تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
آپ کے اردو معانی
ضمیر
- ۱. غائب حاضر متکلم ( واحد اور جمع ) کے لیے ، مترادف : خود.
- خود بخود ، آپ سے آپ ، خود سے ، ازخود ، بغیر کسی وجہ یا محرک ظاہر کے.
- ایک شخص سے مخاطب ہو کر دوسرے شخص حاضر سے متعلق استفسار کے موقع پر.
- اپنا اپنے یا اپنی کی جگہ ، جیسے : آپ کاج مہا کاج.
- ۱. اپنی ہستی ، اپنی ذات یا نفس.
- ۱. ’تو‘ اور ’تم‘ ( واحد و جمع ) کی جگہ تعظیماً مستعمل ؛ حضور ، جناب
- ۲. غائب کو حاضر کر کے تعظیماً ’وہ اُس یا اُن‘ کی جگہ
- ۲. ( اشارۃً) ذات الٰہی ، قادر مطلق.
- ۲. اسم ظاہر یا ضمیر غائب حاضر یا متکلم ( واحد و جمع ) کی تاکید لے لیے.
- ایک شخص سے مخاطب ہو کر دوسرے شخص حاضر سے متعلق استفسار کے موقع پر.
- ۳. سدھ ، ہوش ( اکثر’میں‘ کے ساتھ).
- ۳. (طنزً) ادنیٰ درجے کے شخص سے تخاطب کے موقع پر ( اکثر ’بھی‘ کے ساتھ ).
- ۴. اُن اسما کے ساتھ جو جماعت کے لیے بولے جائیں ، جیسے : آپ سب صاحب
- آپ صحبان
شعر
آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں
دل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے
آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے
English meaning of aap
Pronoun
- you, self, selves, self, yourself
आप के हिंदी अर्थ
सर्वनाम
- ख़ुद, आप से आप, स्वयं
آپ کے مترادفات
آپ کے متضادات
آپ کے مرکب الفاظ
آپ سے متعلق محاورے
آپ سے متعلق کہاوتیں
آپ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آپ کے مُدَّعی
کس امر مکروہ کے ذکر میں مخاطب کو اس کی نبست سے بچانے کے موقع پر مستعمل ہے جو ایک طرح کا دعائیہ کلمہ ہے
آپ بِیْتی
اپنے اوپر گزری ہوئی، ذاتی حالت، اپنا حال، اپنی سرگزشت، خود نوشت حالات زندگی، خود نوشت سوانح
آپ ہی مارے آپ ہی چِلّائے
یہ جملہ اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی پر خود ہی ظلم کرے اور خود ہی مظلومانہ فریاد کرے
آپ کا ہے
مقصود یہ ہوتا ہے کہ (یہ مال) میرا ہے لیکن خلوص اور اتحاد ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ آپ کا ہے
آپ کاج مَہا کاج
اپنا کام جتنا اچھا اپنے ہاتھ سے ہوتا ہے ویسا دوسرے کے ہاتھ سے نہیں ہوتا، اپنا کام خود ہی کرنا خوب ہوتا ہے
آپ میں نَہ رَہْنا
ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)
آپ کاج، مَہا کاج
اپنا کام دوسرے کے کام سے مقدم ہوتا ہے، ہر شخص پہلے اپنا کام کرتا ہے اس کے بعد دوسرے کا
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chaara-gar
चारा-गर
.چارَہ گَر
one who finds a way out (of trouble)
[ Na Hamdam ki jaan-nisari khush kar sakti hai na chara-gar ki aasman-o-zamin ke qulabe milane wali chizen ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarzii
'आरज़ी
.عَارْضِی
temporary, short-lived, interim
[ Karkunan ko markaz ki taraf se arzi rahat di gayi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asiir
असीर
.اَسِیر
captive, prisoner
[ Har jang mein lakhon aadami mare jate hain utne hi aseer kiye jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
davaa
दवा
.دَوا
medicine, drug
[ Kisan khet mein kida-maar dawa ka istimal karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hatak-e-'izzat
हतक-ए-'इज़्ज़त
.ہَتکِ عِزَّت
defamation, disgrace
[ Ab is mulk mein bhi hatak-e-izzat ke muqadmon ki tadad badhti jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Zamin ka aathvan hissa kapas ki kasht ke liye makhsus kar diya gaya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarkunaan
कारकुनान
.کارْکُنان
workers, volunteer
[ Election ki wajah se sarkari karkunan ka bade paimane par tabadila hua hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sanaa
सना
.ثَنا
praise, eulogy, commendation, applause
[ Wali (Saint) log hamesha Khuda ki hamd-o-sana karte rahte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
talaaq
तलाक़
.طَلاق
divorcing (a woman)
[ Talaq ke baad Zubaida ko arzi pareshani to hui lekin wo khush bahut thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
habs
हब्स
.حَبْس
sultriness, stillness (of air), closeness (of atmosphere)
[ Garmiyon ke mausam mein ek sham thi aur faza (atmosphere) mein bada habs ho raha tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (آپ)
آپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔