تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھوک سَنبھالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھوک سَنبھالْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
جھوک سَنبھالْنا کے اردو معانی
-
ہچکولا سہارنا (کسی لمبی چھڑی یا بانس کی) لچک کو روکنا، (وزنی حربے کا) وار برداشت کرنا
مثال - ہاتھ میں بیساکھی کی شکل کی ایک مضبوط لکڑی ہمیشہ رکھتے ہیں تاکہ اپنا جھوک سنبھال سکیں۔
- توازن قائم رکھنا
- بوجھ کا جھٹکا سہارنا
- (کنایۃً) کسی شخص کا یا عیالداری کا خرچ اُٹھانا، نقصان اُٹھانا یا برداشت کرنا
- ہوا کے جھون٘کے سے بچانا
English meaning of jhok sa.nbhaalnaa
- bear the shock or endure
झोक सँभालना के हिंदी अर्थ
-
हिचकोला सहारना (किसी लंबी छड़ी या बाँस की) लचक को रोकना, (भारि हथियार का) वार संभालना
उदाहरण - हाथ में बैसाखी की शक्ल की एक मज़बूत लकड़ी हमेशा रखते हैं ताकि अपना जोक संभाल सकें।
- बोझ का झटका सहारना
- हवा के झोंके से बचाना
- (संकेतात्मक) किसी व्यक्ति का या बाल-बच्चेदार का ख़र्च उठाना, हानि उठाना या बर्दाश्त करना
- संतुलन स्थापित रखना
جھوک سَنبھالْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھوک سَنبھالْنا)
جھوک سَنبھالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔