تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈول" کے متعقلہ نتائج

خَم

جھکا ہوا، خمیدہ، مڑا ہوا

خَمْع

خَمْسَہ

پانچ

خَمْصَہ

(طب) ایک وزن جو ایک قیراط یعنی سوا چار جو کا ہوتا ہے

خَم رُخَہ

(نباتیات) سرنگوں ، خمیدہ رک (انگ : Campylotropous) .

خَم بَہ خَم

پیچ در پیچ، بل کھایا ہوا، گھنگرالا

خَمِیدَہ

خم کھایا ہوا، مڑا ہوا، ٹیڑھا، کجی لئے ہوئے

خَموشا

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے دونوں ہونٹوں میں بڑے بڑے بالوں کے نیچے چمڑے ، کے اند گوشت زائد و سخت مثل غدود پیدا ہوجاتا ہے ، چہیا روگ

خَمیرہ

حقے کا خوشبودار تمباکو، خوشبودار گُڑاکُو

خَم گَشْتَہ

خمیدہ ، جُھکا ہوا ، ٹیڑھا .

خَمْیازَہ

نیند کے غلبہ یا کاہلی و کسل وغیرہ کی وجہ سے بدن کو تاننے کا عمل، انگڑائی، جسمانی

خَم ہونا

جھکنا ، سرنگوں ہونا .

خَم رَہْنا

جُھکا رہنا ؛ رُعب میں آنا ، دَیْںا .

خَم دِیدَہ

خَموش

خاموش، چپ

خَمْلِیَّہ

خمل (رک) سے منسوب یا متعلق .

خَمْرِیَّہ

خمر سے منستوب ، وہ کلام منظوم جس میں شراب اور اس کے لوازم و متعلقات بیان کے گئے ہوں .

خَموشاں

خاموش لوگ، (مراد) مردے

خَم دَم

ہمت، جوش، طاقت، دم خم

خَمی

خمیدگی، ٹیڑھاپن، جھکاؤ، کجی

خَم دار

بل کھایا ہوا، پیچ دار، گرہ گیر، خمیدہ

خَم کُن

(احشائیات) جسم کے کسی حصے کو جُھکانے والا (پٹھا) (انگ : Flexor) .

خَمْس

پانچ

خَمْط

خَمْل

رواں، ریشہ، چنٹیں

خَمَن

خَمْر

چھپنا، پوشیدہ ہونا، ڈھانپنا

خَمْری

خرما کی ایک قسم جس سے عمدہ شراب تیار ہوتی ہے .

خَمْسَہ نُجَبا

(مراد) پنجتن پاک، محمؐد، علیؓ، فاطمؓہ، حسؓن، حسیؓن

خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ

شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .

خَمْنا

مڑنا، خمیدہ ہونا، جھکنا

خَمْلِ مِع٘دَہ

(طب) معدہ کی چنٹیں جو خالی معدہ میں اس کی اندرونی لعاہدار جھلی کے طبیق میں پائی جاتی ہیں

خَمِیر

زردی مائل جھاگ دار اور چیپچپا مادّہ جو سماروغی خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ خلیے شکرہنی مائعات یا نشانستہ کی موجودگی میں پیدا ہوتے اور بڑھتے ہیں گیہوں کے آٹے کے پھولنے اور سرکہ اور دہی وغیرہ میں ترشی پیدا ہونے کی بھی یہی وجہ ہے

خَمْرَک

ایک ترش پھل جسکی چار پھانکیں ابھری ہوتی ہیں ، کمرخ کمر کھ .

خَم و دَم

رک : دم خم .

خَمْر خانَہ

شراب خانہ .

خَمِیر مایہ

وہ شے جس سے آٹے وغیرہ میں خمیر پیدا کیا جائے، اصل خمیر

خَم رُو

ترش رو ، کج ادا ، مغرور ، بد مزاج .

خَمانا

خم کرنا، جھکانا، ٹیڑھا کرنا

خَمِیر ہونا

پیدا ہونا، تیار ہونا، بننا

خَم و چَم

رفتار معشوقانہ، خرام ناز، اتراہٹ

خَم کَمَنْد

کمند کا حلقہ، پھندا

خَمان

(۱) ایک بڑی قسم اس کی شاخیں سفیدی مائل ہوتی ہیں پتے اخروٹ کے پتوں کی طرح مگر ان سے چھوٹے ہوتے ہیں ان سے بدبو آتی ہے ہر شاخ کے سرے پر گھنڈی ہوتی ہے پھول کا رنگ مائل بہ سرخی ہوتا ہے اور پھل نیلا سیاہی مائل رنگ رکھتا ہے اور اس کی شکل خوشے لہ سی ہوتی ہے اور شراب کی سی بو آتی ہے (لاط : Sambucas Nigra)

خَمِیری

خمیر کی ہوئی، خمیر اٹھا کر پکائی ہوئی

خَمِیرا

گوندھی ہوئی چیز، مرکب شے.

خَم دَرْ خَم

پیچ در پیچ، بل کھایا ہوا، گھونگریلا، بہت پیچدہ، بہت الجھا ہوا

خَمِیل

خَمِیس

ہفتے کا پانچواں دن، پنچ شنبہ، جمعرات(عموماً یوم کے ساتھ)

خَمِیص

خَمِیط

خَمِیرَہ جات

رک : خمیرا / خمیرہ نمبر ۲ ادویہ کے عرق یا نہایت گاڑھے جوشاندوں میں باریک پسی ہوئی چینی یا شکر ملا کر تیار کیے ہوئے خمیرے، جیسے : خمہرہ گاؤزباں اور خمیرۂ اپریشم وغیرہ.

خَم زُلْف

۱. زُلْف کا بل ، بالوں کا پیچ .

خَمِیدَہ قَد

جس کا جسم جھکا ہوا ہو، جس کی پیٹھ جھکی ہوئی ہو، بہت بوڑھا

خَمِیدَہ کار

وہ پٹھا جو کسی حصۂ جسم کی جھکنے میں مدد کرتا ہے

خَم و پیچ

کجی، بل، پیچ و خم

خَمْسَہ کھونا

بد حواس ہونا ، ہوش و حواس کا بچا نہ رہنا ، مخبوط الحواس ہونا .

خَمِیدَہ کَمَر

خَمِیدَنی

خَمْیانا

موڑنا، ٹیڑھا کرنا، جھکانا

خَم اَنْدَر خَم

رک : خم در خم .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈول کے معانیدیکھیے

ڈول

Dolडोल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: قدیم ہیئت

ڈول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جُن٘بش ، حرکت (تراکیب میں مستعمل).
  • (ہئیت) فلک کا گیارھواں بُرج ، دلو.
  • انداز.
  • بندوق کی نلی کی دارزی مکمل ہونے کے بعد بندوق کے مدارج ان پر نقش کر کے نمبر شمار کا ہندسہ بھی بنا دیتے ہیں اس حالت پر پہنچ کر بندوق ڈول کہلاتی ہے
  • تخمینہ ، اندازہ
  • دائیں بائین یا اِدھر اُدھر جُھولنا
  • درخت کا تنا (قدیم).
  • صورت ، قرینہ.
  • قِسم ، طرح ، نوع.
  • وضع ، صورت ، ہیئت.
  • وہ کاغذ جس میں قصبہ ، موصع یا مزرعہ کی کُل زمین مع مِقدارِ محاصل باب وار اور مدوار لِکھی جاتی ہے.
  • ٹون٘ٹی ؛ پَرَہ.
  • ڈھان٘چہ ، خاکہ ؛ داغ بیل.
  • ڈھنگ ، طور ، طریقہ.
  • کھیت کی باڑھ ، مین٘ڈھ.
  • پانی نِکالنے کا چمڑے یا دھات وغیرہ کا ظرف جس کو رسّی میں بان٘دھکر کن٘ویں میں ڈالتے اور پانی نِکالتے ہیں - یہ برتین بالٹی کے بجائے پانی وغیرہ لے جانے کے کام بھی آتا ہے.
  • جہاز یا کشتی کا ستون جس پر بادبان لگایا جات اہے ، مستول.

شعر

English meaning of Dol

Noun, Masculine

  • Bucket
  • estimate of assets for the purpose of assessment
  • fence or boundary of fields
  • manner, method, mode, form, shape
  • metal or leathern bucket used for drawing water from well, large leather bag
  • model
  • nature, constitution
  • plot, plan, scheme, device

Verb

  • to move, to swing, to rock

Noun, Feminine

  • Indian rhubarb

डोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंदाज़
  • कुएँ से पानी भरने का बर्तन
  • दरख़्त का तना (क़दीम)
  • बंदूक़ की नली की दारज़ी मुकम्मल होने के बाद बंदूक़ के मदारिज उन पर नक़्श कर के नंबर शुमार का हिंदसा भी बना देते हैं इस हालत पर पहुंच कर बंदूक़ डोल कहलाती है
  • (हईयत) फ़लक का ग्यारहवां बुरज, दिलो
  • कुसुम, तरह, नौ
  • किसी वस्तु या व्यक्ति की वाह्य आकृति; ढाँचा
  • खेत की बाढ़, मींढ
  • जुंबश, हरकत (तराकीब में मुस्तामल)
  • जहाज़ या क्षति का सतून जिस पर बादबान लगाया जात अहे, मस्तूल
  • ट्वंटी , प्रा
  • ढंग, तौर, तरीक़ा
  • ढांचा, ख़ाका , दाग़ बैल
  • तख़मीना, अंदाज़ा
  • दाएं बाईन या इधर उधर झूओलना
  • पानी निकालने का चमड़े या धात वग़ैरा का ज़र्फ़ जिस को रस्सी में बांधकर कुँवें में डालते और पानी निकालते हैं - ये बरतीन बाल्टी के बजाय पानी वग़ैरा ले जाने के काम भी आता है
  • वज़ा, सूरत, हैयत
  • वो काग़ज़ जिस में क़स्बा, मूसा या मिज़्रा की कुल ज़मीन मा मकदा-ए-मुहासिल बाबवार और मदवार लिखी जाती है
  • सूरत, क़रीना
  • हिलने-डुलने की क्रिया या भाव
  • लक्षण; हुलिया
  • हलचल; खलबली; कंप
  • अवसर; आयोजन
  • पानी रखने या भरने का लोहे का चौड़े मुँह का गोल बरतन; बालटी; डोलची
  • {ला-अ.} कार्य साधन का उपाय; तदबीर; ब्योंत
  • झूला; हिंडोला
  • पालकी; डोली; पालना।
  • सामान; प्रबंध; अभिप्राय या लक्ष्य को पूरा करने की युक्ति
  • बनावट का ढंग; रचना-प्रकार; रूपरेखा; रंग-ढंग; गठन
  • किसी रचना का आरंभिक रूप
  • प्रकार; तरह; किस्म; भाँति
  • तरीका
  • तखमीना।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ओषधि जिसे रेनंद चीनी भी कहते हैं।
  • पूरबी भारत में होनेवाला एक प्रकार का बाँस। वि० [हिं० डोलना] जो चुपके से कुछ लेकर चंपत हो गया हो। (बाजारू) जैसे-किताब लेकर डोलू हो गया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone