستعمل)

nullity

nullify

باطِل

nummary

سِکّوں سے متعلق

نُقرا

(عو) چالاک (شخص) ، بدذات ، کمینہ ، پاجی

noh

بیس بال: جاپان کا روایتی ڈراما جس میں رقص اور موسیقی بھی شامل ہوتی ہے۔.

نُسخا

رک : نسخہ ، کتاب ۔

نُطقی

نطق (رک) سے منسوب یا متعلق ، گویائی والا ۔

نُقرائی

چاندی کا ، چاندی کا بنا ہوا ؛ چاندی جیسا ، نقرئی ۔

نُکَّہ

نکا ، نوک ، انی ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

نُچا

نچنا (رک) کا ماضی ؛ تراکیب میں مستعمل

نُچی

نچا (رک) کی تانیث ، نوچی ہوئی ؛ (مجازاً) خراشیں پڑی ہوئی ، زخم آلود ۔

نُونی

بچے کا عضو تناسل

نُوحی

نوحؑ (رک) سے متعلق یا منسوب ، نوح علیہ السلام کا

nu کے لیے اردو الفاظ

nu

njuː

nu کے اردو معانی

اسم

  • یونانی حروف تہجّی کاتیرھواں حرف (N, v).

nu के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • यूनानी हुरूफ़ तहज्जी का तेरहवां हर्फ़ (N, v)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nu)

نام

ای-میل

تبصرہ

nu

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone