تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلا پھانسنا" کے متعقلہ نتائج

پھانسْنا پُھونسْنا

رک: پھان٘سنا.

پھانسْنا

(مجازاً) الزام لگانا، شریک جرم گرداننا.

مُرْغا پھانْسنا

اسامی پکڑنا، کسی شخص سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے اسے جھانسا دینا، کسی کو لوٹنے یا تفریح لینے کے لیے فریب میں لانا

دام میں پھانسنا

جال میں پھنسانا

شِکار پھانسْنا

کسی کو دھوکا فریب دے کر اپنا موافق بنا لینا، مطیع کرلینا

اَڑَنگے میں پَھانسْنا

کسی جھگڑے یا جھمیلے میں مبتلا کرنا، کسی قانونی گرفت میں لانا

جال میں پھانْسنا

قید کرنا

اُڑْتی چِڑْیا پھانسْنا

دسترس سے باہر بات کو گرفت میں لانا.

گلا پھانسنا

پھندے یا کسی اور چیز میں گلا دبانا، کسی چیز سے ٹیٹوا دبانا

دِل پھانسْنا

محبت میں مبتلا کرنا.

اُلُّو پھانْسنا

ڈول پھانسْنا

ڈول ڈالنا ، ڈول کن٘ویں میں اپنی کی سطح تک پہن٘چانا ار جھکولے سے پانی میں ڈُوبنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گلا پھانسنا کے معانیدیکھیے

گلا پھانسنا

galaa phaa.nsnaaगला फाँसना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

گلا پھانسنا کے اردو معانی

  • پھندے یا کسی اور چیز میں گلا دبانا، کسی چیز سے ٹیٹوا دبانا
  • قرض میں مبتلا ہونا، قرض لینا
  • کسی چیز کا پابند کرنا

English meaning of galaa phaa.nsnaa

  • to hang by the neck
  • to be strangled, to choke

गला फाँसना के हिंदी अर्थ

  • फंदे या किसी और वस्तू से गला दबाना
  • उधार में होना, उधार लेना
  • किसी चीज़ का पाबंद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلا پھانسنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلا پھانسنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone