تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاض" کے متعقلہ نتائج

قاز

ایک آبی پرندہ، بڑی بط، کونج

قازَہ

لمبی لگام جسے پکڑ کر گھوڑے کو لے جاتے ہیں

قازَہ دار

سائیس، گھوڑے کی دیکھ ریکھ کرنے والا

قازَہ ہونا

مطیع ہونا ، فرمانبردار ہونا ، اچھی طرح قابو میں آنا.

قازِب

قازغان

چِینی قاز

رَوغَنِ قاز

(لفظاً) قاز یعنی راج ہن٘س کی چربی جو نہایت آبدار اور چکنی ہوتی ہے

رَوغَنِ قاز لَگانا

رک : روغنِ قاز ملنا جو زیادہ مُستعمل ہے.

روغَنِ قاز مَلنا

بہلانا پُھسلانا، چکنی چپڑی باتیں کرنا، مطلب براری کے لیے خوشامد درآمد کرنا، دھوکا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں قاض کے معانیدیکھیے

قاض

qaazक़ाज़

اصل: عربی

وزن : 21

قاض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قاضی، حکم لگانے والا، جھگڑا چکانے والا، منصف

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاز

ایک آبی پرندہ، بڑی بط، کونج

کاج

کام، دھندا، معاملہ، نیز کام کا تابع

کاز

फूस को छप्पर या झोंपड़ा, फूस का मकान् ।।

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qaaz

Noun, Masculine

  • judge, justice, jurist, magistrate

क़ाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ाज़ी, हुक्म लगाने वाला, झगड़ा निपटाने वाला, न्यायाधीश

قاض کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاض)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone