تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ پکڑنا" کے متعقلہ نتائج

طَرْز

طریقہ، روش، قاعدہ، دستور

طَرْزِ عَامْ

طَرْز کار

نقشہ کش ، خاکہ تیّار کرنے والا.

طَرْزِ عِبارَت

عبارت کا ڈھنگ

طَرْز کَرنا

بیل بُوٹے یا نقوش بنانا، مرصَع کرنا

طَرْز اُڑانا

دوسرے شخص کی روش اختیار کرنا، نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْز و اَنداز

طَرْز نِکالْنا

انداز اختیار کرنا

طَرْزِ سُخَن

نظم کہنے کا اسلوب یا طرز، بات کہنے کا اسلوب

طَرْز لے اُڑْنا

طرز اُڑانا، ہو بہو نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْزِ اَدا

شاعری کا اسلوب، کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ قَدِیم

پرانا فیشن یا طریقہ

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ تَحْرِیر

لکھنے کا ڈھن٘گ، تحریر کا طریقہ، لکھنے کا انداز

طَرْزِ گُفْتار

طَرْزِ نِگارِش

لکھنے کا انداز، اندازِ تحریر

طَرْزِ دِل رُبائی

طَرْزِ جَفا بُھولنا

ظلم کرنے کا طریقہ چھوٹ جانا

ہَم طَرْز

مَشْرِقی طَرْز

اسلامی انذاز یا دیسی اطوار (مغربی یا ولایتی کے بالمقابل) ۔

قَدِیم طَرْز

پرانی وضع ، پرانا طریقہ ، پرانا اسلوب .

صاحِبِ طَرْز

وہ ادیب جس کا اپنا اسلوب ہو، وہ شاعر یا نثرنگار جو اپنے منفرد اور ناقابلِ تقلید اسلوب کے باعث اپنی مثال آپ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ پکڑنا کے معانیدیکھیے

رَنگ پکڑنا

ra.ng pak.Dnaaरंग पकड़ना

محاورہ

مادہ: رَنْگ

رَنگ پکڑنا کے اردو معانی

  • رنگ قبول کرنا، رنگت اختیار کرنا
  • (اپنے میں ) رنگاجانا
  • بارونق ہونا، بہار کا شباب پر ہونا، پر بہار یا سر سبز ہونا
  • مقبول ہونا، پذیرائی ہونا
  • پھلنا پھولنا، شہرت پانا
  • صورت، طور طریق یا وضع وغیرہ اختیار کرنا، انداز اختیار کرنا

English meaning of ra.ng pak.Dnaa

  • adopt (someone's) ways

रंग पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • रंग स्वीकार करना, रंगत अपना लेना
  • (अपने में) रंगा जाना
  • सौंदर्य के संग होना, बहार का शबाब पर होना, हरा-भरा या सरसब्ज़ होना
  • प्रसिद्ध होना, आदर-सत्कार होना
  • फलना फूलना, प्रसिद्धि पाना
  • रंग-ढंग या रूप-रेखा आदि अपनाना, हाव-भाव अपनान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ پکڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ پکڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone