تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَش کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کَش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شخص جو سونے چان٘دی کے تار جنتری (تارکشی کا آلہ) میں کھین٘چ کر انھیں باریک اور لمبا کرنے کا پیشہ کرتا ہو .
- حُقّا ؛ سگریٹ وغیرہ کا دم یا گھونٹ
- کھین٘چنے والا ؛ برداشت کرنے والا (مرکبات میں مستعمل ، جیسے : محنت کش ، جفا کش وغیرہ)
- چابی ، سارن٘گی یا ستار کے تاروں کی کھون٘ٹیاں جن پر سروں کے تاروں کے سرے لپٹے رہتے اور حسب ضرورت تن٘گ اور ڈھیلے کیے جاتے ہیں .
- ۔(ف) ۱۔کشیدن کا امر۔ مرکّبات میں کھینچنے والا۔ برداشت کرنے والا جیسے محنت کش۔ ۲۔(اردو) مذکر۔ حُقّہ کا گھونٹ۔ (کھینچنا لینا کے ساتھ)۔ ؎ میں نے ایک ہی کش لیا تھا کہ کھانسی آگئی۔
اسم، مؤنث
- ران کے اوپر کا جوڑ ، جان٘گھ
شعر
چلا کر فون میں شب بھر کہیں جگجیت کی غزلیں
لگا کر کش میں سگریٹ کے جلاتا ہی رہا خود کو
مال پہ رش کافی ہوگا بس ایک دو کش کافی ہوگا
اب کسی کار کو کسی سوار کو سر سے گزرنے مت دینا
تجھ بن شکیب کب تک بے فائدہ ہوں نالاں
مجھ نالہ کش کے تو اے فریاد رس کدھر ہے
कश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तंबाकू; सिगरेट आदि के धुएँ का घूँट; दम; फूँक; खींच
- चाबुक
- कश1 (सं.)
- खींचने की क्रिया या भाव।
کَش کے مترادفات
کَش کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَشِیدَہ
سوئی اور تاگے سے کاڑھا ہوا سوت، ریشم یا اون کے تاگے سے بیل بوٹے بنانے کا کام، کشیدکاری، کڑھائی.
کَشْمِیرَہ
وادئ کشمیر کا تیار کردہ معمولی گرم کپڑا ، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنیٰ کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا تھا
کَشْک
گوشت، کوفتہ، گیہوں، چنا، نمک، پیاز، ادرک، دارچینی، زعفران، لونگ، الائچی اور زیرے کو ملاکر تیار کیا ہوا ایک قسم کا کھانا جو ہریسہ سے ملتا جلتا ہوتا ہے
کَشْمِیر
ایک مشہور سرسبز و شاداب پہاڑی علاقے اور ملک کا نام جو پنجاب کے شمال و مشرق میں واقع ہے اور اپنی بعض غیر معمولی مصنوعات کے لیے مشہور ہے
کَشْفِ کُبْریٰ
تصوّف) کشف الہٰی یعنی جو کچھ موجود ہے حق ہے ، سوائے وجود حق تعالیٰ کے دوسرا کوئی موجود نہیں اسی کشف سے سالک واصل ہوتا ہے
کَشْٹولی
(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafhuum
मफ़्हूम
.مَفہُوم
meaning, sense
[ Ashaar ke makhfi aur zahiri do mafhoom hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHubs
ख़ुब्स
.خُبْث
wickedness, depravity
[ Aalam (the world) yaani hasti se khubs ka bil-kulliya (totally) uth jana sahi nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muta.assir
मुतअस्सिर
.مُتَأثِّر
affected
[ Narmada bandh mansube se muta.assir logon ki baz-abadkari (Rehabilitation) ki jayegi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fikr
फ़िक्र
.فِکْر
thought, consideration
[ Ye baat taslim ki jati hai ki gaur-o-fikr ka markaz hamara dimagh hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qist
क़िस्त
.قِسْط
a stipulated rate and time of payment (of revenue, a tax, kist, instalment
[ Panch rupaye mahina ki qist par sau rupaye qarz le kar Eid manayen ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqbara
मक़बरा
.مَقبَرَہ
tomb, mausoleum, sepulchre
[ Sham ke jhutpute mein camera Jahangir ke maqbare ko wahan dikhata hai jahan Asif Jaah ka maqbara hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inhidaam
इंहिदाम
.اِنْہِدام
being thrown down, demolition
[ Mazhabi imaraton ke inhidam se ham ko ihtiraz karna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faateh
फ़ातेह
.فاتِح
conqueror
[ Changez Khan futuhat ke lihaz se duniya ka fateh-e-aazam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naaqid
नाक़िद
.ناقِد
critic, fault-finder
[ Baaz naqid yah kahte hain ki daur-e-hazir (Modern Period) mein Ghazal-goi ka daera mahdud ho gaya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaa'iz
वा'इज़
.واعِظ
preacher, adviser, admonisher
[ Maulana Azad mujahid-e-azadi (Freedom Fighter) ke sath-sath ek achhe waaiz bhi the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کَش)
کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔