تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نار" کے متعقلہ نتائج

آتِش

آگ، شعلہ، سرخ گندھک (قدیم فارسی میں آتیش تھا اور اس سے آتش ہو گیا) (حقیقی اور مجازی معنی میں)

آتِشِیں

تابندہ، درخشندہ، رخشندہ، روشن، منوّر، آتش ناک، آتش آلود، سوزاں

آتِش دَم

رک : آتش نفس.

آتِشْ زن

آگ لگانے والا

آتِش ریز

آگ لگا دینے والا، آگ برسانے والا

آتش زنہ

(ارضیات) مقناطیسی پتھر، سنگ چقماق، چقماق پتھر، چنبک، جس چیز سے آگ پھوڑیں

آتش دست

آتِش زَدَہ

جس میں آگ لگ جائے، جھلسا ہوا، جلا اور پھنکا ہوا

آتِش دان

انگیٹی، چولھا، آگ جلانے کی جگہ

آتِش پا

بے آرام، بے چین، بے قرار، بے کل

آتِش زَدی

آتش زدہ کی تانیث

آتِش باز

آتش بازی کی اشیا بنانے والا، بارود کے کھلونے بنانے اور بیچنے والا، آگ جلانے کا سامان فراہم کرنے والا

آتِش خیز

آگ اور شعلے برسانے والا، چنگاریاں دینے والا، آتشیں، گرم

آتِش کَدَہ

بھٹی، تنور، وہ جگہ جہاں آگ روشن کی جائے

آتِش قَدَم

گرم رفتار، بہت تیز چلنے والا، تیز رو، گرم رو

آتش تاب

آتِش نَوا

پر سوز و گداز آواز یا بیان والا

آتِش زَنی

جنگ میں گولہ باری کرنا،

آتش گاہ

آتِش فَروز

رک : آتش افروز.

آتِش آمیز

اشتعال سے بھرا ہوا (بیشتر لفظ یا زبان وغیرہ کےلیے)

آتِش ناک

آتشیں، گرم، جلتا یا بھبکتا ہوا

آتِش کار

آگ دینے والا ، گرم کرنے والا.

آتِش بار

آگ برسانے والا

آتِش دِیْدَہ

آگ پر سنکا ہوا، آگ پر جلا ہوا، آگ پر پکا ہوا، جھلسا ہوا

آتِش دینا

جَلانا، سُلگانا

آتِش اَفْروز

آگ روشن کرنے والا، آگ لگا دینے یا لگانے والا، آگ جلانے والا

آتِش نَفْس

جلا دینے والا، نہایت گرم

آتِش گِیر

بھڑک اٹھنے والا، جلد اور آسانی سے آگ پکڑنے والا

آتِش بازی

بارود اور منسل پٹاس وغیرہ کی ترکیب سے بنایا ہوا سامان جس سے آگ دکھانے پر رنگ پر نکی چنگاریاں اڑتی ہیں

آتِش خُوں

تیز مزاج، غصیلا

آتِش بَرگ

حقماق، دیا سلائی

آتِش اَنْداز

آگ پھینکنے والا یا برسانے والا، آتش افگن

آتِش اَفْراز

آتش گیر مادے سے بھری ہوئی ہوائی جو فضا میں پھینکی جائے، بان، راکٹ

آتِش زَدَگی

آگ لگ جانا، آگ لگنا، آگ زنی، آتش زنی، جلنا

آتِش مِزاج

تند خو، غصیلا

آتِش خوار

ایک کیڑا جو آتشاخانے مین پیدا ہوتا ہے اور رہتا سہتا ہے ، سمندر

آتِش سَوار

(مجازاً) بے چین، مضطرب

آتِش و عُود

آتِش نِہاد

تند خو، غصیلا

آتِش دَسْتِی

پھرتی، تیزی، چالاکی

آتِش فِگَن

آگ پھینکنے والا یا برسانے والا

آتِش اَفْگَن

آگ پھینکنے والا یا برسانے والا

آتِش عِناں

تیز چلنے والا، تیزرو

آتِش اَن٘گیز

آگ بھڑکانے والا، آگ جلانے والا، آگ روشن کرنے والا، آگ لگا دینے یا لگانے والا

آتِش رَنْگ

آگ جیسے رنگ والا، سرخ، خوب لال، دہکتا ہوا

آتِش بَیاں

پرجوش اور موثر طریقے سے اپنے مافی الضمیر کو ظاہر کرنے والا، جس سے سننے والوں کے جذبات بھڑک اٹھیں

آتش زبانی

تیز بیانی کرنا / آگ لگانا

آتِش زَنَگی

رک : آتش زدگی.

آتِش گِیرَہ

دیا سلائی، ماچس

آتِش پارَہ

آگ کا چھوٹا ٹکڑا، انگارہ، چنگاری

آتِش فَروش

آتِش سِتاں

آگ کا خطہ، وہ جگہ جہاں آگ بہت زیادہ ہو، لڑائی میں مشتعل توپ خانہ کی صورت حال

آتِش اَفشاں

آگ اور شعلے برسانے والا، چنگاریاں دینے والا، آتشیں، گرم

آتِش فِشاں

آگ اور شعلے برسانے والا، چنگاریاں دینے والا، آتشیں، گرم

آتِش باری

گولہ باری، آتش بازی، شادی بیاہ میں پٹاکے جلاتے ہیں اسے آتش بازی کہتے ہیں

آتِش خوارَہ

رک : آتش خِوار نمبر ۱.

آتِش بازیاں

آتِش عِذاروں

آتِش مِزاجی

گرم مزاجی، آگ جیسا مزاج، جلد غصہ ہوجانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نار کے معانیدیکھیے

نار

naarनार

وزن : 21

موضوعات: عوامی

نار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • رک : انار (ایک مشہور پھل)
  • پانی ؛ بچھڑا ؛ گلہ ، ریوڑ
  • ایک جلدی بیماری جس میں جلد پر سرخ چٹے پڑ جاتے ہیں اور ان میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے ، جمرہ ، سرخ بادہ ، نارِ فارسی
  • ۔ (ع) مونث۔ آگ۔ آتش۔ ؎ ۲۔ (ف) مذکر۔ انار کا مخفف۔
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ ہندو۔عو) عورت۔ جورو۔ اس معنی میں ناری بھی مستعمل ہے۔ ۲۔ جلاہوں کا ایک آہنی آلہ۔ ۳۔ چمڑے کا تسمہ جو جُوے میں بیل کے لگاتے ہیں۔

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • آگ ، آتش ، اگنی
  • عورت ، زن ، استری نیز مادہ ، مؤنث
  • پتلی پتلی سینکیں ، ریشے ، بال ، عموما ً ناریل کے ریشے جن سے چٹائیاں اور رسیاں بنتی ہیں
  • وہ نلکی جس سے جانور کے منھ میں رقیق شے ڈالتے ہیں ؛ جلاہوں کا وہ آلہ جس میں سوت کی نلی رہتی ہے ؛ نال ۔
  • ۔ (مجازاً) بیوی ، زوجہ ۔
  • دوزخ کی آگ ؛ (مجازاً) دوزخ ، جہنم ۔
  • موٹا رسا ، برت ، تسمہ
  • ۔ (شاذ) دماغ ؛ مشورہ ، تجویز

صفت

  • انسان کا ، انسان کے متعلق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naar

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • fibre of which rope is made, fire, hellfire, the large leathern thong by which the yoke of a plough is tied to the pole of the drag, neck, pomegranate, wife, woman, girl

नार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग, अग्नि, आंच
  • अनार, दाड़िम ।

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आग, अग्नि, नरक, दोज़ख ।
  • गरदन; ग्रीवा
  • गला; कंठ
  • जुलाहों की ढरकी; नाल
  • एक प्रकार की नली जिससे नवजात शिशु की नाभि माता के गर्भाशय से जुड़ी रहती है; नाल
  • नारी; स्त्री।

विशेषण

  • १. नर या मनुष्य-संबंधी

نار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone