تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ژال" کے متعقلہ نتائج

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْل سے

دھو کا دے کر ، فریب کر کے ، بے ایمانی سے.

جَعْلِیَہ

دھوکے باز ، فریبی ، جعل ساز.

جَعْلِیا

۔صفت۔ دھوکے باز۔

جَعْل سازی

مکر، فریب

جَعْل ساز

دھوکا دینے والا، فریبی، دھوکے باز، متفنّی، شریر، بدمعاش

جَعْل کَرنا

جعل بنانا، بھیس بدلنا، دھوکا دینا، فریب کرنا، جعل سازی کرنا

جَعْل بَن٘دی

رک : جعل بنانا.

جَعْل بنَانا

بھیس بدلنا، دھوکا دینا، فریب کرنا، جعل سازی کرنا

جَہْل

ان پڑھ ہونا، بے علمی، بے تعلیمی، اجڈپن

جَعْلِیَّت

جعل سازی ، جعلی ہونے کی حالت یا کیفیت.

جَعْل سازَہ کُھلنا

اصل حقیقت سامنے آنا ، مکاری اور دغا بازی کا دور ہو جانا.

جَعْلی سِکَّہ

جَعْلِ بَسِیط

(تصوف) جعل بسیط جو عبارت ہے نفس تقرر اعیان ثابتہ سے علم الٰہی میں ایجاب کے ساتھ کہ جن پر آثار اور احکام مرتب نہ ہوں.

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَعْلِ مُرَکَّب

(تصوف) جعل مرکب عبارت ہے نفس تقرر اعیان ثابتہ سے علم الہیٰ میں ایجاب کے ساتھ کہ جن پر آثار اور احکام مرتب ہوں.

جَعْلی دَستاویز

جَہْل کَرْنا

جہالت اختیار کرنا، نادانی کرنا، بے وقوفی کرنا.

جَہْلی

جہل (رک) سے منسوب یا متعلق ، جاہل ،نادان.

جَہْلِسْتان

مقام جہل، جہالت کا مرکز، جاہلوں کے رہنے کی جگہ.

جَہْلُ الجَہْل

بہت بڑی جہالت.

جَہْلِ مُطْلَق

جَہْلِ سَلِیم

ایسی نادانی جو خطرناک نہ ہو، بے ضرر نادانی.

جَہْلِ بَسیِط

ناواقفیت، حد درجہ لاعلم

کُھلا جَعْل

کُھلا دھوکہ ، صاف فریب ، بَین فریب.

جَہْلِ مَسْعوُد

مبارک لاعلمی، (مراد) کسی ناخوشگوار حقیقت سے لا علمی، کسی ایسی بات سے لاعلمی جس کا جاننا رنج و غم کا باعث ہو.

بُو جَہْل

ابو جہل، ابو حکم عمر بن حشام مخزومی کی کنیت، اسلام دشمنی کی بنا مسلمانوں نے اسے ابو جہل کہنا شروع کر دیا، یہ حضرت محمدؐ کے چچا بھی تھے

اَبُو جَہْل

ابوالحکم عمربن ہشام قریش کا با اثر فرد اور پیغمبر اسلام حضرت محمد صلعم کا سخت مخالف، جس کی جہالت اور ہٹ دھرمی کی بنا پر حضور صلعم نے اس کو یہ نام دیا

آزمُودَہ را آزمُودَن جَہْل اَسْت

آزمائے ہوئے كو آزمانا جہالت ہے، كسی كو ایك دفعہ آزما كر پھر آزمانا حماقت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ژال کے معانیدیکھیے

ژال

zhaalझ़ाल

اصل: فارسی

وزن : 21

ژال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورت، زن، بیوی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جال

دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zhaal

Noun, Feminine

झ़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ژال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ژال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone