تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
مثال • ہر ملک اور قوم نے جنگ پر روپیہ پانی کی طرح بہایا تھا۔
- (کنایۃً) شراب
-
بارش، مین٘ھ
مثال • دنیا میں سب سے زیادہ پانی کہاں پڑتا ہے۔
- پسینہ
-
(آن٘کھوں کی نسبت سے) شرم و حیا
مثال • اس کی آنکھ میں ذرا پانی نہیں۔
- (مجازاً) آن٘سو
- ملمع (سونے یا چان٘دی وغیرہ کے ساتھ)
-
اصل نسل
مثال • پانی اور کھیت کا اچھا جانور۔
- حوصلہ و ہمت، طاقت، بل بوتہ
- مرغوں کی لڑائی کا درمیانی وقفہ (ان کے تازہ دم ہونے کے لیے)
- مرغ کی لڑائی، مرغوں کا کھڑی بھر مقابلہ، کشتی
-
نطفہ، منی
مثال • خاوند کے پانی ۔ ۔ ۔ کا جمع ہونا زانی کے پانی کے ساتھ ایک رحم میں کیسے درست ہوگا۔
- آپ و تاب، چمک دمک، رونق، تازگی
-
بدمزہ یا پھیکا ہونے کی کیفیت یا حالت
مثال • یہ آم پانی نکلا۔
- ٹھنڈا یا سرد ہونے کی حالت یا کیفیت
- آسان یا سہل ہونے کی کیفیت یا حالت
- عزت
- چلن، شہرت
-
عرق، افشردہ
مثال • دو گلٹ کے پیالے اور کَلُون کے پانی کی دو شیشیاں۔
- (تلوار وغیرہ کی) دھار، تیزی، کاٹ
-
رطوبت، تری
مثال • آبلہ ٹوٹ گیا اور پانی نکل گیا۔
-
دودھ (عورتوں کے لیے، جیسے اب پانی بڑھنے لگا ہے یعنی بالغ ہو چلی ہے)
مثال • اب پانی پڑنے لگا ہے یعنی جوان ہو چلی ہے۔
- (پتنگ بازی) وہ کنکوا جو تناو پر نہ ہو اور بیٹا چھوڑ دے
-
یخنی
مثال • گوشت کو دھو کر ۔ ۔ ۔ یخنی پکانے کو رکھیں جب گوشت گل جائے تو اتار لیں اور گوشت کو الگ کرلیں پانی کو الگ کسی برتن میں نکال کر دیکھیں۔
شعر
شدید پیاس تھی پھر بھی چھوا نہ پانی کو
میں دیکھتا رہا دریا تری روانی کو
وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گا
کردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا
دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے
آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے
وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
شہر بے آب ہوا جاتا ہے
اپنی آنکھوں میں بچا لوں پانی
پتھر کے جگر والو غم میں وہ روانی ہے
خود راہ بنا لے گا بہتا ہوا پانی ہے
Urdu meaning of paanii
- Roman
- Urdu
- aab, jal, qadiim tasavvur ke mutaabiq arbaa-e-anaasir me.n se ek ansar jo jadiid saa.iins ke mutaabiq auksiijan ek hissaa aur haa.iiDrojan do hissaa ka syaal huy
- (kanaa.en) sharaab
- baarish, miinaa
- pasiina
- (aankho.n kii nisbat se)-o-hayaa
- (majaazan)
- mulammaa (sone ya chaandii vaGaira ke saath
- asal nasal
- hauslaa-o-himmat, taaqat, bil botaa
- murgo.n kii la.Daa.ii ka daramyaanii vaqfaa (un ke taaza dam hone ke li.e
- murG kii la.Daa.ii, murgo.n ka kha.Dii bhar muqaabala, kashtii
- nutfa, manii
- aap-o-taab, chamak damak, raunak, taazgii
- badmaza ya phiikaa hone kii kaifiiyat ya haalat
- ThanDaa ya sard hone kii haalat ya kaifiiyat
- aasaan ya sahl hone kii ya haalat
- izzat
- chalan, shauhrat
- arq, afshurda
- (talvaar vaGaira kii) dhaar, tezii, kaaT
- ratuubat, tirii
- duudh (aurto.n ke li.e, jaise ab paanii ba.Dhne laga hai yaanii baaliG ho chalii hai
- (patang baazii) vo kanakvaa jo tanaav par na ho aur beTaa chho.D de
- yaKhnii
English meaning of paanii
Noun, Masculine
- water
- breed, pedigree, chastity, modesty, sense of shame, cockfight, courage, spirit, easy task, insipid, tasteless, polish, lustre, brightness, sparkle, rain, state of being cold, sweat, perspiration, water, wine, tears
- honour, brightness
- sweat, perspiration
- chastity, modesty, sense of shame
- (metaphorical) tears
- polish, water or lustre (of a gem, etc.)
- breed, pedigree
- courage, spirit
- cockfight
- semen, sperm
- brightness, sparkle
- insipid, tasteless
- state of being cold
- easy task
- chastity, modesty, character, reputation, honour
- delicacy, sense of shame
पानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
पानी, जल, प्राचीन विचारधारा के अनुसार चार तत्वों में से एक तत्व जो आधुनिक विज्ञान के अनुसार ऑक्सीजन एक भाग और हाईड्रोजन दो भाग का यौगिक तरल पदार्थ है (जिसका चिह्न HO2 है)
उदाहरण • हर मुल्क और ने जंग पर रूपया पानी की तरह बहाया था।
- (संकेतात्मक) शराब
-
बारिश, वर्षा
उदाहरण • दुनिया में सबसे ज़्यादा पानी कहाँ पड़ता है।
- रस, निचोड़ा हुआ पेय
- पसीना
- (आँखों के संबंध में) शर्म-ओ-हया अर्थात लाज
-
(लाक्षणिक) आँसू
उदाहरण • उसकी आँख में ज़रा पानी नहीं
- (तलवार इत्यादि की) धार, तेज़ी, काट
- मुलम्मा अर्थात चाँदी पर सोने की पालिश (सोने या चाँदी इत्यादि के साथ)
-
वास्तविक जाति
उदाहरण • पानी और खेत का अच्छा जानवर
- हिम्मत और साहस, ताक़त, बलबूता
-
आर्द्रता, गीलापन
उदाहरण • आबला टूट गया और पानी निकल गया।
- मुर्ग़ों की लड़ाई का बीच का अंतराल (उनके चुस्त होने के लिए)
- मुर्ग़ की लड़ाई, मुर्गों का घड़ी भर मुक़ाबला, कुश्ती
- वीर्य, शुक्राणु
-
दूध (स्त्रियों के लिए, जैसे अब पानी बढ़ने लगा है अर्थात वयस्क हो चली है)
उदाहरण • अब पानी पड़ने लगा है यानी जवान हो चली है।
- ठाठ-बाट, चमक-दमक, रौनक़, ताज़गी
- (पतंगबाज़ी) वह पतंग जो तनाव पर न हो और बेटा छोड़ दे
-
यख़नी अर्थात रसा, मांसरस, शोरबा, मांस का रस, उबाले हुए गोश्त का पानी
उदाहरण • गोश्त को धो कर... यख़नी पकाने को रखें जब गोश्त गल जाए तो उतार लें और गोश्त को अलग कर लें पानी को अलग किसी बरतन में निकाल कर देखें।
-
स्वादरहित या फीका होने की दशा या अवस्था
उदाहरण • यह आम पानी निकला
- ठंडा या शीत होने की स्थिति अथवा दशा
- आसान या सहल होने की स्थिति अथवा दशा
- प्रचलन, प्रसिद्धि, सम्मान
پانی کے مترادفات
پانی کے متضادات
پانی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
پانی کا خَزانَہ
ذخیرۂ آب ، پانی کے وافر مقدار میں موجود ہونے کی جگہ ، کثیر المقاصد منصوبہ بندی کے تحت آب رسانی کے لیے بارش کا پانی جمع کرنا، تعظیم آب رسانی کا بہت بڑا ذخیرہ.
پانی کی سَرْسَراہَٹ
(طباخی) وہ آواز جو کھانا پکتے وقت پتیلی سے آتی ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گوشت یا ترکاری بُھننے کے لیے تیار ہے یا پک کر تیار ہے ۔
پانی گَلے گَلے ہونا
۔ پانی کی گہرائی اتنی ہونا کہ انسان گلے تک ڈوب جائے مثال کے لئے دیکھو پانی کمر کمر ہونا۔پانی گلے میں اترنا۔ پانی حلق کے نیچے جانا۔ ؎
پانی ہَوا ہو جانا
۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎
پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا
۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aaftaab
आफ़ताब
.آفْتاب
the sun
[ Aftab ke ghurub hote hi charon taraf andhera chhaa jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hausala
हौसला
.حَوصَلَہ
courage, spirit, brio
[ Shyam ek baland-hausla shakhs hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pinhaa.n
पिंहाँ
.پِنْہاں
hidden, secret, concealed
[ Jadid technology ne bahut se raz-ha-e-pinhan aashkara kar diye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manshuur
मंशूर
.مَنْشُور
manifesto, law, constitution
[ Ain-e-Akbar mughal jah-o-jalal, hukumat-o-tamkanat (authority) ka manshur tha aur mughlon ne uske mutabiq khub hukumat ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaanqaah
ख़ानक़ाह
.خانْقاہ
a convent, hospice (Arabicized of khana-gah)
[ Shahzada faqir ki bhes mein darwesh ki khanqah mein usse milne gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zavaal
ज़वाल
.زَوال
decline, decay, fall
[ Angrez Hindustan mein Mughlon ke zawal ka zariya bane ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lihaaf
लिहाफ़
.لِحاف
quilt, counterpane, blanket, quilted counterpane
[ Lihaf ke andar munh dhank kar sona tib ki roo se mana hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hanuuz
हनूज़
.ہَنُوز
yet, still, just now, at present, hitherto
[ Hazrat Nizamuddin Auliya ne Gayasuddin Tughlaq ke muta'alliq kaha tha 'hunuz dilli dur ast' ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair
ग़ैर
.غَیْر
another person, outsider, stranger
[ Tumhara baap aisa nadan nahin hai ki be-puchhe tumhara hath ek ghair aadami ke hath mein de de ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Guruub
ग़ुरूब
.غُرُوب
setting (of the sun, moon, etc.), occultation, sunset
[ Suraj ke ghurub hote hi charon taraf andhera ho jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پانی)
پانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔