تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَم کے معانیدیکھیے
سَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (موسیقی) آواز، تال، سُر، جو آخری ضرب کے ساتھ وزن میں برابر ہو، مقررہ تال
- (ہیئت) درمیانی ہم قدر قطعِ دائرہ، ہموار میدان
- مانند، مِثل، مُشابہ
اسم، مؤنث
- اچھی طرح سے، خُوبصورتی سے
صفت
- مُقابل، سامنے، نقیض، چوٹ پر، مقابلے کا
- ہموار، یکساں، مسطّح، پورا، تمام، سارا، کُل، مکمل
- (مجازاً) سچا، بے گناہ
- (کُشتی / بان٘ک) ایک دان٘و کا نام، ایک گھائی
English meaning of sam
Noun, Masculine
- tune of music, technical term used in classical music
Adjective
- even, level, smooth
- like, resembling
- opposite
- truthful, innocent
सम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ध्वनि, सुर, ताल
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तैयारी। (डिं०)
- सजावट।
विशेषण
- जिसका तल बराबर हो, ऊबड़-खाबड़ न हो। चौरस।
- जो आदि से अंत तक प्रायः एक-सा चला गया हो। जिसमें कहीं बहुत उतार चढ़ाव या हेर-फेर न हो।
سَم کے قافیہ الفاظ
سَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَم)
سَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔