تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھنکا مارنا" کے متعقلہ نتائج

پَھنکا مارنا

رک : پھن٘کا لگانا.

پَھنْکا مارْنا

chuck something into the mouth

پَھنکی مارنا

رک : پھن٘کی لگانا .

پَھڑکا مارنا

تڑپانا، (کسی شے سے محروم کرکے) تکلیف دینا

پَھنْدا مارْنا

جال میں پھانسنا

پُھن٘کار مارنا

تیز تیز سان٘س چھوڑنا ، بھوں بھوں کرنا .

پھانک مارنا

رک: پھان٘کنا، من٘ھ میں کسی شے کا ہتھیلی پر رکھ کر یا مٹھی بھر کر ڈالنا (بالعموم خشک چیز کا، چنے پر بل ستو وغیرہ کا)

پَونک مارنا

پانی کے سے پتلے دست کی دھار خارج ہونے کے لیے بولتے ہیں ، مجازاً کسی خوف سے بے انتہا متاثر ہونے کے محل پر کہتے ہیں.

پھینْک مارنا

کوئی چیز اس طرح پھین٘کنا کہ دوسرے کو چوٹ لگے.

پُھونک مارْنا

منہ سے زور کے ساتھ ہوا نکالنا

پَنکْھ مارنا

پھڑپھڑانا اُڑنا ، پرواز کرنا ، (مجازاً) خوشیاں منانا

پھینْک کے مارْنا

throw something at someone to hit

گَھر پُھونک کَر بِرّا مارنا

بے حد بے احتیاطی کرنا، تھوڑے فائدہ کے لیے بہت نقصان کرنا

پَتَّھر سا پھینک مارنا

انکار کرنا.

مُنْھ پَر پھینْک مارْنا

۔خفگی سے کوئی چیز واپس کردینا۔ منھ پر مارنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھنکا مارنا کے معانیدیکھیے

پَھنکا مارنا

pha.nkaa maarnaa•फंका मारना

محاورہ

دیکھیے: پَھنکا لَگانا

  • Roman
  • Urdu

پَھنکا مارنا کے اردو معانی

  • رک : پھن٘کا لگانا.

Urdu meaning of pha.nkaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phunkaa lagaanaa

English meaning of pha.nkaa maarnaa

  • hissing of a snake

फंका मारना के हिंदी अर्थ

  • रुक : फुंका लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھنکا مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھنکا مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone