تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کا" کے متعقلہ نتائج

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

قاعِدَہ

اصول

قاعِدے

قاعدہ (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

قاعِدی

اساسی ، بنیادیں ، زریں.

قاعِف

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

قاعِدَگی

قاعدہ ہونا ، قاعدے کے مطابق ہونا (مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل).

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

قاعِدَہ آنا

طریقہ معلوم ہونا ، گُر معلوم ہونا.

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قاعِدَہ بَنانا

اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے

قاعِدَہ قانُون

قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور

قاعِدَہ نِکَلنا

طریقہ نکلنا، انداز نکلنا

قاعِدَہ نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، انداز نکالنا.

قاعِدَہ بَدَلْنا

دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

قاعِدَہ جاری ہونا

دستور مقرر ہونا

قاعِدے کی بات ہے

عام دستور ہے ، اُصولی بات ہے.

قاعِدَہ جاری کَرْنا

دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا

قاعِدے سے لَگانا

ڈھنگ سے لگانا، ترتیب سے رکھنا

قاعِدَۂ بَغْدادی

رک : بغدادی قاعدہ.

قاعِدَہ توڑْنا

بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.

قاعِدَہ باندْھنا

دستور ٹھہرانا، ضابطہ بنانا، دستورالعمل بنانا، عادت ڈالنا

قاعِدَہ بَندھنا

دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا

قاعِدَہ مُقَرَّر ہونا

دستور ٹھیرنا، دستور العمل ہوجانا

قاعِدے کا پابَنْد رَہْنا

دستور کا پابند رہنا، قانون پر چلنا، ضابطے پر عمل ہونا

قاعِدَہ مُقَرَّر کَرنا

قاعد

بیٹھنے والا، بیٹھا ہوا (مجازاً) جو بیٹھ کر نماز پڑھے

قاہ

قاہ قاہ کَرْنا

زور سے قہقہہ لگانا ، زور سے ٹھٹھا لگانا.

قاہ قاہ

ٹھٹھا مارنے یا قہقہہ لگانے کی آواز، قہقہہ، اٹہاس

قاہ قاہ ہَنسْنا

زور سے ہن٘سنا کہ حلق سے قاہ قاہ کی آواز نکلے ، قہقہہ مار کے ہنسنا ، ٹھٹھا لگانا.

قاہِرَہ

قاہرکی تانیث، غالب، زبردست، نیز مصر کا دارالحکومت

قاہِر

غالب، محکم ومستحکم، زبردست، سخت گیر، قہر کرنے والا نیز اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

قَہاقَہ

رک : قہقہہ.

قَہّاری

قہر، قاہری، مغلوب رکھنے کی قوت، قہاریت

قَہّار

خدا تعالی کا صفاتی نام

قُعاص

بكریوں كی ایک گردن توڑ مہلک بیماری .

قَہّارِیَت

قہر و غضب ، قاہری ، قہر و غضب کی حالت یا کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں کا کے معانیدیکھیے

کا

kaaका

وزن : 2

موضوعات: قواعد

کا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، لاحقہ

  • (قواعد) اضافت کے تمام معانی میں مستعمل ہے جیسے : یونیورسٹی کا کتب خانہ ، سونے کا گلاس ، کراچی کا باشندہ ، چار دن کی بات ، حنا کا عطر ، ایک بوری کا بوجھ ، دودھ کا پیالہ جمعرات کا دن ، ایک روپیہ کا قلم ، شیر کا پنجہ (بطور تشبیہہ) دل کا کنول (بطور استعارہ) ، ہمارا شہر ، قیامت کا سماں ، پہاڑی کا پتھر ، پنڈلی کا گوشت
  • ایک ہی حالت میں رہنا کے معنی میں (بیشتر افعال حالیہ کے درمیان) .
  • بھی کے معنی میں .
  • پر کے معنی میں .
  • جب کا سے پہلے اور بعد میں ایک ہی لفظ ہو تو حسبِ ذیل معانی کے لیے مستعمل ہے . کُل ، سارا کثیر یا طویل کے معنی میں .
  • جیسے کے معنی میں .
  • سا ، جیسا ، مشابہ ، ملتا جلتا ، مثل کے معنی میں .
  • سے متعلق ، یا کے لیے ، کے معنی میں .
  • صاحب والا کے معنی میں .
  • ظرفیت کے لیے ، جیسے مَیکا وغیرہ
  • فاعلیت کے لیے جیسے : اُچکّا (اُچکنا سے)
  • فعل کے بعد مستقبل کے معنی میں ’’گا‘‘ کا ہم معنی .
  • گرہ کا ، قبضے کا ، ملکیت کا ، جیسے : اس کا کیا جاتا ، ان کا کیا بگڑتا ہے
  • مطلق یا بالکل کے معنی میں .
  • میں یا کو کے معنی میں .
  • کو ، کے معنی میں .
  • . بلحاظ ، باعتبار کے معنی میں جیسے قول کا سچّا ، بات کا پکّا
  • بطور جزو دوم ترا کیب میں مندرجہ ذیل صورتوں میں مستعمل : ۱. وصفیت کے لیے : جیسے بڑھکا (بڑھنا سے) ، پکّا (پکنا سے) یکا (ایک سے) ... وغیرہ
  • عاریۃً لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ، ادھار لیا ہوا ۔
  • کیا ، کاہ ، کاہے .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاع

the level ground, a plain, a desert

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Suffix

  • of

Sanskrit - Preposition

  • of, belonging to, concerning, made of, consisting of

का के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • [स्त्री० काथरो] = कथा (गुदड़ी)।
  • = कत्था (खैर)।
  • ब्याही हुई स्त्री की दृष्टि से उसके माता-पिता का घर
  • मेंढ़क
  • षष्ठी विभक्ति का चिह्न जो संबंध का सूचक होता है

विशेषण

  • (वस्तु) जिसका तल चिकना तथा मुलायम न हो, बल्कि रूखा तथा ऊबड़-खाबड़ हो।
  • अस्निग्ध।

संस्कृत - पूर्वसर्ग

  • संबंध सूचक परसर्ग जो पुल्लिंग एकवचन के साथ संबंध का द्योतन करता है, जैसे- मीरा का घर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone