تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گور کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: کنایۃً
گور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کنایۃً) گورستاں
اسم، مؤنث
- قبر
- دشت، صحرا، جنگل
- رک : گورخر، جنگلی گدھا
- شراب، خوشی، عیش و عشرت، دسترخوان کے مزے، کنجوس
شعر
بجھنے کی دل کی آگ نہیں زیر خاک بھی
ہوگا درخت گور پہ میری چنار کا
ہے خیال حسن میں حسن عمل کا سا خیال
خلد کا اک در ہے میری گور کے اندر کھلا
محروم ہوں میں خدمت استاد سے منیرؔ
کلکتہ مجھ کو گور سے بھی تنگ ہو گیا
English meaning of gor
Noun, Masculine
- a tomb, grave
- desert, plain without water
- grave, tomb
गोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- समाधि, क़ब्र, मज़ार
- कब्र, समाधि-भवन, जंगल, कानन, गोरखर, जंगली गधा विशेष।
- कब्र, समाधि-भवन, जंगल, कानन, गोरखर, जंगली गधा विशेष।
- फ़ारस देश का एक प्रांत।
گور کے مترادفات
گور کے قافیہ الفاظ
گور کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گور)
گور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔