تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ا" کے متعقلہ نتائج

اُ

اشارۂِ بعید کے لیے (س : اُتْ उत سے ماخوذ) ، جیسے : اُس ، اُدھر.

اَیو

ایسا، مانند

اُس

’وہ‘ کی مغیرہ حالت جو’وہ‘ س پہلے پر، تک سے، کا، کو، میں، نے، وغیرہ (حرف ربط علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے، جیسے اُس پر، اُس کو، اُس پار اُس طرف، اُس کا

اَپے

آپ، خود

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

اَنا

عربی کی ضمیر متکلم، اردو میں اکثر عربی الفاظ کی ترکیبات میں مستعمل

اَتی

بہت، زیادہ، جیسے : اتی سندر

اَتا

باپ، پدر

اَپی

خود ، خود ہی ، اپنے آپ

اَپْنے

اپنا کی جمع

اَب

اِس حالت میں، اِس صورت میں، (کسی خاص امر یا واقعے کے پیش آنے پر)

اَور

ایک حکم میں دو اشخاص (وغیرہ) کو شامل کرنے کی غرض سے مستعمل، مترادف : او، نیز، بھی، وغیرہ

اَپنا

(جمع غائب کے لیے) خود کے، ان کا

اَپیں

رک : اپی (فت ا)

اَپْنی

اپنا کی تانیت

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

اِس

'یہ' کی مغیرہ حالت (جو'یہ') سے پہلے پر، تک، سے، کا، کو، میں، وغیرہ (حروف ربط، علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے. جیسے : اِس سے، اِس کو، اِس پار، اِس طرف، اِس کا، اِس کی، اِس کے، وغیرہ

اَپْنِیْں

اپنی، آپس کی، ذاتی

اٹی

ایڑن پرلپٹا ہوا اون یا سوت، لچھا، پولا، گھٹا، گیہوں کی بالوں کا مٹھا، پگڑی

اٹا

(نباتیات) ایک بوٹی جو پتھر پراگتی ہے، پتھر پھوڑی

اُن

اُس کی جمع، تعظیما واحد کے لیے بھی مستعمل

ایک

گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .

آٹے

خشک پسی ہوئی چیز، سفوف، برادہ، چورا

اَیسے

ایسا کی جمع یا مغیرہ حالت، اس ڈھنگ سے، اس طرح سے

اُسے

اس کو

اَیسی

کسی چیز کی مثل یا مانند

اَیسا

(کسی چیز کی) مثل یا مانند، سا

اُسی

that

اُسوں

اسے ، اس کو .

اُسْنا

آسایا ہوا ، آبلا ہوا ، جوش دیا ہوا .

اُسْتا

نائی ، حجام

اُٹّھی

رک : اٹھنا جس کا یہ حالیہ تمام مونث اور ترکیب میں مستعمل ہے .

اَیسائی

ایسا ہی (بول چال کا لفظ) ۔

اَبُھو

ابھی

اُٹھا

pick, lift

اُٹھی

رک : اٹھنا جس کا یہ حالیہ تمام مونث اور ترکیب میں مستعمل ہے .

اُٹْھتے

اٹھتا کی مغیرہ یا ظرفی حالت اور تکیبات میں مستعمل

اُسائی

اُسانا (ا) (رک) کا عمل یا کیفیت ۔

اُٹْھتی

رک : اٹھتا جس کی یہ تانیث ہے ، جیسے : اٹھتی جوانی ، اٹھتی کوپل (ترکیات میں مستعمل) ۔

اُٹْھتا

اٹھنا جس کا یہ حالیہ نا تمام ہے، جیسے : اٹھتا بادل، اٹھتی جوانی (ترکییات میں مستعمل)

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

اَبھوگی

لذت سے محروم، ترک لذات کرنے والا

اِتّا

بہت زیادہ، زیادہ، کے برابر

اَبَھایا

بہادر عورت، نازیبا، نامناسب

اَبُھوں

رک : ابھی

اگر

: بشرطیہ ، جو یوں ہوا تو ، جب ایسا ہو جائے تو پھر (عموماً "تو" حرف جزا سے قبل مستعمل)

اِتْنے

رک : اننا جس کی یہ جمع محرف حالت ہے ۔

اُٹھاؤ

جگانا، آٹھانا

ابھے

بہادر آدمی

اِتْنا

اس درجہ، اس حد تک، اس قدر، اس قابل

اِتْتا

رک : اتنا

اِتْنی

اتنا جس کی یہ تانیث ہے

اِتْنیں

اتنے (رک) ۔

اِتْنوں

رک : اتنا، جس کی یہ جمع ہے

اَچّھے

رک : ' اچھا ' جس کی یہ جمع ؛ نیز مغیرہ حالت ہے ، عموماً ترکبیات میں مستعمل ۔

ابھی

فی الحال، سردست

اَچّھا

اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ

اَچّھی

اچھا جس کی یہ تانیث ہے

اَچِّھیں

رک : ' اچھی ' جس کی یہ جمع ہے ۔

اَچّھوں

اچھا کی جمع نیز مغیرہ حالت اور عموماً ترکیبات میں مستعمل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone