تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پا کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- (مرکبات میں) استقرار ، قیام ، استقلال ؛ بیخ ، بنیاد وغیرہ کے معنی میں مستعمل
- پان٘و ، قدم .
- نیچے ، زیر ، تحت
- (موسیقی) ہندی موسیقی کے سات سروں کے سات سروں میں سے پان٘چواں سر.
- پاؤ (رک) کی تخفیف ترکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے : آدھ پا ، ڈیڑھ پا ، سوا پا اور پون پا .
- پانا (رک) سے تکمیل فعل کے لیے ترکیبات میں مستعمل .
- صفت اور مصدر کے آخر میں اسم کیفیت کے معنی دیتا ہے ، جیسے : مٹاپا ، جلاپا وغیرہ.
- مرکبات میں وباقی رہنے والا ، کے معنی میں بطور جزو دوم مستعمل جیسے : دیرپا ، کم پا.
شعر
تجھ کو پا کر بھی نہ کم ہو سکی بے تابئ دل
اتنا آسان ترے عشق کا غم تھا ہی نہیں
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
کبھی جو خواب تھا وہ پا لیا ہے
مگر جو کھو گئی وہ چیز کیا تھی
English meaning of paa
Noun, Masculine, Suffix
- denoting an abstract quality
- denoting lasting, standing, continuing
- fifth note of the octave
- foot
- one fourth, a quarter
- root, stem
- the foot, the leg
पा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- पैर; पाँव।
- = पीछे
- पैर
- पैर, ठहरने वाला
- पद, चरण, पग, पाँव।
- पा1 (सं.)
- पाँव
پا سے متعلق محاورے
پا سے متعلق کہاوتیں
پا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
پاؤں
انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد
پاٹَو
چالاک ، ہوشیار ، چابک دست ؛ ذکاوت ، پہن٘چ ؛ تندی ، شدت ، سختی ، تیزی ؛ شعور ، سلیقہ ، مہارت ، استعداد ؛ جلدی ، سرعت ، پھرتی ؛ چالاکی ، ہوشیاری ؛ بل ، طاقت ، زور ؛ شکتی .
پا اَن٘داز
ابرش کی وضع کا بنا ہوا گدیلا، جو دروازے پر یا گاڑی میں بچھا دیتے ہیں تاکہ پاؤں یا جوتے کی گرد وغیرہ صاف ہو جائے
پا شِکَسْتَہ
لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chaara-gar
चारा-गर
.چارَہ گَر
one who finds a way out (of trouble)
[ Na Hamdam ki jaan-nisari khush kar sakti hai na chara-gar ki aasman-o-zamin ke qulabe milane wali chizen ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarzii
'आरज़ी
.عَارْضِی
temporary, short-lived, interim
[ Karkunan ko markaz ki taraf se arzi rahat di gayi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asiir
असीर
.اَسِیر
captive, prisoner
[ Har jang mein lakhon aadami mare jate hain utne hi aseer kiye jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
davaa
दवा
.دَوا
medicine, drug
[ Kisan khet mein kida-maar dawa ka istimal karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hatak-e-'izzat
हतक-ए-'इज़्ज़त
.ہَتکِ عِزَّت
defamation, disgrace
[ Ab is mulk mein bhi hatak-e-izzat ke muqadmon ki tadad badhti jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Zamin ka aathvan hissa kapas ki kasht ke liye makhsus kar diya gaya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarkunaan
कारकुनान
.کارْکُنان
workers, volunteer
[ Election ki wajah se sarkari karkunan ka bade paimane par tabadila hua hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sanaa
सना
.ثَنا
praise, eulogy, commendation, applause
[ Wali (Saint) log hamesha Khuda ki hamd-o-sana karte rahte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
talaaq
तलाक़
.طَلاق
divorcing (a woman)
[ Talaq ke baad Zubaida ko arzi pareshani to hui lekin wo khush bahut thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
habs
हब्स
.حَبْس
sultriness, stillness (of air), closeness (of atmosphere)
[ Garmiyon ke mausam mein ek sham thi aur faza (atmosphere) mein bada habs ho raha tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پا)
پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔