تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِباہنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِباہنا کے معانیدیکھیے
نِباہنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا
- پیش نظر رکھنا، ملحوظ رکھنا، پاسداری کرنا، عملی اظہار کرنا
- سہارا دینا، سنبھالنا
- کسی کے ساتھ بسر کرنا، انجام کو پہنچانا
- گزر کرنا، وقت کا ٹنا، بسر اوقات کرنا، (عموما) جوں توں گزارہ کرنا
- ادا کرنا، چکانا
- پورا کرنا، ایفا کرنا، تکمیل تک پہنچانا
- ساتھ دینا، رفاقت کرنا، دوستی رکھنا
- اُٹھانا، برداشت کرنا، سہنا
- گزارنا، کاٹنا، انجام کو پہنچانا، مکمل کرنا
- ایمان رکھنا، بروئے کار لانا، برتنا
شعر
عشق بتاں کا دین پہ جو کچھ اثر پڑے
اب تو نباہنا ہے جب اک کام کر پڑے
اے مصحفیؔ دل رہا ہے پیچھے
اس کو بھی ذرا نباہنا ہے
سب کچھ نباہنا ہے بہت سہل آج کل
یعنی نباہ شرط نہیں ہے نباہ کی
English meaning of nibaahnaa
Transitive verb
- to continue, to fulfill
- befriend, be loyal in friendship
- to get along
- be faithful
- be constant in relations (with)
- live (happily, etc. with) for a long period
- accommodate
निबाहना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- निर्वाह या निबाह करना। *
- किसी के साथ संबंधों का निर्वाह करना; साथ देना; निभाना
- निस्तार करना; छुड़ाना
- निस्तार करना। छुड़ाना। उदा०-आजु स्वामि साँकरे निबाहौं।-जायसी।
- चालू रखना।
نِباہنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِباہنا)
نِباہنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔