تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ما" کے متعقلہ نتائج

ماء

۱۔ پانی ، آب ، جل ۔

ماء مَعِین

۔(ع)مذکر۔جاری پانی۔صاف اور پاک پانی ۔؎

ماء القَرع

طب: کدو کا پانی، دواءً مستعمل

ماءُ الذَّہَب

سونے کا پانی

ماءُ العِنَب

(طب) انگور کا پانی ؛ (مجازاً) انگوری شراب

ماءُ العَسَل

(طب) شہد کا پانی ، تھوڑے سے شہد میں بہت سا پانی ملاکر پکاتے ہیں اور جب چوتھائی خشک ہو جائے تب اتار کر کام میں لاتے ہیں ۔

ماءُ الشَّعِیر

جو کو جوش دے کر اور چھان کر تیار کیا ہوا پانی ، آشِ جو ؛ دواء ً مستعمل ۔

ماءِ نُخالَہ

(طب) پانی میں کچھ دیر بھگو کر پھینٹی ہوئی گیہوں کی بھوسی کا چھانا ہوا عصارا جسے گاڑھا کر لیا جائے

ماء العین

چشمے کا پانی

ماء النہر

نہر کا پانی

ماء عجوج

کھاری پانی

ماءِ جاری

ماءُ الخَم

۔(ع)مذکر۔گوشت کا عرق جو کشید کرکے نکالا جائے۔

ماءُ اللَّحم

طب: گوشت کا عرق جو کشید کر کے نکالا جائے

ماءِ مَطَر

مینھ کا پانی

ماءُ البَحر

سمندر کا پانی

ماءِ راکِد

رکا ہوا پانی، پانی جو جاری نہ ہو، بند پانی

ماءُ الجِیر

(طب) چونے کا پانی

ماءُ الجُبْن

وہ پانی جو دودھ کو پھاڑ کر سفیدی کو جدا کرنے کے بعد رہ جاتا ہے، آبِ پنیر

ماءُ البَرد

برف کا پانی

ماءُ الوَرْد

گلاب کا عرق، گلاب کا کشید کِیا ہواعرق، عرق گلاب

ماءُ المَلِک

رک : مائُ الملوک ۔

ماءِ اَشباب

۔(ع) مذکر۔وہ آب وتاب جو جوان کے چہرے پر ہوتی ہے ۔

ماءُ الحَیات

آب حیات

ماءُ الشَّباب

وہ آب و تاب اور تر و تازگی جو کسی جوان کے چہرے پر ہوتی ہے ۔

ماءُ المُلُوک

(طب) نمک اور شورے کا تیزاب جو تین حصے تیزابِ شورہ اور چارحصے تیزابِ نمک کی ترکیب سے بنتا ہے ، اسے سب سے پہلے عربوںنے سونے کو حل کرنے کے لیے بنایا تھا ، تیزاب فاروقی ۔

ماءِ بِطِّیخ

(طب) تربوز کا پانی ، عرق تربوز ؛ دواء ً مستعمل ۔

ماء زلول

صاف پانی

کُرَّۂ ماء

رک : کرۂ آب.

مَجْرائے ماء

پانی کے بہنے کی جگہ ، مجراے آب

نُزُولِ ماء

(رک : نزول اُلما) ، آنکھوں میں پانی اُترنے کا مرض ، موتیا بند ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ما کے معانیدیکھیے

ما

maaमा

وزن : 2

موضوعات: موسیقی کنایۃً

ما کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • (حرفِ نفی) نہیں، نہ، مَت؛ (کلمۂ استفہام) کیا، کیا چیز؛ (اسمِ موصول) جو جو کچھ، کوئی چیز، تراکیب میں مستعمل.
  • نہ، نہیں.

اسم، مؤنث

  • ماں.
  • (کنایۃً) جَڑ، بنیاد، خاص حصّہ، اصل شے.

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (موسیقی) موسیقی کے سات سُروں میں سے ایک سُر.

فارسی

  • ہم (جمع مُتکلّم نیز واحد مُتکلّم بھی مستعمل).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ماء

۱۔ پانی ، آب ، جل ۔

مَعْ

ساتھ، ہمراہ، سمیت، سنگ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maa

Arabic - Noun, Masculine

  • an epithet of the Hindu goddess Lakshmi
  • during, that which
  • fourth note of the musical gamut
  • mother

Noun, Feminine

Adverb

Pronoun

मा के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ना, नहीं, मत
  • नहीं, क्या, जोकि, इसके ।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माता। माँ।
  • लक्ष्मी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone