تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جال" کے متعقلہ نتائج

رَفْتار

چلنے کی صُورتِ حال، جسم کی حرکت، چال

رَفْتار گَر

وہ سوار یا شخص جو دوڑ میں آگے آگے رہتا ہے جس کی وجہ سے دوسرے تیز دوڑتے ہیں، رفتار مقرر کرنے والا.

رَفْتار اُڑانا

چال یا وضع کی نقل کرنا.

رَفْتار پَیما

حرکت کی تعداد معلوم کرنے کا آلہ ؛ آلہ جس سے موٹر کار وغیرہ کی رفتار معلوم کی جاتی ہے.

رَفْتار کَرنا

چلنا، عمل اِختیار کرنا.

رَفْتارِ وَقْت

رَفْتار و کِرْدار

رَفْتار گُفْتار

چال چلن، طور طریق، کردار و اخلاق، طرز عمل

رَفتارِ قَدیم

رَفْتار کُھلْنا

چال چلن معلوم ہونا.

رَفْتار بُھولْنا

مسرت کا اظہار کرنا.

رَفْتار نِکالْنا

چلن اِختیار کرنا.

رَفْتار و گُفْتار

چال ڈھال اور بات چیت، برتاو، سلوک

رَفْتار اَچّھی نَہ ہونا

رَوِش خراب ہونا ، حرکت بری ہونا

رَفتارِ جَرائم

رَفْتارِ زَمانَہ

دنیا کے حالات، زمانے کی روش، زمانے کی چال

رَفْتارِ حالات

رَفْتاری

تیز گزرنے یا رواں رہنے کا عمل، رفتار سے متعلق

رَفْتارِ مَسْتانَہ

نخروں کی چال، جُھوم جُھوم کے چلنا، مست آدمی کی چال.

رَفْتاری حِیطَہ

(طبعیات) احاطہ، گھیرا جس میں چلنے، گُھومنے یا پھرنے کا عمل ہو. وسعت و فراخی.

رَفْتاری رَفْتَگان

گئے ہوئے یا مرے ہوئے لوگ، گُزرے ہوئے لوگ.

دَفْتَر

وہ جگہ جہاں کسی اِدارے، انجمن یا محکمے وغیرہ کا عملہ یا کوئی شخص ذاتی کاروبار سے متعلق معمولاً کام کرتا ہے، آفس

rafter

لَٹّھا

refuter

باطل کرنے والا

defeated

refuted

مُسْتَرَد

دَفِیٹَر

دو منہ والا سان٘پ جو بہت زہریلا ہوتا ہے لیکن بغیر دباؤ میں آئے نہیں کاٹتا.

دَفاتِر

دفتر، آفسیں

عِیدِ فَطِیر

اسرائیلیوں کی عیدِ فصح جو سات دن تک منائی جاتی تھی اور اسرائیلیوں کے خداوند کے حکم کے مطابق اس میں سات دن تک فطیری روٹی کھائی جاتی تھی.

عِیدِ فِطْر

رک : عیدالفطر.

عِیدِ اِف٘طار

رک : عیدالفطر.

زاوِیائی رَفْتار

گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار

زاوِیَئی رَفْتار

رک: زاویائی رفتار.

بھیڑْیا رَفْتار

رک : بھیڑیا چال .

زُود رَفْتار

تیز چلنے والا

برق رفتار

بجلی جیسی تیزی والا‏، بہت تیز

بادْ رَفْتار

نہایت تیز چلنے والا

تیز رَفْتار

تیز رو، بہت تیز چلنے والا، چالاک

جَلد رَفْتار

تیز رفتار ، تیز دم ۔

وَرْطی رَفتار

(طبیعیات) فاضل رفتار جو چکر کی صورت میں ہو اور ہر چکر میں اس رفتار میں اضافہ ہوتا رہے (انگ : Whirling Speed) ۔

ہَوا رَفْتار

خوش رَفْتار

اچّھی چال والا، خوش خرام

تُنْد رَفْتار

رک : تند رو

سَنجِیدَہ رَفْتار

صبا رفتار

صبا خرام، تیز رفتار، کنایتہً: تیز رفتار گھوڑا

خَطّی رَفْتار

(سائنس) سیدھی رفتار ، سیدھی حرکت

نَو رَفتار

نیا نیا چلنے والا، جس نے ابھی چلنا سیکھا ہو (بچہ)

گَرْم رَفْتار

گرم رو، تیزرو، تیز چلنے والا

نیک رَفتَار

رک : نیک چلن ، شریف ۔

کَج رَفْتار

کج راہ، ٹیڑھی چال چلنے والا، سیدھی راہ نہ چلنے والا، بری عادت والا، ظالم

کَبْک رَفْتار

دلپذیر چال والا

سُبُک رَفْتار

تیز چلنے والا نیز نرمی اور ہلکے پن کے ساتھ تیز چلنے والا، تیز رو، برق رو، برق رفتار

ہَیئَتی رَفتار

(طبیعیات) کسی حرکت پذیر شے کی تبدیل ہوتی ہوئی رفتار جو کسی خاص سمت میں ہو ، تغیر پذیر رفتار (انگ : Phasic Velocity) ۔

سُسْت رَفْتار

دِھیمی رفتار والا، آہستہ چلنے والا، دھیمے چلنے والا

طرز رفتار

چلنے کا انداز

حَدِ رَفْتار

رفتار کی انتہا ، رفتار کی وہ حد جس سے تجاوز پر گاڑی کا چالان ہو جاتا ہے ، گاڑیوں کی مقررّہ رفتار.

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

عَالَمِ رَفْتَار

دُنْیا کی رَفْتار

زمانے کا چلن ، دنیا کے رسم و رواج ، دنیا کا قاعدہ ، دنیا کا دستور ، زمانے کا ماحول ، فیشن.

نَبْض کی رَفْتار

نبض کی حرکت کا اندازہ، نبض کی چال، نبض کے چلنے کی کیفیت یا حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں جال کے معانیدیکھیے

جال

jaalजाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

جال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.
  • رک :جالنا.
  • جال(trawl) پیچھے کی جانب ڈالا جاتا اور نکالا جاتا ہے اس جال کو مقامی طور پر گُجو کہتے ہیں.
  • (مجازاََ) پھندا، دام (جس میں کسی کو پھانسا جائے).
  • پد ماوت کٹنی کی چال کو سمجھ جاتی ہے اور اس کے جال میں پھسنے سے عین موقع ہر بال بال بچ جاتی ہے.
  • بان٘س وغیرہ کی ٹٹی جس میں سوراخ یا حلقے ہوں. ان کی تیلیوں کی ساخت جال تھی.
  • حلقے دار چیز، بیل بوٹے جو باریک کپڑوں پر جال کی شکل میں بنے ہوتے ہیں.
  • وہ نمونے جو پچیکاری یا نقش و نگار کے کام سے دیوار وغیرہ پر بنائے جاتے ہیں، چینی کے کام کے بیل بوٹے.
  • (مجازاََ) مکر،فریب ، دھوکا.
  • (مجازاََ) گو رکھ دھندھا.
  • استرکاری کی باریک درزیں جو استرکاری خشک ہونے سے سطح پر رگوں کی طرح پیدا ہوجاتی ہیں.
  • مچھلی کی پشت کی پر بنے ہوئے وہ باریک خانے جو جال کی شکل کے ہوتے ہیں اس جال سے بہت سے نمونے وضع کہے جاتے ہیں.
  • رک: جالا معنی نمبر
  • (مجازاََ)شکار کرنے کا سامان .
  • جالی کا کام جو دروازوں ، کھڑکیوں یا روشندانوں میں ہو؛ جالی دار کھڑکی ؛ (مجازاََ) جادو ، طلسم .
  • حیوانی جسم میں رگوں اور نسوں کا پھیلاؤ.
  • (مجازاََ) کانا دجال کے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ قیامت کے دن ظاہر ہوگا .
  • (مجازاََ) آن٘کھوں ک سرخ ڈورے .
  • پر تلا ، بیتی .
  • سلسلہ، توسیع.
  • دوسرے اضلاع میں اردو کی اشاعت . . . یہاں میں ایک سرے سے دوسرے سرے تک تمام جال پھیلا دوں گا.
  • جھروکا؛ ایک قسم کا نباتاتی نمک جو بوٹیوں کو جالا کر تیار کیا جاتا ہے، کھار ؛ پھولی کی مکھی ؛ وہ جھلی جو آبی پرندوں کے پنجوں کو ملاتی ہے ؛ آن٘کھوں کی بیماری (جالا).
  • پیلو کا درخت، لاط: Salvadora Peasica.

صفت

  • جعل (رک)کا بگاڑ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ژال

عورت، زن، بیوی

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jaal

Noun, Masculine

  • net, lattice, illusion, deception, magic, snare, trap, very thin and fine embroidery like a fine net

जाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • षड्यंत्र; धोखा; फ़रेब; छल
  • उक्त के आधार पर छेदोंवाली कोई रचना जिसमें कोई चीज फंसती या फँसाई जाती हो। जैसे-मकड़ी का जाल (जाला)।
  • धागे, सुतली आदि की बुनी हुई वह छेदोंवाली रचना जो चिड़ियाँ, मछलियाँ आदि फंसाने के काम आती है। मुहा०-जाल डालना या फेंकना = मछलियाँ आदि पकड़ने के लिए जलाशय या नदी में जाल छोड़ना। जाल फैलाना या बिछाना चिड़ियों, पशु-पक्षियों आदि को फंसाने के लिए जाल लगाना।
  • फन्दा, किसी को फसाने का षड्यंत्र, ग्रिल, छेदों वाल जंगला
  • जाल1 (सं.)
  • -बर्द्धरक-[मध्य० स०] बबूल की जाति का एक प्रकार का पेड़
  • किसी को ठगने या फँसाने की तरकीब।

جال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone