تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chi" کے متعقلہ نتائج

چھی

چھین٘کنے کی آواز، چھیکنے کی نقل.

chi

یونانی ابجد کا ۲۲ واں حرف (X, x ).

چی

تصغیر کے لیے (مرکبات میں مستعمل) .

چِیں

چڑیا کی آواز

چھا

چھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چَھ

۱. پان٘چ اور ایک کا مجموعہ، (ہندسوں میں) ۶ ، جو گنتی میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے آتا ہے.

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چا

رک ، چاو ، چاؤ ، چاہ

چِیز

شے، جنس، سامان

چاء

چا ، چائے.

چاننی

رک : چان٘دنی.

چھائی

رک : جھائی.

چڑا

چڑیا کا نر، کنجشک نر، چڑونٹا

چِڑی

چڑا کی تانیث

چِیخ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کَرب یا خوف کی حالت میں نکلے‏، زور دار آواز، چلّاہٹ

چِڑْنا

کسی بات سے برہم یا ناخوش ہونا، بگڑنا، ناگواری ظاہر کرنا، غصہ ہونا، چڑانا کا لازم

چِیکھ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کرب یا خوف وغیرہ کی حالت میں نکلے زور دار آواز، چلاہٹ

چِڑْیا

(پارچہ بافی) رچ لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے میں رچ کی ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں. جس کےسرے رچ کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں، ناچنی (نچنی)، چوچلا

چِیخْنا

بلند آواز سے پکارنا، شوروغل کرنا، واویلا کرنا

چَہ

جل ہودہ چوبچہ .

چِیکْھنا

چیخنا

چھ

اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں ج اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ (#) ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے

چھے

چھے

چَھو

لگن ، اشتیاق،دید،طلب،خواہش.

چِنگارَہ

چن٘گاری (رک) کی تکبیر.

چِیزے

تھوڑا سا، ذرا سا، کسی قدر، قدرے

چی چاں

بے سری آواز ، شوروغُل .

چِڑْیوں

چڑیا کی جمع

chilly

سَرْد

چِیزی

چِتا

(نجوم) چان٘د کی منزلوں میں سے ایک منزل جس کا ایک ستارہ ہوتا ہے

چِنی

مٹر کی ایک چھوٹی قسم

چِیا

چڑیا

چِتائی

ذیور یا خوش نما ظروف کی سطح پر قلم کی نوک سے کھود کر نقش و نگار کی صنعت

چِیّاں

املی کا بیج جو اس کے پھل (کناروں) میں سی نکلتا ہے اور سرخ رن٘گ چوکور نما ہوتا ہے.

چِکَاں

چک (۲) (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل.

چِیر

ایک درخت جو پہاڑوں میں ہوتا ہے جس کا پھل چلغوزہ ہے ، صنوبر ، لاط : Pinus Excelsa , Pinus Gerardina , Pinus Longifilia

چِڑھی

چڑیا، چڑی

چِپْڑی

اُپلا، گائے کے گوبر کا اپلا

چِلْڑا

تلی ہوئی پوری یا بیسنی روٹی

چِمْڑا

۱. سخت ، کڑا : ٹھوس ، مضبوط ؛ محکم ؛ نہ گلنے والا ، نہ گلنے کے قابل ؛ پکا.

chine

رِیڑھ کی ہَڈّی ہونا

چِمی

طوطا.

چیروں

چیرنے کا عمل

چِتْنا

زیوریا برتن کی سطح پرآہنی قلم کی نوک سے گود کر پھول پتے بنانا یا بنائے جانا (مجازاً) گدائی کے سے نشانات والی چیز (پیشتر صفت مشتق کی صورت میں مستعمل) چترنا، نقش و نگار کرنا

چِلّے

چلّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چِتْنی

چالاک عورت ، رک : چترنی .

چپکا

چپک کی تذکیر

چِٹّی

چِٹّا

مجازاً: روپیہ، دلال وغیرہ بولتے ہیں اور بانوا کوڑا اورعوام روپیہ پیسہ کہتے ہیں.

چِتّی

کسی رنگ کے سامان پر کوئی اور رنگ کا نشان یا داغ، کسی رنگ کے کسی شے پر مختلف رنگ کا نشانات، روٹی سینکنے جلنے سے پڑںے پر والے نشانات، دھبّا، داغ بِندی، بُنْدی، نِشان

چِیڑ

ایک قسم کا دیسی لوہا، (جفت سازی) جوتے کے لیے چمڑا صاف کرنے کا عمل

چِلَّہ

چالیس دن یا رات کی مدت

چِچْڑی

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھین٘س وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

چِگُوں

کیسے ، کس طرح ، کس حالت میں .

چِتْھڑا

پرزہ، بوسیدہ کپڑے کا ٹکڑا، گودڑ، دھجی، لیرا، لوگرا

چِچْڑا

ایک پودا، جس کی جڑ موسل کہلاتی ہے، پتے، پھل، بیج اورجڑ بطور دوا استعمال کی جاتی ہیں.

چِری

چِرا

(سن٘گ تراشی) پتھرکے جیلے کے چوکے یا پرت، جو جیلے کو پھاڑ کے بنائے گئے ہوں، چران

chi کے لیے اردو الفاظ

chi

chi کے اردو معانی

اسم

  • یونانی ابجد کا ۲۲ واں حرف (X, x ).

chi के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • यूनानी अबजद का २२ वां हर्फ़ (X, x )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chi)

نام

ای-میل

تبصرہ

chi

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone