تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَص کے معانیدیکھیے
نَص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (فقہ) ایسی آیت قرآنی یا حدیث جو صریح ہو یعنی جس میں کوئی تاویل کی گنجائش نہ ہو ، قرآن کی واضح آیت نیز واضح حدیث۔
- چھان بین ، تحقیقات
- حکم قطعی ، مذہبی حکم کے مطابق نیز صریح عبارت ، معتبر کلام ، ایسا واضح کلام (قانونی یا مذہبی) جس میں تاویل کی گنجائش نہ ہو
- ظاہر کرنا ، واضح کرنا ، دکھانا ، اوپر اٹھانا نیز وہ چیز جو ظاہر اور واضح ہو
- متن ، عبارت ، رقم ، تحریر
- نص وہ ہے جس کا لفظ واضح طور پر اپنے اس معنی مقصود پر دلالت کرے جو معنی سیاق کلام سے اصالتہً ظاہر ہوں۔
- کسی امر کو خوب دریافت کرنا تاکہ اس کی اصلیت واضح ہو جائے
- ۔(ع۔فارسیوں نے بمعنی ہر اس کلام کے استعمال کیا جو ظاہر اور صریح ہوا ۔ مونث۱۔ان آیتوں پر اس کا اطلاق ہوتاہےجن کے معنی ظاہر اور صریح ہوں۔ وہ حکم الٰہی جو صاف اور صریح ہو۔
English meaning of nas
Noun, Masculine
- act of showing, manifesting, demonstrating and exhibiting, setting forth
- an explicit and decisive dictum (of the Qur'an or Hadith)
- text
نَص کے قافیہ الفاظ
نَص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَص)
نَص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔