تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عادَت" کے متعقلہ نتائج

نَش

رک : نس ، نسا ، رگ

نَشَّہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشِّہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نشے

نشہ کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

نَشو

نمو، بالیدگی، روئیدگی، پیدوار۔ بڑھوتری

نَشِہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشِیں

بیٹھنےوالا، جیسے خلوت نشیں، گوشہ نشیں

نَشتَر

پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ

نَشیمَن

مسکن، مکان، محل سرا

نَشفَہ

وہ مسام دار پتھر وغیرہ جس سے ہاتھ پیر کا میل دور کریں ،جھانواں ۔

نَشف

کسی مائع کو جذب کرنے کا عمل، انجذاب

نَشْرَہ

بچوں کے قرآن شریف ختم ہونے کی خوشی منانے کی رسم، پہلی بار ختم قرآن

نَشر

(علم بیان) وہ صنعت کہ اوّل چند چیزوں کو مفصل یا مجمل ذکر کرے ، اس کے بعد چند چیزیں اور بیان کرے کہ پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہر ایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جائے ۔ پہلا جزو لف کہلاتا ہے اور دوسرا نشر ، تیزاک ، لف و نشر ۔

نَشط

بندھن کھولنا

نَشری

نشر (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریڈیو یا ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیا جانے والا پروگرام وغیرہ ۔

نشیبی

زمین پست، نچان، ڈھلان، چھچھلا، دھلان پر

نَشرِیَہ

پروگرام، نشری تقریر وغیرہ، ریڈیائی پیغام، وہ پروگرام وغیرہ جو نشر کیا جائے

نَشِیلے

نشیلا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جیسے: نشیلے نین، نشیلے گیت، نشیلے الفاظ وغیرہ

نَشِسْت

بیٹھنے کی حالت، بیٹھک

نَشِیلا

نشہ میں بھرا ہوا، نشہ میں سرشار، مست متوالا، مونث کے لیے نشیلی

نَشِیلی

۱۔ نشیلا (رک) کی تانیث ؛ جس میں نشہ پایا جائے ، نشہ آور ۔

نَشِگُفتَہ

جو شگفتہ نہ ہو ، مر جھایا ہوا ، پژمردہ ؛ ادھ کھلا ۔

نَشاطی

نشاط (رک) سے منسوب یا متعلق ، خوشی کا ، خوش ، شادماں ، مسرور ، خوش رہنے والا ۔

نَشِینی

نشین سے اسم کیفیت، بیٹھنے کا عمل، بیٹھنے کی حالت، مرکبات میں مستعمل، جیسے: تخت نشینی، گوشہ نشینی وغیرہ

نَشِیطَہ

چست ، پھرتیلی ؛ سیمابی ۔

نَشُوق

(طب) ناک میں ڈالنے کی دوا ، کوئی چیز جو ناک کے ذریعے اوپر چڑھائی جائے ، نسوار ، ہلاس وغیرہ

نَشاسْتی

رک : نشاستائی ۔

نَشِین

بیٹھا ہوا

نَشتَرَک

ایک چھوٹا مچھلی نما غیر فقاری سمندری جانور جو تقریباً ڈیڑھ انچ لمبا، دونوں سروں سے نوک دار اور چپٹا ہوتا ہے

نَشِیْد

۱۔ (موسیقی) الاپ ، َلے ، نغمہ ، گیت ، ترانہ ۔

نَشْرِیحی

تشریح (رک) سے منسوب ، متعلق بہ علم تشریح (تراکیب میں مستعمل) .

نَشتَریَت

stinging pain, pinch

نَشیب

پستی، ڈھلان، اترائی

نشَر

پراگندہ، پریشان، آوارہ، رسوا، بدنام

نَشّاف

جاذب، جذب کرنے والا

نشۂ رنگ

intoxication of color

نَشّاب

تیر بنانے والا ، نیز وہ درخت جس کی لکڑی سے تیر کمان وغیرہ بناتے ہیں ۔

نشۂ فکر

intoxication of thought

نشانا

नष्ट करना

نَشاۃ

(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۶)

نَشاط

خوشی ، شادمانی ؛ (مجازاً) عیش و عشرت ، لطف اندوزی ۔

نَشات

(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۶)

نَشیبِسْتانی

نشیبستان (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہالینڈ کا باشندہ ۔

نشۂ رنگ

intoxication of color

نَشْرِیّاتی

نشریات سے منسوب یا متعلق، نشری، نشریات کا، تشہیری، اشاعتی

نشۂ وصل

intoxication, pleasure of sexual union

نَشیبِسْتان

نشیبی علاقہ، نیچی سطح کا علاقہ، نشیبی زمین، ناہموار علاقہ

نَشرِیّات

تقاریر، ڈرامے اور گانے وغیرہ کے پروگرام جو ریڈیو یا ٹیلی وژن کے ذریعے نشر کیے جائیں

نَشَۂ مَے

نشۂ وصل

intoxication, pleasure of sexual union

نَشاہ

رک : نشہ جو اس کا درست املاہے ۔

نَشَّۂ مے

نَشتَریَّت

stinging pain, pinch

نَشَہ فَروش

pusher, pedlar

نَشَّہ ریز

نشہ بکھیرنے والا ، مخمور کر دینے والا ۔

نشونما

پیدا ہونا، بڑھنا، اگنا، پرورش پانا، پنپنا

نَشْر کار

نشر کرنے والا، اعلان کرنے والا، اناؤنسر

نَشَّہ خور

نشہ باز، نشے میں دھت

نَشتَر فَروش

ایذا رساں ، تکلیف دہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عادَت کے معانیدیکھیے

عادَت

'aadat'आदत

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: عادات

اشتقاق: عَادَ

  • Roman
  • Urdu

عادَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • خصلت، خو (جو غیر ارادی ہو)

    مثال عادت کسی بھی چیز کی ہو اس کو چھوڑ پانا بہت مشکل کام ہے

  • رسم، ریت، رواج، قاعدہ، قانون
  • طلب، لت، ہوکا
  • طبیعت، مزاج، سرشت
  • خاصہ، خاصیت
  • طور، طریقہ، انداز، چال چلن
  • شوق، ارمان، آرزو

شعر

Urdu meaning of 'aadat

  • Roman
  • Urdu

  • Khaslat, Khuu (jo Gair iraadii ho
  • rasm, riit, rivaaj, qaaydaa, qaanuun
  • talab, lat, hokkaa
  • tabiiyat, mizaaj, sarishat
  • Khaassaa, Khaasiiyat
  • taur, tariiqa, andaaz, chaal chalan
  • shauq, armaan, aarzuu

English meaning of 'aadat

Noun, Feminine, Singular

'आदत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَش

رک : نس ، نسا ، رگ

نَشَّہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشِّہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نشے

نشہ کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

نَشو

نمو، بالیدگی، روئیدگی، پیدوار۔ بڑھوتری

نَشِہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشِیں

بیٹھنےوالا، جیسے خلوت نشیں، گوشہ نشیں

نَشتَر

پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ

نَشیمَن

مسکن، مکان، محل سرا

نَشفَہ

وہ مسام دار پتھر وغیرہ جس سے ہاتھ پیر کا میل دور کریں ،جھانواں ۔

نَشف

کسی مائع کو جذب کرنے کا عمل، انجذاب

نَشْرَہ

بچوں کے قرآن شریف ختم ہونے کی خوشی منانے کی رسم، پہلی بار ختم قرآن

نَشر

(علم بیان) وہ صنعت کہ اوّل چند چیزوں کو مفصل یا مجمل ذکر کرے ، اس کے بعد چند چیزیں اور بیان کرے کہ پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہر ایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جائے ۔ پہلا جزو لف کہلاتا ہے اور دوسرا نشر ، تیزاک ، لف و نشر ۔

نَشط

بندھن کھولنا

نَشری

نشر (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریڈیو یا ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیا جانے والا پروگرام وغیرہ ۔

نشیبی

زمین پست، نچان، ڈھلان، چھچھلا، دھلان پر

نَشرِیَہ

پروگرام، نشری تقریر وغیرہ، ریڈیائی پیغام، وہ پروگرام وغیرہ جو نشر کیا جائے

نَشِیلے

نشیلا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جیسے: نشیلے نین، نشیلے گیت، نشیلے الفاظ وغیرہ

نَشِسْت

بیٹھنے کی حالت، بیٹھک

نَشِیلا

نشہ میں بھرا ہوا، نشہ میں سرشار، مست متوالا، مونث کے لیے نشیلی

نَشِیلی

۱۔ نشیلا (رک) کی تانیث ؛ جس میں نشہ پایا جائے ، نشہ آور ۔

نَشِگُفتَہ

جو شگفتہ نہ ہو ، مر جھایا ہوا ، پژمردہ ؛ ادھ کھلا ۔

نَشاطی

نشاط (رک) سے منسوب یا متعلق ، خوشی کا ، خوش ، شادماں ، مسرور ، خوش رہنے والا ۔

نَشِینی

نشین سے اسم کیفیت، بیٹھنے کا عمل، بیٹھنے کی حالت، مرکبات میں مستعمل، جیسے: تخت نشینی، گوشہ نشینی وغیرہ

نَشِیطَہ

چست ، پھرتیلی ؛ سیمابی ۔

نَشُوق

(طب) ناک میں ڈالنے کی دوا ، کوئی چیز جو ناک کے ذریعے اوپر چڑھائی جائے ، نسوار ، ہلاس وغیرہ

نَشاسْتی

رک : نشاستائی ۔

نَشِین

بیٹھا ہوا

نَشتَرَک

ایک چھوٹا مچھلی نما غیر فقاری سمندری جانور جو تقریباً ڈیڑھ انچ لمبا، دونوں سروں سے نوک دار اور چپٹا ہوتا ہے

نَشِیْد

۱۔ (موسیقی) الاپ ، َلے ، نغمہ ، گیت ، ترانہ ۔

نَشْرِیحی

تشریح (رک) سے منسوب ، متعلق بہ علم تشریح (تراکیب میں مستعمل) .

نَشتَریَت

stinging pain, pinch

نَشیب

پستی، ڈھلان، اترائی

نشَر

پراگندہ، پریشان، آوارہ، رسوا، بدنام

نَشّاف

جاذب، جذب کرنے والا

نشۂ رنگ

intoxication of color

نَشّاب

تیر بنانے والا ، نیز وہ درخت جس کی لکڑی سے تیر کمان وغیرہ بناتے ہیں ۔

نشۂ فکر

intoxication of thought

نشانا

नष्ट करना

نَشاۃ

(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۶)

نَشاط

خوشی ، شادمانی ؛ (مجازاً) عیش و عشرت ، لطف اندوزی ۔

نَشات

(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۶)

نَشیبِسْتانی

نشیبستان (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہالینڈ کا باشندہ ۔

نشۂ رنگ

intoxication of color

نَشْرِیّاتی

نشریات سے منسوب یا متعلق، نشری، نشریات کا، تشہیری، اشاعتی

نشۂ وصل

intoxication, pleasure of sexual union

نَشیبِسْتان

نشیبی علاقہ، نیچی سطح کا علاقہ، نشیبی زمین، ناہموار علاقہ

نَشرِیّات

تقاریر، ڈرامے اور گانے وغیرہ کے پروگرام جو ریڈیو یا ٹیلی وژن کے ذریعے نشر کیے جائیں

نَشَۂ مَے

نشۂ وصل

intoxication, pleasure of sexual union

نَشاہ

رک : نشہ جو اس کا درست املاہے ۔

نَشَّۂ مے

نَشتَریَّت

stinging pain, pinch

نَشَہ فَروش

pusher, pedlar

نَشَّہ ریز

نشہ بکھیرنے والا ، مخمور کر دینے والا ۔

نشونما

پیدا ہونا، بڑھنا، اگنا، پرورش پانا، پنپنا

نَشْر کار

نشر کرنے والا، اعلان کرنے والا، اناؤنسر

نَشَّہ خور

نشہ باز، نشے میں دھت

نَشتَر فَروش

ایذا رساں ، تکلیف دہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone