تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَیرے غَیرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَیرے غَیرے کے معانیدیکھیے
اَیرے غَیرے کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- ایرا غیرا کی جمع یا مغیرہ صورت، (عموماْ مغیرہ یا حالت جمع میں) غیر آدمی، غیر متعلق یا کم حیثیت شخص
شعر
ایرے غیرے وہ جو ہوں شوق سے چٹ کر لو انہیں
پر خدا والوں کی کرتے ہوئے امداد رہو
ایرے غیرے نتھو خیرے پڑھ رہے ہیں چہرے اب
چہرے چہرے نہ ہوئے گویا رسالے ہو گئے
ایرے غیرے لوگ بھی پڑھنے لگے ہیں ان دنوں
آپ کو عورت نہیں اخبار ہونا چاہئے
English meaning of aire-Gaire
Noun, Masculine, Plural
- this one and that one, anyone and everyone (without distinction), stranger, a nobody-knows-who (the plural or short form of 'aira-ghaira'
ऐरे-ग़ैरे के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- ऐरा ग़ैरा का बहुचन एवं संक्षिप्त रूप, (प्रायः एकवचन या बहुवचन में) ग़ैर आदमी, ग़ैर संबंधित या निम्न दर्जे का व्यक्ति
اَیرے غَیرے کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَیرے غَیرے)
اَیرے غَیرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔