تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نال" کے متعقلہ نتائج

پاپوش

جوتی ، جوتا

پاپوش کار

جوتے بنانے والا شخص، موچی، کفش دوز، چمڑا سینے والا، کفش گر

پاپوش گاہ

(محفل یا کسی متبرک مقام میں) جوتیاں اتارنے کی جگہ، جوتے رکھنے کا مقام

پاپوش کاری

(لفظاً) جوتیاں مارنے یا کھانے کا عمل، جوتیوں سے پٹنے کا عمل، جوتے کاری

پاپوش دَرْ بَغَل

ایک قسم کا کپڑے، چمڑے یا پلاسٹک کا سلا ہوا جوتا جو تہ کر کے جیب میں رکھا جا سکتا ہے، پاپوش جیبی

پاپوش کی گَرْد ہونا

ہیچ ہونا ، معمولی بات ہونا

پاپوش پَر مارنا

پاپوش بھی نہ مارنا

پاپوشِ زَر جُوتا

پاپوشِ زَری جُوتا

پاپوشِ زَر کا جُوتا

پاپوش کے بَرابَر سمجھنا

نہایت ذلیل سمجھنا، حقیر سمجھنا

پا پوش دِکھانا

جوتے سے مارنے کا اشارہ کرنا ، زلیل و خوار سمجھنا یا کرنا.

پا پوشِ زَر

زری کی جوتی ، سنہرے کام کی جوتی .

پا پوش کھانا

پٹنا ، سزا پانا ، ذلیل و خوار ہونا.

پا پوش کِھلْوانا

پٹوانا ، سزا دلوانا.

پا پوشْ مارْنا

(حقیر سمجھ کر) نظر انداز کرنا ، ٹھکرا دینا ، (پر کے ساتھ) ترک کر دینا ، چھوڑ دینا.

پا پوش نَہ آنا

آئے میری جوتی، شرکت نہ کرنے یا اظہار ناراضگی کے لیے بولتے ہیں

پا پوش بازی

جوتیاں مارنا

پا پوش پَہ ہونا

(کسی شے کا کسی کی نظر میں) نہایت حقیر اور کم حیثیت ہونا.

پا پوش کی نوک سے

(کلمۂ تنفر) رک : پاپوش سے

پا پوش کی خاک سے

رک : پاپوش کی نوک سے.

پا پوش کی نوک پر مارْنا

رک : پاپوش پر مارنا

پا پوش سَر پَر مارْنا

ذلیل کرنا ، حقیر جاننا ، پروا نہ کرنا.

پا پوش بھی نَہ مارنا

(کسی چیز کو) حد درجہ حقیر اور بے وقعت سمجھنا، ذرا بھی لحاظ نہ کرنا، ٹھکرانا

پا پوش درْ جیب

رک : پاپوش دربغل .

popish

روم کے عیسائی مذہب کے متعلق

پا پوش سے

پاپوش کی نوک سے۔ (عو) بلا سے کچھ پروا نہیں۔ جوتی سے۔

پا پوش جانے

خبر نہیں ، کیا معلوم ، لاتعلقی کے اظہار کے لیے .

پائے پوش

رک : پاپوش ۔

اُتری ہوئی پاپوش

نہایت حقیر اور کم قدر چیز، معمولی چیز

جانے میری پاپوش

(عو) مجھے کوئی پروا نہیں ، میری جوتی سے.

میری پاپوش جانے

رک : میری بلا جانے ۔

میری پاپوش سے

(عور) بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

گُلِ پَاپُوش

وہ پھول جو ابریشم اور کلابتوں وغیرہ سے بناکر زنانی جوتیوں پر ٹانکتے ہیں

میری پاپوش جاتی ہے

(عور) بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے کہتی ہیں نیز نفرت یا غصہ ، انکار کے موقعے پر مستعمل

نام پَر پاپوش مارنا

ازحد ناراض ہونا ، بے حد بیزار ہونا ، نہایت ناخوش ہونا ۔

نام پر پاپوش نہ مارنا

بہت بیزار ہونا، کمال ناراض ہونا

نام پَر پاپوش بھی نَہ مارْنا

۔ (عو) کمال ناراض ہونا۔ کمال بیزاری کا کنایہ۔ کسی کو بہت بے وقعت سمجھنا۔

اُونٹ بَرابَر ڈِیل بڑھایا پاپوش برابر عَقْل نَہ آئی

اتنے بڑے ہوگئے مگر عقل و شعور ذرا نہیں

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے

جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے

peep show

جھانکی

بَر پاپوشِ قَلَنْدَر

پروا نہیں، اپنی جوتی کی نوک سے

پاپ شو

اسٹیج پر حاضرین کے رو برو پاپ (۳) (رک) کے پیش کرنے کا عمل.

پُوپ اَشْٹَھک

ساگھ (نومبر دسمبر) کے مہینے کے نصف آخر کے آٹھ دن جن میں چاولوں کی روٹیاں لوگوں میں تقسیم کی جاتی ہیں

پائے پیشانی

استر کاری میں خوشنمائی کے لیے مستطیل مربع یا بیضوی شکل کے طور اور بلندی میں بنے ہوے نقش

اردو، انگلش اور ہندی میں نال کے معانیدیکھیے

نال

naalनाल

وزن : 21

موضوعات: زراعت جینیات

نال کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • وہ سوت کے مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے
  • بندوق ، تپنچے یا توپ کی لمبی اور گول نلی جس میں سے گولی نکلتی ہے
  • پولا ، نرکل ، کھوکھلا ، نرسل ۔
  • نرسل ، نے جو اندر سے خالی ہو
  • سناروں کی پھکنی
  • مویشیوں کو دوا وغیرہ پلانے کا بانس کا ایک ٹکڑا جس کا ایک سرا بند اور دوسرا سلامی دار کٹا ہوتاہے ۔
  • آ نت کی مانند وہ نلی جو ایک طرف آ نول (جینین کے لپٹنے کی جھلی) سے اور دوسری جانب بچے کی ناف سے جڑی رہتی ہے اور جسے ولادت کے بعد بچے کی ناف سے کاٹ کر الگ کر دیا جاتا ہے
  • گھاس وغیرہ کی ڈنڈی یا ساق ، گیہوں یا جو کے پودے کی وہ پولی ڈنڈی جس میں بال لگتی ہے ، کنول ، کمد وغیرہ پھولوں کی پولی لمبی ڈنڈی ۔
  • پتھر یا لکڑی کا گول اور بھاری کندہ جسے اُٹھا کر پہلوان کسرت کرتے یا اپنی قوت کا مظاہرہ کرتے ہیں ـ
  • ۔ بنالا یا بانا ڈالنے کا آلہ ، شکل میں چھوارے کی گٹھلی کے مشابہ ، آہنی ، چوبی اور حسب ِضرورت چھوٹا بڑا ہوتا ہے ، دھڑکی ، ماکو یا مکو ، تیری ۔
  • نال کے اندر کی وہ نلی جس پر بنالا لپٹا رہتا ہے ، اُریا
  • (زراعت) کھیت میں مٹی کی بنائی ہوئی اُونچی اور موٹی منڈیر جس پر بیج بوئے جاتے ہیں ۔
  • ۔ بانس کی ایک قسم ۔
  • پختہ کنوئیں میں ا ینٹوں کا گولا ، کوٹھی ۔
  • کنوں کی لمبائی ، گولے کی لمبائی
  • ۔ محصول ؛ جوئے کا محصول ، جوئے کی پھڑ کا کرایہ جو جوا کھلانے والا ہر دائو پر جواریوں کی رقم میں سے نکال لیتا ہے ، جوئے گھر کا ٹیکس ۔
  • ۔ (ف) مونث۔ ۱۔ وہ سوت کی مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے جس کو نال قلم بھی کہتے ہیں۔ ۲۔ نل۔ نرسل۔ نَے جو اندر سے خالی ہو
  • ۔ (ھ) سنسکرت نل۔ ۱۔ بندوق کا پرزا۔ اس معنی میں بالاتفاق مونث ہے۔۲۔ وہ لمبی سی جوف دار آنت جو بچے کی ناف سے لٹکتی ہوئی پیدا ہوتی ہے۔ اس معنی میں تذکیر و تانیث مختلف فیہ ہے۔ بیگمات کی زبانوں پر تانیث ہی کے ساتھ ہے۔ ؎ ۳۔ مذکر۔ پتھر یا لکڑی کا ایک موٹا آلہ جو وزنی ہوتا ہے اور پوری قوت سے اٹھتا ہے۔ ۔۴ مونث۔ قمار بازی میں وہ حق جو اس شخص کو دیا جائے جس کے مکان پر قمار بازی ہو۔
  • ساتھ ، ہمراہ ، سمیت
  • قریب ، پاس ۔

اسم، مؤنث

  • رک : نار ، عورت ۔

فارسی - صفت

  • پیٹ میں نال کے ذریعے پلنے والے وہ جانور جن کے جنین کو رحم مادر میں نال کے ذریعے غذا پہنچتی رہتی ہے ۔

اسم، مذکر

  • رک : نعل ، لوہے کا چاند جو جوتے کی ایڑی اور بیلوں اور گھوڑوں کے سم میں جوڑا جاتا ہے ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَعل

جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش

شعر

English meaning of naal

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • (weaver's) shuttle, brick work of solid masonry well, circular ring of stone used as dumb-bell, pipe, barrel of a gun, stalk of the lotus, tube, navel

Noun

  • umbilical cord

नाल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बंदूक़ की नली, नवजात शिशु की नाभि
  • वह महीन सूत-जैसे रेशे जो क़लम के भीतर होते हैं, भीतर से खाली नरकट, नलकी ।।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कमल, कुमद आदि फूलों की पोली लंबी डंडी। डाँडी।
  • पौधों में डंठल। कांड।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रगड़ से बचाने के लिए घोड़े की टाप या खुर और जूते की एड़ी के नीचे लगाया जाने वाला लोहे का अर्द्धचंद्राकार टुकड़ा
  • जुए का अड्डा
  • जुआ खेलने वाले को दी जाने वाली रकम
  • कसरत करने के लिए निर्मित भारी गोल पत्थर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone