تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنْتَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْتَری کے معانیدیکھیے
جَنْتَری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. رک : جنتر معنی ۱ .
- ۲. (مجازاً) درست کرنے والی چیز ، مصیبت یا تکلیف جو نیک بنادے.
- ۳. (دب گری) چمڑے کے باریک تسمے کاٹنے کا کن٘گھی نما اوزار .
- ۴. وہ کتاب جس سے نظام سالانہ کی تاریخ وغیرہ کا تعین ہو.
- ۵. تقویم جس میں منجم ستاروں کی گردش مع تاریخ و سنہ لکھتے ہیں.
اسم، مذکر
- شعبدہ باز ، مداری ، جادوگر ، فریبی ، مکار
شعر
بل بے باریکی کہ گویا ہر ترا تار سخن
جنتری میں کھنچ کے نکلا ہے دہان تنگ سے
اک طور دہ صدی تھا جو بے طور ہو گیا
اب جنتری بجائیے تاریخ گائیے
دکھوں کی گنتی سے کالی ہے زندگی کی کتاب
تو جنتری میں انہیں سال و ماہ لکھ لیجے
English meaning of jantarii
जंतरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- समय को निश्चित भागों में बाँटने की क्रिया
संज्ञा, पुल्लिंग
- वाद्य यंत्र; छोटा बाजा
- वीणा आदि बजानेवाला
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (दब गिरी) चमड़े के बारीक तस्मे काटने का कंघी नुमा औज़ार
- सोनारों का एक उपकरण जिसमें से वे तार खींचकर पतले तथा लंबे करते हैं
- सुनारों द्वारा तैयार किया हुआ एक उपकरण जिससे तार खींचकर लंबा और पतला किया जाता है
- पंचांग; तिथिपत्र
- तावीज़
جَنْتَری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنْتَری)
جَنْتَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔