تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ژ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ژ کے معانیدیکھیے
ژ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فارسی حروف تہجی کا چودھواں اور باعتبار صوت اردو کا ستائیسواں حرف، جسے زائے فارسی یا عجمی بھی کہتے ہیں، عربی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں پایا جاتا، حروف ج، چ، ز، س اور ش سے بدل جاتا ہے. حساب جمل میں اس کے عدد حرف ز کے برابر یعنی سات رکھے گئے ہیں
English meaning of zha
Noun, Feminine
- the twenty-eighth letter of the Urdu alphabet
झ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फ़ारसी वर्णमाला का चौदहवाँ अक्षर और ध्वनि के रुप में उर्दू वर्णमाला का सत्ताईसवाँ अक्षर, जिसे ज़ाय फ़ारसी या अजमी भी कहते है, अरबी और संस्कृत में यह अक्षर नहीं पाया जाता है, अक्षर माला जीम, चे, ज़े, सीन और शीन अक्षरों से बदल जाते हैं, अक्षरों के अंक में इसकी संख्या अक्षर ज़े के समान अर्थात सात रखी गई है
ژ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ژ)
ژ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔