تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھب" کے متعقلہ نتائج

جَھب

رک : جھاب ، جھابا ، کوزہ.

جَھبَّہ

رک : جَھبّا .

جَھبْکے

جھبکا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

جَھبی

سامان ؛ سیڑھی .

جَھبا

لوہے کی کڑاہی .

جَھبری

جھبرا (رک) کی تانیث.

جَھبپُو

جھیپنے والا ، آنْکھ چرانے والا، وہ شخص ، جونظر ملاکر بات کرنے سے کتراتا ہو شرمیلا

جَھبْکا

جَھبّا، جھمکا

جَھبّے

جھبا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جَھبّا

جھالر.

جَھبِیا

چھوٹا پُھن٘دنا ؛ سونے یا چاندی وغیرہ کی بنی ہوئی چھوٹی کٹوری جو بازو بند جوشن حمائل ہمیل وغیرہ گہنوں میں سوت یا ریشم میں پرو کر گون٘تھی جاتی ہے ، جھبّا ، چھپکا.

جَھبّی

کوئی زیور جس میں پھندنا یا گچھا لگا ہو، جھبکا، جھلردار زیور، طرّہ

جَھبُّو

(نجّاری) گاڑی کی کھڑکی کے پٹ کے چوکٹے کی اوپر اور نیچے کی لکڑیوں میں پٹ کو اتارنے چڑھانے کے لیے انگلیوں کے سرے اٹکانے کو بنا ہوا کھان٘چا کو بنا ہوا کھانچّا یا کسی دھات کی بنی ہوئی آڑ،ہتھ کھڈّا ، ہتھ لیوا.

جَھبار

رک : جھابر.

جَھبْکانا

رک : جھپکانا ، جھمکانا.

جَھبرِیلا

رک : جھبریرا.

جَھبرَیرا

کچھ بڑا ، چاروں طرف بکھرا اور گھوما ہوا (بال).

جَھبُّوا

جھبا، جھبرا، جھکا ہوا، خم دار، خمیدہ (جیسے درخت کی شاخ)

جَھبْڑا

جھابا، بڑا ٹوکرا

جَھبْڑی

رک : جھبری (ب) ، جھابا ، بڑا ٹوکرا .

جَھبُّوتی

طرہ ، سہرا.

جَھبُوآ

(بیل بانی) وہ بیل جس کے کانوں پر گھنے بال ہوں.

جَھب جھالِیا

جھوٹا ، مکاّر ، عیّار چال باز .

جَھبَڑکَنّا

بڑے کانوں والا آدمی

جَھبّے دار

(نباتیات) بال والا ، گچھیلا.

جَھبَر جھالا

جھابڑ جھلّا

جَھبّے جُھولْنا

عیش کرنا.

جَھبّے جُھلانا

عیش و عشرت سے زندگی بسر کرنا ، مزے اُڑانا.

جَھبْکے کا بالا

کان میں پہننے کا آویزہ جس میں موتیوں یا دوسرے جوہرات کا گچھا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھب کے معانیدیکھیے

جَھب

jhabझब

وزن : 2

دیکھیے: جھاب

جَھب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : جھاب ، جھابا ، کوزہ.

صفت

  • فوراً ، تُرت ،جلدی ، رک : جھپ ، تراکیب میں مستعمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words