تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیا کے معانیدیکھیے
دِیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دینا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل
-
بخشش، عطیہ، بخشی ہوئی شے، نذر، تحفہ
مثال - الٰہی تیرا مجھ کوں دین نبھائےدو عالم میں تیرا دیا کام آئے ( ۱۶۶۵ ، علی نامہ ، ۸ ) کیا دِیا تھا کبھی ایسا کہ جو پائے یہ دنآپ کو عذرِ جفا کے لیے لائے یہ دن
اسم، مذکر
- مٹی کا چھوٹا پیالہ جس میں بیشتر کَڑوا تیل اور روئی یا کپڑے کی بٹی ہوئی بتّی ڈال کر جلاتے ہیں یا اس کے مماثل کسی اور چیز کا ظرف، دیوا، دیپ، دیولا
- (مجازاً) روشنی کا منبع، باعث رونق، رہنما، سردار
شعر
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے
چلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
English meaning of diyaa
Noun, Masculine
- past tense of 'dena' granted, gifted, presented, gave, supplied with
- gift, present, endowment, grant, tip
Noun, Masculine
- earthen lamp lit with wick and oil, lamp, light, candle
- (Metaphorically) guide, leader, head, leading light
दिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देना का भूतकालिक रूप, समास में प्रयुक्त
- अनुदान, उपहार, तोहफ़ा, बख़्शिश
संज्ञा, पुल्लिंग
- मिट्टी का छोटा प्याला जिसमें अधिकतर कड़वा तेल और रुई या कपड़े की बटी हुई बत्ती डाल कर जलाते हैं या उसके समान किसी और चीज़ का बर्तन, दीवा, दीप, देवला अर्थात मिट्टी का छोटा दीपक
- (लाक्षणिक) प्रकाश का केंद्र, शोभा का कारण, नेतृत्वकर्ता, सरदार
دِیا کے مترادفات
دِیا کے قافیہ الفاظ
دِیا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیا)
دِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔