تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ" کے متعقلہ نتائج

پوتا

بیٹے کا بیٹا ، پسر زادہ ، نبیرہ ، پوتے کی اولاد یا ذریّت نرینہ ، (مجازاً) کسی کی نسل یا نصب .

پوٹا

تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے .

پوٹا ٹیکنا

ایڑی چوٹی کا زور لگانا، پختہ ارادے سے کام میں جٹ جانا، کسی کام یا بات پر اڑ جانا

پُوتا

تلئسی اور نیلی دوب

پوٹا بَھْرنا

پیٹ بھرنا، کھانا یا دانہ کھلانا

پوتا داری

کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر لینا .

پوتا پھیرْنا

دیوار پر پن٘ڈول یا سفید مٹی کا پچارا یا کوچی پھیرنا

پونٹا

رین٘ٹھ، ناک کی غلاظت

پوٹا پِھرانا

(کبوتر اور کبوتری کا چون٘چ سے چون٘چ ملا کر) اظہار محبت کرنا ، جفتی کے لیے آمادہ کرنا ، (مجازاً) مساس کرنا ، پیار کرنا .

پوتا مِٹّی

سفید مٹی ، پن٘ڈول .

پوٹا تَر ہونا

۔ ۱۔ شکم سیر ہونا۔ ۲۔ (کنایۃً) بیکار ہونا۔ مالدار ہونا۔

پوٹا تَر کَرْنا

پوٹا تر ہونا (رک) کا معتدی ؛ پیٹ بھرنا ؛ مال اڑانا .

پوٹالا

رک : پوٹلا (۱) ، بڑا بنڈل ، ڈھیر نیز مجازاً .

پوٹاش

رک: پوٹاس .

پُٹاس

پوٹاش

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پاٹی

لکڑی کے ٹکڑے جو کڑھے کے چھید میں ہریس کے نیچے اور اوپر لگے ہوتے ہیں .

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

پتے

پَتا ( رک ) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل ) .

پَٹے

پَتی

۔ مونث۔ ۱۔چھوٹا پتا کوپل جیاسے چاء کی پتی۔ ۲۔سبزی۔ بھنگ۔ (ہندو) چندہ شرکت۔ مشترکہ چیز کا حصہ۔ ۴۔ نب فولاد کا قلم۔ ۵۔ دھات کا پتّر گتّے کی پتّی۔ ۶۔ بوٹی۔ مہوس۔ پتیوں کی تلاش میں مارا مارا پھرتا ہے۔

پَتا

۱۔ سراغ ، کھوج ، نشان ؛ وجود یا آثار ۔

پٹا

ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .

پَٹُو

تیز ؛ کڑوا ، کھٹا ؛ چالاک ، ہوشیار ، پھرتیلا ؛ دغاباز ، عیار ، فریبی ؛ صاف ، ستھرا ؛ ذی ہوش ، عقل مند ؛ محنتی ، محنت کش ؛ سخت مزاج ، بے رحم ، سن٘گ دل .

پَتّی

(دھات کی) پتری .

پَٹّے

پَٹّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

پَٹّی

سبق ، درس ؛ حروف تہجی کا سلسلہ ، کسی حرف سے بننے والے الفاظ کا سلسلہ

پَٹائی

کھیت یا باغ میں پانی پہن٘چانے کی اجرت.

پَتائی

پتّوں کا ڈھیر (خصوصاً نیشکر کے)، درخت سے سوکھ کر گری ہوئی پتیوں کا ڈھیر

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پَتَہ

رک : پَتا مع تحتی الفاظ .

پِتا

باپ، والد

پِٹا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پُوتائی

پوتنے کا عمل، پوتنے کی مزدوری، پتائی

پُتائی

سفیدی یا پلستر

پَٹُّو

توتا .

پَتّو

پاٹَو

چالاک ، ہوشیار ، چابک دست ؛ ذکاوت ، پہن٘چ ؛ تندی ، شدت ، سختی ، تیزی ؛ شعور ، سلیقہ ، مہارت ، استعداد ؛ جلدی ، سرعت ، پھرتی ؛ چالاکی ، ہوشیاری ؛ بل ، طاقت ، زور ؛ شکتی .

پَٹَّہ

رک : پٹّا.

پَتَّہ

رک : پَتّا مع تحتی الفاظ .

پیتی

پیٹا

تانا بانا، آرجار، آنا جانا، (مجازاً) بے ترتیبی، انتشار، بدنظمی

پِیتا

نوش کرنا، شراب پینا، مے نوشی، شربت

پوتے

پوتی

کسی جانور کی نوجوان مادہ

پِیٹی

چمڑے دھات لکڑی یا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا صندوقچہ یا صندوقچی جس میں نقدی یا زیورات رکھے جائیں.

پیٹا

(پتن٘گ بازی) اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کا جھول جو کم ہوا یا وزنی ہونے کے باعث ڈور میں ڈھیل کے پیدا ہونے سے نمایاں ہوتا ہے۔

پیٹے

پیٹا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

پیٹُو

بہت کھانے والا ، اکال

پُٹی

پتوں کا بنا ہوا پیالہ نما ظرف، جس میں دکاندار دہی وغیرہ دیتے ہیں، دونا، پتوں کی بنی ہوئی رکابی، جس میں ہندو کھانا کھاتے ہیں

پُوٹی

دھرا ، بیل گاڑی یا بگھی کا ایک حصہ .

پِتّی

ددوڑے، جو خون کی گرمی سے یکایک جسم پر پڑ جاتے ہیں، ایک بیماری کا نام، جو جوش خون سے پیدا ہوتی ہے

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

پِٹائی

بٹنے کی حالت یا کیفیت

پِٹُّو

پٹ جانے والا ، مار کھانے والا ، ہارا ہوا ، بودا ، دبیل (لڑائی کے پرندوں کے لیے مستعمل) .

پَٹوئی

ریشم کا فیتہ ، بان٘کڑی ، چوڑی گوٹ.

پَتَئی

وہ گھاس پھون٘س جو تازہ بوئے ہوئے پودوں کو دھوپ کی تیزی سے بچانے کے لیے بچھا دی جائے .

پَتوئی

گنّے کے رس کا میل جو اس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آ کر جم جاتا ہے، لادا، میلیا

پوتَہ

کیسۂ خایہ، فوطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کے معانیدیکھیے

پیٹ

peTपेट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً تصوف آراکشی

پیٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) بطون
  • گنجائش، سمائی
  • (آراکشی) آرے کا اندرونی خمیدہ رخ
  • (دب گری) کُپّے کا بیچ کا پھولا ہوا حصہ
  • (مجازاً) اولاد
  • بدن کے سامنے کا وہ حصہ جو پسلیوں سے نیچے اور کمر سے ملا ہوتا ہے، شکم، بطن
  • بھوک، اشتہا
  • تھیلی، ٹوکری، غار، گڑھا
  • جوف، دور، محیط، اندر کا حصہ
  • چکی کے پاٹوں کا وہ تل جو دونوں کو جوڑنے سے اندر پڑے
  • حمل ، گربھ ۔
  • حوصلہ ، ظرف.
  • خوراک ، غذا ، روزی.
  • دائرے کا اندرونی حصہ، محیط کے اندر کی سطح، وسط، درمیان
  • رحم، بچہ دان، کوکھ (مجازاً) ماں باپ
  • سِل وغیرہ کا وہ حصہ جو کوٹا ہوا اور کھردرا رہتا ہے اور جس پر رکھ کر کوئی چیز پیسی جاتی ہے
  • طمع، لالچ، حرص
  • وہ گھی کی مقدار جو مٹھائی کی خستگی کے لیے اس کے خشک میدہ میں دی جائے، جیسے آدھ سیر پیٹ کے بالو شاہی
  • بندوق یا توپ کے پیالے کے قریب کی جگہ، توپ کی وہ جگہ جہاں گولا ٹھہرے
  • (ھ) مذکر۔شکم، رحم، بچہ دان (کنایۃً) حمل جیسے دائی سے پیٹ نہیں چھتا، بندوق یا توپ کے پیالےل کے قرےب کی جگہ، توپ کی وہ جگہ جہاں گولا ٹھہرے، گنجائش، (کنایۃً) حوصلہ، ظرف، بھیتر، باطن، جو ان کے پیٹ میں ہے وہی زباں پر ہے، (مجازاً) بھُوک، جب جڑو
  • اندرون، بھیتر، باطن، دل
  • کسی ظرف کا وہ وسطی حصہ جو باہر کی طرف نکلا ہو

شعر

English meaning of peT

Noun, Masculine

  • Abdomen, stomach, belly,
  • hunger, appetite
  • capacity, volume
  • pregnancy, womb
  • basket, bag
  • livelihood, living, mundane needs
  • inner or hidden part, inside
  • greed
  • cavity

पेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त अंग के भीतरी भाग की वह थैली जिसमें पहुँचकर खाया हुआ भोजन पचता है, आमाशय, ओझर, पचौनी, विशेष-पेट में होनेवाले विकारों तथा उसकी आवश्यकताओं से संबंधित पद और मुहावरे इसी अर्थ के अंतर्गत आये हैं, पद-पेट का कुता जो केवल भोजन के लालच से सब कुछ करता या कर सकता हो, केवल पेट के लिए सब कुछ करनेवाला, पेट का धंधा , रसोई बनाने का काम या व्यवस्था, जैसे-स्त्रियाँ सबेरे उठते ही पेट के धंधे में लग जाती हैं, जीविका-निर्वाह के लिए किया जानेवाला उद्योग, काम-धंधा, पेट को आग भख, क्षुधा, पेट के लिए इस उद्देश्य से कि पेट भरने का साधन बना रहे, उदर पूर्ति या जीविका-निर्वाह के लिए, मुहा०-पेट अफरना पेट में ऐसा विकार होना कि वह वायु से भर और फूल जाय, पेट आना-पतले दस्त आना, (वव०) पेट और पीठ एक हो जाना या पेट पीठ से लग जाना बहुत भूख लगना, बहुत अधिक दुबला हो जाना, (अपना) पेट काटना पैसे बचाने के लिए कम खाना, इसलिए कम खाना कि पैसों की कुछ बचत हो, (किसी का) पेट काटना ऐसा काम करना जिससे किसी को खाने के लिए आवश्यक या उचित से कम अन्न या धन मिले, जैसे- गरीब का पेट नहीं काटना चाहिए, पेट का पानी तक न हिलना कुछ भी कष्ट या परिश्रम न पड़ना, जरा भी तकलीफ या मेहनत न होना, पेट का पानी न पचना किसी काम या बात के लिए इतनी उत्सुकता और विकलता होना कि उसके बिना रहा न जा सके, पेट को आग बुझाना पेट में भोजन पहुँचाना, खाकर भूख मिटाना, (किसी को) पेट को मार देना (या मारना), भूखा रखना, भोजन न देना
  • गर्भ, कोख
  • शरीर के मध्य भाग का वह सामनेवाला अंग जो छाती के नीचे और पेड़ के ऊपर रहता है और जिसके भीतरी भाग में आमाशय, गुरदा, प्लीहा, यकृत आदि अंग होते हैं
  • शरीर का मध्य भाग जिसमें भोजन के पाचन से संबंधित अंग होते हैं

پیٹ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone