تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حال" کے متعقلہ نتائج

اَحْوال

حالتیں، کیفیتیں، واقعات، اطلاعات، صورت حال، کیفیات، اخبار، خبریں

اَہْوال

اندیشے، خوف

اَحْوال گِیر

دکھ درد خصوصاً بیماری میں خیر خبر لینے والا، تیماردار

اَحْوال پُرسْی

مزاج پرسی، حال پوچھنا

اَحْوال نَئِیں ہونا

سکت نا ہونا، تاب و طاقت نا ہونا

اَحوال پُوچھنا

کسی کی خیریت لینا

اَحْوال بَتانا

سرگزشت بیان کرنا، واقعہ سنانا، حالت ظاہر کرنا

اَحْوالِ واقَعِی

اَحْوالِ عالَم

اَحْوالِ جَنْگ

فوجی امور

اَحْوال پَر آنْسو بَہانا

حالت پر افسوس کرنا

اَحْوَالِ خَاصْ و عَامْ

اَحْوالِ خَیر مآل

اچھی حالت، خوش حالی

اَحْوالات

احوال کی جمع الجمع یعنی جمع کا جمع، حالات، کیفیات

اَحْوَل

وہ شخص جس کی ایک پتلی ایک طرف پھری ہوئی ہو، جس کے سبب ایک کے دو نظر آئیں، کج نظر بھینگا

اَحْوَلِ چَشْم

جو سیدھی پتلی سے نہ دیکھ سکے، بھینگا

دِیدَہ اَحْوَال

بھینگی آنکھ یا آنکھیں جن سے ایک دو نظر آئیں .

آشُفْتہَ اَحْوال

جس كا دل پراگندہ اور پریشان ہو، پریشاں حال، جو پھٹے حالوں میں ہو

حال اَحْوال

خیریت، خیروعافیت، ماجرا، سرگذشت

بُرا اَحْوال

بری حالت میں، افلاس میں، تکلیف یا مصیبت میں

نیک اَحوال

نیک حال ، اچھے حالات ، خیریت

مُرَفَّہ اَحوال

مرفہ الحال ، خوش حال ، کھاتے پیتے ۔

چار سا برا احوال

گھوڑے کے متعلق کہتے ہیں، چار سال تک خرچ ہوتا ہے، اُس کے بعد سواری کے قابل ہوتا ہے

عَرْضِ اَحْوال

حال کہنا ، حالت بیان کرنا ، گزراش کرنا.

مَفقُودُ الاَحوال

وہ جس کا احوال معلوم نہ ہو ، جس کی خیر خیریت معلوم نہ ہو ، مجہول الاحوال ۔

نَکْٹا جِیا بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیے بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

پُرْسِشِ اَحْوال

حالات کی دریافت

شَمَّۂ اَحْوال

تھوڑا سا حال، کچھ ذکر واقعہ کا

مُسْتَغْنِیُ الْاَحْوال

احوال سے بے نیاز ، حالت سے بے پروا ؛ (مجازا ً) فقیر ، درویش

مستخبران احوال

حالات پوچھنے والے، واقعات دریافت کرنے والے

صُورَتِ اَحْوال

ایک قسم کا محضر نامہ جو کسی دعوے کے ثابت کرنے کی غرض سے معزز لوگوں کے دستخطوں اور مہروں سے مرتب کرتے ہیں.

مَجہُولُ الاَحوال

وہ جس کے حالات معلوم نہ ہوں، بالکل اجنبی

سَپْنے میں راجَہ بَھئے، دِن کو وہی اَحْوال

رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں

سَپْنے میں راجا بَھئے، دِن کو وَہی اَحْوال

رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں

سَپْنےمیں راجا ہے، دِن کو وہی اَحْوال

رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں

اَحْوَلی

بھینگا پن .

سَپْنے میں راجہ ہے دِن کو وَہی اَحوال

غربت میں بھی اعلی خیالات ہیں، رہیں جھونپڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا

مِیاں پِھرےلال گلال بیوی کے رَہیں بُرے اَحوال

میاں باہر عیش کررہے ہیں بیوی گھر میں مصیبت جھیل رہی ہے

جِس کا حال دیکھے ، اُس کا اَحْوال کیا پُوچھے

جس کی ظاہری حالت سے پریشانی ظاہر ہو اس سے پوچھنے کی کیا حاجت

حال گَیا اَحْوال گَیا دِل کا خَیال نَہ گَیا

تباہ و برباد ہوگئے مگر عادت بد نہ گئی ، صحت خراب ہوئی دولت جاتی رہی لیکن بری عادتیں نہ گئیں .

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حال کے معانیدیکھیے

حال

haalहाल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: علم الکلام قواعد تصوف

اشتقاق: حَالَ

حال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موجودہ زمانہ.
  • اب ، اسی وقت ، اسی گھڑی ، ابھی.
  • (قواعد) فعل کی وہ صورت جس سے زمانۂ موجودہ کا اظہار ہوتا ہے.
  • (قواعد) وہ لفظ جو فاعل یا مفعول کی ہیئت ہا حالت ظاہر کرے ، ذوالحال کی حالت و کیفیت بتانے والا لفظ .
  • ماضی قریب، وہ زمانہ جس کو گُزرے تھوڑا وقت ہوا ہو.
  • حالت ، کیفیت ، گت.
  • دم خم ، طاقت ، سکت ، تاب و نواں.
  • سرگزشت ، وہ حالت جو گزری یا گزر رہی ہے، ماجرا، واقعہ.
  • ذاتی و واقعی تجربہ ، حقیقی حالت ، درونی کیفیت ، واردات قلبی ، انسان پر بیتنے والی کیفیت.
  • طور، طرح.
  • ایک قسم کی بے خودی ، اضطرابی کیفیت جو محفلِ سماع یا مجلس میں صوفیانہ کلام سن کر اہلِ دل پر طاری ہوتی ہے ، عارفانہ کلام سُنتے وقت مشائخ کا وجد.
  • (تصوف) وہ جوش و سرور کی کیفیت جس کی کا تعلق استغراق یادِ الٰہی یا لطفِ الٰہی سے ہو.
  • (کلام) وجود کی وہ صفت جو نہ موجود ہے نہ معدوم یعنی وجود اورعدم کی درمیانی کیفیت.
  • . برتاؤ، سلوک.
  • ۔(ع۔موجودہ زمانہ۔موجودہ کیفیت۔ فارسی میں بمعنی وجد۔ عشق و محبّت ہے۔

صفت

  • بسنے والا ، اُترا ہوا ، موجود .

شعر

English meaning of haal

Noun, Masculine

  • condition, state, situation, circumstance, case, history, narration, account, story, state of ecstasy and fervour, the present time or age, uncontrolled bodily movements resembling dance in such a state of ecstasy, spiritual ecstasy

Adverb

  • now, at the present time

हाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दशा; अवस्था; स्थिति; परिस्थिति
  • वर्तमान युग, दशा, स्थिति, झटका, चाल, गति, क़व्वाली में मन्त्र मुग्ध होना
  • खेत जोतने का हल।
  • बलराम का एक नाम
  • आनंद की दशा
  • दशा, हालत, वृत्तांत, कैफ़ियत, वज्द, झूमना ।।
  • वृत्तांत, बयान, दशा, हालत, वर्तमान काल, ज़मानए हाल, समाचार, खबर।।
  • वर्तमान काल
  • अवस्था या परिस्थिति का वर्णन।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाल1 (सं.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حال)

نام

ای-میل

تبصرہ

حال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone