تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راز کے معانیدیکھیے
راز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پوشیدہ امر یا بات، بھید
- (تصوف) راز سے مراد معرفت حق تعالیٰ ہے جو قلوب عرفا میں پوشیدہ ہو
- رنگ
- خار پشت
- ایک قسم کی بھیڑ
شعر
یہ میرے عشق کی مجبوریاں معاذ اللہ
تمہارا راز تمہیں سے چھپا رہا ہوں میں
جن کو اپنی خبر نہیں اب تک
وہ مرے دل کا راز کیا جانیں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
دفن کر سکتا ہوں سینے میں تمہارے راز کو
اور تم چاہو تو افسانہ بنا سکتا ہوں میں
جب تم سے محبت کی ہم نے تب جا کے کہیں یہ راز کھلا
مرنے کا سلیقہ آتے ہی جینے کا شعور آ جاتا ہے
English meaning of raaz
Noun, Masculine
- mystery, secret, confidential, clandestine
राज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गुप्त बात या बात, भेद
- (सूफ़ीवाद) राज़ से तात्पर्य सत्य को पहचानना है जो महात्माओं में छुपा हुआ हो
- रंग
- साही, एक जंतु जिसकी पीठ पर लंबे काँटे होते हैं
- एक प्रकार की भेड़
راز کے مترادفات
راز کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راز)
راز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔