تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چ" کے متعقلہ نتائج

چ

تاکید و تخصیص کے لیے " بی" کی طرح اور اس کی جگہ قدیم اردو میں مستعمل ۔

چے

ایک کلمہ جو ہاتھی بان یا مہاوت ہاتھی کو پلٹانے کے لۓ بطور اشارہ بولتا ہے

چھ

اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں ج اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ (#) ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے

چھے

چھے

چِہْرَہ

چہرہ

چھی

چھین٘کنے کی آواز، چھیکنے کی نقل.

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چِہْرے

چہرہ کی جمع یا مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، منہ، صورت، شکل

چھا

چھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چَھ

۱. پان٘چ اور ایک کا مجموعہ، (ہندسوں میں) ۶ ، جو گنتی میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے آتا ہے.

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چا

رک ، چاو ، چاؤ ، چاہ

چی

تصغیر کے لیے (مرکبات میں مستعمل) .

چِہ سُود

کیا فائدہ

chi

یونانی ابجد کا ۲۲ واں حرف (X, x ).

چاء

چا ، چائے.

چاننی

رک : چان٘دنی.

چِہ مَعْنی

کیا باعث، کیا وجہ، کیا بات، کیوں، کس لیے، کیا سبب

چِہ جائے کِہ

کجا یہ کہ ، کیاں یہ بات کہ یہ تو بڑی بات ہے کہ .

چِہ پِدّی چِہ پِدّی کا شورْبَہ

(تحقیراََ) وہ کیا اور اس کی حیثیت کیا، اس کی حقیقت ہی کیا

چِہ مَعْنی دارَد

کیا سبب ہے، کیا وجہ ہے، کیا بات ہے، کیا مطلب (کسی بات کا کھوج لگانے یا علت معلوم کرنے کے موقع پر بولتے ہیں)

چے چے

رک : چے .

چِہ کُنَم میں پَڑنا

سوچ میں پڑنا، تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑ جانا

چِہ خُوش چَرا نَباشَد

(طنزاََ) کیا خوب، کیا کہنا ہے، بے شک اسی قابل ہو (مذمت یا ہجو کے مو قع پر مستعمل)

چِہ خُوش چَرا نَبُودی

(طنزاََ) کیا خوب، کیا کہنا ہے، بے شک اسی قابل ہو (مذمت یا ہجو کے مو قع پر مستعمل)

چِہ کار می کَردی

(طنزاََ) تونے کیا بہادری کا کام کیا ہے

چِہ کُنَم میں ہونا

سوچ میں پڑنا، تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑ جانا

چھائی

رک : جھائی.

چِہ غَم

بے فکر، بے نیاز، آزاد، بے غم

چہ گونہ

کس طرح، کسی صورت یا شکل میں

چِہ خُوش

کیا خوب، کیا بات ہے، واہ کیا کہنا ہے (بطور طنز بھی کسی شخص کی مذمت یا ہجو کے موقع پر بولتے ہیں)

چِہ کُنَم

کیا کروں، سوچ، فکر تذبذب، شش و پنج

چیڑی

چیری، لون٘ڈی، کنیز

چیڑا

چیرا، چیل، ملازم، خادم

چِہ می گوئِیاں

سرگوشی کے انداز میں تبادلۂ خیال، خوش گپیاں، شوخیاں، گپ شپ، دوستانہ نوک جھونک

چینجی

ایک ٹان٘گ پر کودنے کا کھیل .

چیلا

بندہ، غلام، ملازم

چیلی

چیلا (رک) کی تانیث

چیرا

ملازم، خادم، غلام، چیلا

چیپی

کاغذ کی چھوٹی دھجّی جو پھٹے ہوۓ کاغذ وغیرہ پر چپکائی جاۓ .

چیکا

بھدّا، بدنما، داغ دھبّا

چیتا

ذہن، حافظہ، یاد، فہم، عقل، سمجھ بوجھ اور خیال

چیری

خادمہ، کنیز، لونڈی

چیپا

چیپ

چینڑا

جوان، چھوٹا، نوعمر

چیرائی

غلامی

چِھیدا

اناج کا کیڑا جو گیہوں اور اسی قسم کے دوسرے اناج کو چھیدتا اور مغز کھاتا ہے، سرسری، دھن٘ورا

چینچی

سوئی رکھنے کی ڈبیا

چِہْرَئی

وہ چھڑی جس پر چہرہ بنا ہو، بیراگی

cheddar

ایک طر ح کا ٹھوس پنیر جو ابتداءً چیڈر (جنوبی انگلستان) میں بنتا تھا.

چینڈْکی

چوٹی

چیرُو

ضلع مرزاپور کے ایک جنگلی قبیلے کا نام

چیندو

گین٘د ، کوئی گول چیز .

chela

چَن٘گُل

cheero

رخصت ہوتے وقت کہا جانے والا لفظ

چینڈو

چین٘دو

چیْپنا

چپکانا، جوڑنا، لگانا

چیتْنا

سمجھ جانا، ہوشیار ہوجانا، چونک جانا، ہوش میں آنا، جاگنا، بیدار ہوجانا

چینچْلا

پرندوں کا وہ بچہ جس کے بال و پرنہ نکلے ہوں اور گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں ہو، انسان کا نو مولود بچہ، ننھا سا بچہ، لوتھ پوتھ

chellean

آثاریات: Abbevillian.

اردو، انگلش اور ہندی میں چ کے معانیدیکھیے

چ

cheचे

اصل: سنسکرت

وزن : 2

چ کے اردو معانی

 

  • تاکید و تخصیص کے لیے " بی" کی طرح اور اس کی جگہ قدیم اردو میں مستعمل ۔
  • تلفظ چے ، ، غیر بائیہ صدائیہ ، مسدودہ مُصَّمتہ اردو حروف تہیجی میں تیرھواں ، فارسی کا ساتواں اور دیونا گری میں (بشمول مصوتہ و مُصتہ) بیسواں ، سنسکرت میں بائیسواں حرف عربی میں موجود نہیں ، اردو کے بنیادی مصوتوں میں شامل ہے ، یہ صوت پاکستان کی علاقائی زبانوں نیز انگریزی کے بعض دخیل الفاظ میں بھی موجود نہیں ، اردو کے بنیادی مصوتوں میں شامل ہے ، یہ صوت پاکستان کی علاقائی زبانوں نیز انگریزی کے بعض دخیل الفاظ میں بھی موجود ہے ، جمل میں اس کے عدد ج کے مساوی یعنی تین شمار ہوتے ہیں ، اسے جیم فارسی یا جیم وجمی بھی کیتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چے

ایک کلمہ جو ہاتھی بان یا مہاوت ہاتھی کو پلٹانے کے لۓ بطور اشارہ بولتا ہے

English meaning of che

 

  • the fourteenth letter of the Urdu alphabet

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone