تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سال" کے متعقلہ نتائج

عُمْر

زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ

عُمْرَہ

فریضۂ حج کے علاوہ کسی وقت بھی احرام باندھ کر خانہ کعبہ کا طواف اور سعی مابین صفا و مروہ

عُمْری

تامدّت العمر، تا حیات، زندگی بھرکے لیے

عُمْر بَھر

ساری زندگی، تابہ حیات، تمام عمر

عُمْریٰ

(فقہ) شرع میں کوئی شے کسی کو پوری عمر کے لیے دے دینا اس شرط پہ کہ مرنے کے بعد واپس لے لونگا

عُمْر آنا

زندگی کی خاص مدّت گزرجانا ، سن و سال ہونا .

عُمْر قَید

(قانون) جیتے جی کی قید، عمر بھر کی قید، ساری زندگی کی قید، جس دوام

عُمْر ہونا

زندگی کٹنا ، جیون بیتنا ، زندگی گزرنا .

عُمْر لانا

مقررہ زمانۂ حیات کے ساتھ پیدا ہونا ، معینہ مدتِ عمر کے ساتھ دنیا میں آنا .

عُمْر لَگْنا

زندگی شروع ہونا ، زندگی کی مدت شمار ہونا .

عُمْر کَٹْنا

زندگی بسر ہو نا ، زندگی گزارنا .

عُمْر کھونا

زندگی برباد کرنا .

عُمْر کھینا

زندگی خوش و ناخوش بسر کرنا ، محنت و مشقت اور حوادث و خطرات میں زندگی گزارنا .

عُمْر نامَہ

پوری زندگی کا نامۂ احمال .

عُمْر ڈَھلْنا

جوانی کا زمانہ ختم ہونا .

عُمْر گَھٹْنا

زندگی کی مدت کا کم ہو جانا .

عُمْر کاٹْنا

زندگی گزارنا ، زندگی کے دن پورے کرنا ، عمر بسر کرنا .

عُمْر بِیتْنا

عمر کٹنا ، عمر گزرنا ، زندگی کے دن دھیرے دھیرے ختم ہونا .

عُمْر پَٹَّہ

عُمْر بَھر کا

عُمْر بِتانا

بے لطفی سے دن پورے کرنا، زندگی گزارنا، زندگی کے دن پورے کرنا، عمر بسر کرنا

عُمْر پَٹّا

ساری زندگی کا عہد نامہ یا ٹھیکہ ، ہمیشہ جیتے رہنے کا اقرار نامہ یا سامان .

عُمْر کَھپانا

کسی مقصد یا کام کے لیے زندگی بسر کرنا ، کسی لگن میں زندگی بِتا دینا .

عُمْر گُزَرْنا

زندگی ختم ہو جانا، مر جانا، زندگی صرف ہونا

عُمْر گُزارنا

عمر بسر کرنا ، عمر کاٹنا .

عُمْر قََیْدی

وہ شخص جسے ساری عمر کی قید کی سزا ہوئی ہو، دائم الجس

عُمْر پَن٘ج روزَہ

بہت مختصر زندگی ، نا پائدار زندگی ، چند روز کی عمر .

عُمْر کَٹ جانا

زندگی بسر ہو نا ، زندگی گزارنا .

عُمْر ڈَھل جانا

جوانی کا زمانہ ختم ہونا .

عُمْر ٹیر ہونا

زندگی گزرنا ، زندگی کے دن ختم ہو جانا .

عُمْر تیر کَرنا

برے حالوں زندگی گزارنا ، زندگی کے دن پورے کرنا .

عُمْر ٹیر کَرْنا

رک : عمر تیر کرنا .

عُمْر رَسِیدَہ

بوڑھا، معمر، زمانہ دیدہ، عمر پر پہنچا ہوا

عُمْر گَنْوانا

رک : عمر کھونا .

عُمْر سے اُتَرْنا

جوانی کا زمانہ گزرنا، ادھیڑ ہوجانا

عُمْر پَڑی ہے

بہت زندگی باقی ہے ، بہت وقت پڑا ہے ، بہت زمانہ باقی ہے .

عُمْر پُوری ہونا

موت کا وقت آنا ، موت قریب ہونا .

عُمْر بَڑی ہو

خدا زندگی طویل عطا فرمائے ، عمر زیادہ ہو .

عُمْر بَڑی ہے

کسی کے متعلق گفتگو ہو رہی ہو اور وہ اسی وقت آجائے تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں .

عُمْر لِکھا لانا

خدا کے یہاں سے زمانہ حیات مقرر کرا لانا

عُمْر آخِر ہونا

عمر ختم ہو نا ؛ زندگی تمام ہونا ، زندگی گزرنا .

عُمْر تَلْخ ہونا

زندگی بے مزہ ہونا ، زندگی بے لطف ہو نا ، زندگی کا نا خوشگوار ہونا .

عُمْر گُزَر جانا

زندگی ختم ہو جانا، مر جانا، زندگی صرف ہونا

عُمْر بَسَر کرنا

عمر کاٹنا ، جوں توں کرکے دن پورے کرنا ، عمر گزارنا ، عمر کو انجام پر پہنچا نا .

عُمْر بَسَر ہونا

زندگی کٹنا ، زندگی کے دن پورے ہونا .

عُمْرِ اَبَد

دوامی زندگی، حیات دائمی، ہمیشہ کی زندگانی

عُمْر رَسِیدَگی

پختگی عمر ؛ (مجازاً) بوڑھاپا ، پیری .

عُمْر بَھر کو گَیا

ہمیشہ کے لیے خراب ہوا ، پوری زندگی کے لیے بیکار ہو گیا .

عُمْر بَرْباد کَرْنا

عمر ضائع کرنا ، زندگی تباہ کرنا .

عُمْرِ نُوح

(کنَایتہً) بہت طویل زمانۂ حیات، حضرت نوح علیہ السلام کے برابر عمر، بہت لبمی زندگی

عُمْر بڑی ہونا

عمر زیادہ ہونا، جب کسی کا ذکر ہورہا ہو اور وہ آجائے تو کہتے ہیں

عُمْر بَھر کی کمائی

عمر بھر کا حاصل ، ساری عمر کی آمدنی .

عُمْر کے دِن بَھرْنا

زندگی گزارنا ، بری بھلی طرح زندگی بتانا .

عُمْر تَمام کَرْ دینا

زندگی گزار دینا ، جیون بِتا دینا .

عُمْر کے دِن کاٹنا

بھلی طرح زندگی گزارنا

عُمْر دَراز ہو

کسی کو دُعا دیتے وقت کہتے ہیں، خُدا زندگی بہت بڑھائے، عمرِ طویل عطا کرے

عُمْر بَھر یاد رَہْنا

ہمیشہ یاد رہنا ، تمام عمر نہ بھولنا ، زندگی بھر نہ بھولنا .

عُمْر بَھر یاد رَکْھنا

تمام عمر نہ بھولنا ، ہمیشہ یاد رہنا ، ساری زندگی نہ بھلانا .

عُمْر سے اُتَر جانا

جوانی کا زمانہ گزرنا، ادھیڑ ہوجانا

عُمْرَہ کَرنا

عمراہ ادا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سال کے معانیدیکھیے

سال

saalसाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

سال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو .
  • ارَا ، پہیے کے مرکزی حصے اور محیط کے دوریا حلقے کے درمیاں لگی ہوئی تانیں جو مرکزی حصے کو دُوری گھیرے کے ساتھ مرکز میں جوڑے اور تانے رکھتی ہیں
  • ارّا ، پہیے کے مرکزی حصے اور محیط کے دوریا حلقے کے درمیان لگی ہوئی تانیں جو مرکزی حصے کو دُوری گھیرے کے ساتھ مرکز میں جوڑے اور تانے رکھتی ہیں
  • ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو.
  • جگہ ، مقام ، ظرف.
  • سوراخ ، چھید ، ریخ ؛ چارپائی کے پایے کی چُول.
  • مکتب ، مدرسہ ، اسکول.
  • وہ جگہ جہاں گائے ، بھین٘س اور بیل بان٘دھے جائیں .
  • ٹکسال.
  • کان٘ٹا ، زخم ، گھاؤ ؛ (مجازاً) دُکھ ، درد.
  • بارہ مہینے کی مُدَت ، برس.
  • جنگلی جانوروں میں ایک جانور ، گیڈر ، سیار ، شغال
  • رک : سوال.
  • سالانہ ، سال میں ، فی سال.

اسم، مؤنث

  • سخت اور مضبوط چھلکوں کی خاص قسم کی مچھلی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saal

Noun, Masculine

  • year, the period of 365 days (or 366 days in leap years) starting from the first of January
  • mortise, hole cut to receive a tenon

साल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारह माह का समय;वर्ष, बरस
  • सलई
  • किसी दिन या महीने से आरंभ करते हुए बारह महीनों का समय। जैसे-यह इमारत साल भर में बनकर तैयार होगी। स्त्री० [हिं० सालना] १. ' सालने ' की क्रिया या भाव। २. सालने, खटकने या चुभनेवाली कोई चीज। जैसे-काटा या सूई। उदा० कछु सालतें लोभ विशाल से हैं।...।-केशव।
  • किसी सन् या संवत् के आरंभिक महीने से अंतिम महीने तक का परा समय। वर्ष। बरस। जैसे-इस साल अच्छी वर्षा (या फसल) होने की आशा है।
  • टकसाल
  • ने या सलने की क्रिया या भाव
  • वर्ष, बरस
  • अरअ, पहीए के मर्कज़ी हिस्से और मुहीत के दौर या हलक़े के दरमियां लगी हुई तानें जो मर्कज़ी हिस्से को दूओरी घेरे के साथ मर्कज़ में जोड़े और ताने रखती हैं
  • एक हिंदूस्तानी दरख़्त, लक्कड़ी सुर्ख़, किसी क़दर स्याह और मज़बूत होती है, साखूओ
  • कांटा, ज़ख़म, घाओ , (मजाज़न) दुख, दर्द
  • जंगली जानवरों में एक जानवर, गेडर, सियार, शगाल
  • जगह, मुक़ाम, ज़र्फ़
  • बारह महीने की मुद््त, बरस
  • मकतब, मुदर्रिसा, स्कूल
  • रुक : सवाल
  • वत्सर, वर्ष, बरस
  • वो जगह जहां गाय, भैंस और बैल बांधे जाएं
  • सूराख़, छेद, रेख , चारपाई के पाईए की चूओल
  • साल2 (सं.)
  • सालाना, साल में, फ़ी साल
  • चारपाई के पावों में किया हुआ वह चौकोर छेद जिसमें पाटी आदि बैठाई जाती है
  • सुराख़; छेद
  • ज़ख़्म; घाव
  • दुख; पीड़ा; वेदना

سال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سال)

نام

ای-میل

تبصرہ

سال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words