تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِیا" کے متعقلہ نتائج

اَنْوار

جلوے، روشنیاں، تجلیاں، چمک دمک، تاب، اُجالے

اَنْوَر

روشن، زیادہ روشن، نورانی، تابندہ، خوبصورت، پررونق

اَنِوار

invar

بھرت

انُواد

دہرانا، دھراؤ

envied

مَحْسُود

مِہر اَنوار

سورج جیسی روشنی یا نور رکھنے والا۔

فائِضُ الْاَنْوار

بہت زیادہ روشنی پہنچانے والا ، نور برسانے والا ، روشنی عطا کرنے والا.

عالَمِ اَنْوار

روشنیوں کا جہان

مَطْلَعِ اَنْوار

نورانی شعاعوں کا مرکز ، ماخذ نور ، سرچشمہء نور

مَنبَعِ اَنوار

روشنیوں کا سرچشمہ

مَزار پُر اَنوار

بہت روشن مزار ؛ (مجازاً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار شریف ۔

نُورُ الاَنوار

روشنیوں کی روشنی، اجالوں کا اجالا، بہت بڑی روشنی

مَطْلَع الْاَنْوار

روشنی کا سرچشمہ، ماخذ یا منبع نور

نِکْہَت و اَنوار

خوشبو اور روشنی یا نور کا اکٹھا ہونا

اَنوَر رَٹول

inverted comma

واوَین

unverified

غیرتصدیق شدہ ۔.

universal suffrage

ہمہ گیر حق رائے دہی، تقریباً تمام با لغ افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق۔.

unvarnished

بے وارنش، بے رنگ و روغن ، بے چمک دمک ۔.

universe of discourse

منطق: معنی ۳۔.

universal donor

ہمہ گیر دہندہ، خون کا ’۱و ‘ گروپ رکھنے والا فرد جو ، نظری طور پر ’ اے بی او‘ خون گروپ کے کسی بھی وصول کنندہ کو خون دے سکتا ہے۔.

inverted arch

قوس معکُوس

universal compass

آفاقی پر کار، ایسا پرکار جس کے پایوں کو، بڑے دائرے کھینچنے کے لیے پھیلایا جا سکتا ہو۔.

universal language

عالم گیر زبان، مصنوعی زبان جسے تمام دنیا میں رائج کرنا مقصود ہو۔.

unvaried

غیر مبدّل، بے تنّوع ، سدا ایک سا۔.

inverted

اَونْدھا

unversed

(عموما بعدہٗ in) دسترس، مہارت یا بھدرک نہ رکھنے والا، نا تجربہ کار ۔.

universalize

ہمہ گیر طورپر منطبق کرنا، ہمہ گیر کردار یا پہلو عطا کرنا۔.

unverifiable

جس کی تصدیق ممکن نہ ہو۔.

invert sugar

تَقلیبی شکر

universalness

عالَم گیریت

invariableness

یکسانی

universal joint

ہمہ جائی جوڑ ، گردشی جوڑ یا کنڈا جو کسی شافٹ کے ذریعے کسی خاص زاویے پر گھمانے کی قوت منتقل کر سکتاہے۔.

universal time

(رک) (تخفیف: UT) نیز اسے (‎ Coordinated Universal Time (UTC بھی کہتے ہیں۔.

universal agent

مختارعام، جسے کُلّی اختیاردے دیا جائے۔.

universal recipient

ہمہ گیر وصول کنندہ ، خون گروپ ،'اے بی' رکھنے والا فرد جو نظری طور پر کسی 'اے بی او' خون گروپ والے فرد کا خون لے سکتا ہے۔.

invidiousness

حسد انگیزی

unavoidableness

ناگزیریت

اَناوَرتی

صرف ایک بار ہونے والے (اخراجات، چارجز، ٹیکس وغیرہ)

universe

گیہان

inverse

ضِد

invariable

غیر متغیر

inversely

معکوس طور پر

inveracity

دَرُوغ

invariably

بلا کسر

invertebrate

بے مہرہ

invade

چَڑھائی

یُونِیوَرْسِٹی

جامعہ، اعلیٰ تعلیم کی درس گاہ جہاں علوم و فنون کی تعلیم و تحقیق اور امتحان کا انتظام ہو اور سندیں عطا کی جاتی ہوں جیسے : بی اے ، ایم اے اور ڈاکٹریٹ وغیرہ کی

unavoidably

اٹل طور پر

unavoidable

اَٹَل

unavoidability

ناگزیری

invert

اوندھا کرنا

environ

گھیرنا، احاطہ کرنا (خصوصاً عداوت کی بنا پر یا تحفظ کے لیے).

environs

اَکْناف

invariant

inversion

اُلٹ پَلٹ

inverter

الٹنے والا

universal

آفاقی

unvarying

غَیر مُتَغَیّر

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیا کے معانیدیکھیے

ضِیا

ziyaaज़िया

اصل: عربی

وزن : 12

ضِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روشنی، نور، چمک

    مثال - چاند کی چاندنی ستاروں کی ضیا کو ماند کر دیتی ہے

  • جواہرات کی لو، یہ انعکاس نور ہوتا ہے، ان کی اپنی روشنی نہیں ہوتی
  • سورج کی روشنی
  • (تصوف) غیر کو حق جاننا یا یہ کہ اغیار کو چشم حقیقت سے دیکھنا اور یہ ایک نورالہٰی ہے جس کا نام فراست بھی ہے، حدیث شریف، میں ہے ترجمہ: مومن کی فراست سے ڈرو کیوں کہ وہ خدا کے نور سے دیکھتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جِیا

جی، جان، روح

ضِیاع

نقصان، تباہی، ہلاکت، ضائع ہونا

شعر

English meaning of ziyaa

Noun, Feminine

  • light, splendour, brilliance, blaze, illumination

    Example - Chand ki chandi sitaron ki ziya ko mand kar deti hai

  • gem radiance
  • the sun light

ज़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमक, प्रकाश, आभा, ज्योति, रोशनी, नूर

    उदाहरण - चाँद की चाँदनी सितारों की ज़िया को माँद कर देती है

  • रत्न की कांति, यह तेज का प्रतिबिंब होता है, उनका स्वयंं का तेज नहीं होता
  • सूर्य का प्रकाश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone